گھر بیٹھے واٹس ایپ پر رابطہ کرکے دم کروائیں اور بیماری ، کالا جادو ، دشمن اور ہر پریشانی سے 3 دن میں نجات پائیں ۔ کسی قسم کا ہدیہ نہیں لیا جاتا ( کلک کریں )

Whatsapp : +92 306 3441786

Shadi Ka Taweez Isme Azam Me Surah Baqarah Ayat 165 Tehreer تحریر Hai Ju Shadi Ke Har Rukawat Ko Insha Allah Ap Ke Soch سوچ Se Bhe Pehlay پہلے Khatam ختم Kar De Gha . Yad Rahay K Shadi Ka Taweez Surah Baqrah Ayat 165 Jaldi Shadi , Pasand Ki Shadi , Beti Ki Shadi , Shadi Ki Bandish Aur Shadi K Hawalay حوالے Se Ap Ki Har Pareshani پریشانی Ko Gaib Se Sirf Chand Dino Mein Dour Kar Deta Hai . Ye Qurani Taweez Kabhi کبھی Khata Nahi Jata . Lahaza Agr Koe Bhai Ya Behan Shadi Na Hone Ki Waja Se Pareshan Hain Tu Wo Shadi Ka Taweez Isme Azam Ko Sirf Apnay Ghar Mein Rakh Lain , Insha Allah Sirf Chand Dino Mein Ap Ko Iss Naqsh Ki Barkat Malom Ho Jain Ghe . Nazreen Jald Shadi K Liye , Pasand Ki Shadi K Liye , Shadi Ki Bandish Ka Tor K Liye , Beti Ki Shadi K Liye , Talaq Yafta Aur Biwi Aurat Ki Shadi K Liye Ye Qurani Taweez Be Had Powerful Hai Yad Rahay K Surah Baqarah Ayat 165 Ka Arabi Naqsh Allah Ki Gaibi Madad Hasil Karne Ka Aik Secret Hai . Lahaza Jen Afrad Ki Shadi Nahi Ho Rahi Wo Sirf Chand Din Iss Naqsh Ko Apnay Ghar Mein Rakh Lain , Ap Ko Khud Pata Chal Jae Gha K Ap Ko Allah Ki Gaibi Madad Mile Hai Ya Nahi .

Shadi Ka Qurani Taweez

surah-baqrah-ayat-165

Shadi Ka Taweez

ناظرین شادی کا تعویز کی برکات بتانے سے پہلے ہم آپ کو یہ نقش خود تحریر کرنے یا آستانہ سے حاصل کرنے کا طریقہ بتاتے ہیں جو کہ بے حد آسان ہے ۔ لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن اس نقش کو خود تحریر کرنا چاہتے ہیں تو وہ اس جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد سادہ کاغذ پر مشک ، عنبر ، زعفران اورگلاب سے سورہ بقرہ کی آیت 165 عربی میں تحریر کر لیں ۔ آپ کی آسانی کے لئے اس آیت مبارکہ کی فوٹو اوپر دے دی گئی ہے ۔سادہ کاغذ پر آپ نے اس آیت مبارکہ کو ایساء ہی تحریر کرنا ہے جیساء کہ وہ قرآن میں ہے ۔ اس آیت مبارکہ کو تحریر کرنے کے بعد آپ اسی آیت مبارکہ کو ایک ہزار بار پڑھ کر اس نقش کے اوپر دم کر لیں ۔انشاء اللہ یہ چھوٹا سا عمل کرنے سے اس نقش مبارک کا روحانی فیض جاری ہو جائے گا اور اس کے بعد آپ کو اس کی شادی میں کامیابی کے حوالے سے بے شمار برکات حاصل ہونا شروع ہو جائیں گی ۔ یہ قرآنی نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔ اس مقصد کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔ سورہ بقرہ ایت 165 کے جلدی شادی ہونے کے حوالے سے آپ کو جو برکات حاصل ہوں گی ان کی تفصیل نیچے درج ہے ۔

1 – Beti ki shadi
2 – jaldi Shadi
3 – Pasand Ki Shadi
4 – shadi ke liye parents ko manana
5 – shadi ki bandish
6 -rishta ki bandish
7 – shadi ke liye family ko manana
8 – rishta se Inkar nahi ho gha
9 -larky Ko shadi ke liye razi karna
10 – larki ko shandi ke liye razi karna
11 – jaldi manghni
12 – shadi ki hifazat
13 – shadi ka khuf

Beti Ki Shadi

اگر کوئی والدین اپنی بیٹی کی شادی نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں تو ان کے لئے سورہ بقرہ آیت 165 کا عربی نقش بے حد مجرب اور خاص ہے ۔ ناظرین اکثر بیٹیوں کو نظر لگ جاتی ہے اور نظربد کے جہاں بے شمار نقصانات ہیں وہاں نظربد کا ایک نقصان بیٹی کی شادی یا رشتہ میں روکاوٹ آجانا بھی ہے ۔ لہذا سورہ بقرہ ایت 165 کو تحریر کر یا آستانہ سے منگواء کر صرف اپنے گھر میں رکھیں انشاءاللہ اس نقش کی برکت سے اللہ کی ذات بیٹی کے وجود اور گھر سے نظربد اور بندش کے اثرات کو دور فرما دیں گےاور اسکے بعد آپ کو اس نقش کی روحانی برکات کا مشاہدہ ہونا شروع ہو جائے گا ۔ یعنی بیٹی کی شادی اور رشتہ کی روکاوٹیں غیب سے دور ہونا شروع ہو جائیں گی اور جلد ہی بیٹی کی شادی اسی جگہ پر ہو جائے گی جہاں آپ چاہتے ہیں ۔

Jaldi Shadi

ناظرین اگر کسی بھائی بہن یا بیٹی کی شادی جلد نہیں ہو رہی تو اسکی سب سے بڑی وجہ بندش ہو سکتی ہے ۔ یعنی ہو سکتا ہے کہ خاندان یا خاندان سے باہر کوئی یہ چاہتا ہو کہ آپ کی شادی کبھی نہ ہو اور ایساء بھی ممکن ہے کہ آپ نطربد کا شکار ہوں اور اسکی وجہ سے آپ کی شادی میں روکاوٹیں آرہی ہو ۔
ناطرین نظربد یا بندش کی وجہ سے کوئی فرد جتنی چاہے کوشش کر لے وہ اپنی شادی کی روکاوٹوں سے نجات حاصل نہیں کرپاتا ۔ لہذا بندش اور نظربد سے نجات کا ایک واحد راستہ اللہ کی کلام کی برکات حاصل کرنا ہے ۔
یعنی آپ اللہ کی کلام کی برکات سے ہی نظربد اور بند ش سے بچ سکتے ہیں اور اس کے لئے سورہ بقرہ آیت 165 کو عربی میں تحریر کے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ آپ کو جلد نطربد اور بندش سے نجات حاصل ہو جائے گی جسکی وجہ سے آپ کی جلد شادی ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔

Pasand Ki Shadi

آج ہر لڑکی اور لڑکا اپنی پسند سے شادی کرنا چاہتے ہیں اور اس سلسلے میں لڑکے اور لڑکیاں عاملوں کا سہارہ بھی لیتے ہیں اور خود وظائف بھی کرتے ہیں ۔ لیکن یہ دونوں طریقے آذمانے کے باوجود انہیں ان کی پسند کی شادی میں کامیابی حاصل نہیں ہوتی جسکی وجہ سے یہ ڈیپریشن ، بے چینی ، سر درد اور بے خوابی کا شکار ہو جاتے ہیں ۔ پسند کی شادی میں ناکامی ان کے لئے بے حد اذیت کی بات ہوتی ہے اور اس ناکامی کی وجہ سے یہ اپنے ساتھ کچھ غلط بھی اکثر کر لیتے ہیں ۔ لہذا اگر کوئی لڑکی یا لڑکا ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں اور وہ اللہ کی رضا کی خاطر نکاح کرنا چاہتے ہیں تو وہ سورہ بقرہ آیت 165 کا عربی نقش اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی رکھیں ۔ انشاءاللہ اس قرآنی نقش کی برکت سے اللہ کی ذات جلد ہی آپ کے دل کو سکون عطاء فرمائیں گے اور آپ کی شادی کے لئے بھی اسباب پیدا فرما دیں گے ۔

Shadi Ke Liye Parents Ko Manana

ناظرین بعض لڑکیاں اور لڑکے پسند سے شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن ان کی شادی کے لئے ان کے والدین راضی نہیں ہو پاتے ۔ اس کی وجہ ذات ، برادری ، قوم ، قبیلہ ، رنگ نسل اور مسلک ہو سکتے ہیں ۔ لہذا بیان کی وجوہات کی بناء پر لڑکا اور لڑکی کے والدین کسی قیمت پر بھی اپنے بچوں کی پسند کی شادی کے راضی نہیں ہوتے ۔ اور اگر کسی وجہ سے والدین اپنے بچوں کی شادی کے لئے راضی ہو بھی جائیں تو خاندان کے افراد اس شادی کی حد سے زیادہ مخالفت شروع کر دیتے ہیں ۔ ناظرین بعض خاندان تو ایسے بھی ہیں جو لڑکا یا لڑکی کو ان کے پسند کی شادی کی خواہش کرنے پر انہیں عبرت ناک سزا دے دیتے ہیں لیکن اس کے برعکس لڑکی یا لڑکا اپنی پسند سے شادی کے لئے اس حد تک ضد اختیار کر لیتے ہیں کہ وہ بھاگ کر شادی کر لیتے ہیں
یا اپنے آپ کو نقصان دے لیتے ہیں ۔ لہذااگر کوئی لڑکی یا لڑکا نکاح کرنا چاہتے ہیں اور اس کے لئے ان کے والدین راضی نہ ہوں تو وہ سورہ بقرہ آیت 165 کا عربی نقش اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی رکھیں انشاء اللہ آپ کے والدین جلد آپ کی پسند کی شادی کے لئے راضی ہو جائیں گے۔

Shadi Ki Bandish

دور حاضر میں 100 میں سے 90 لڑکیاں اور لڑکے شادی یا رشتہ کی بندش کا شکار ہیں
جسکی وجہ سے وہ اور ان کے والدین شدید پریشانی کا شکار ہو جاتے ہیں ۔ ناظرین ہم نے پریشان والدین کو اپنی بیٹی کی شادی کے لئے شادی کروانے والوں کو لاکھوں روپیہ دیتے دیکھا ہے جسکی وجہ سے رشتہ تو آجاتا ہے لیکن اس رشتہ سے صرف چند دنوں میں انکار بھی ہو جاتا ہے اور یہ سلسلہ چلتا رہتا ہے ۔ حتی کہ رشتہ کی بندش کی وجہ سے بعض بیٹوں کی عمر بھی کافی ذیادہ ہو جاتی ہے ۔
اور اگر کسی بچی کی عمر ذیادہ ہو جائے تو اس کے رشتہ پکا ہونے کے امکانات ویسے بھی کم ہو جاتے ہیں ۔ناطرین شادی یا رشتہ کی بندش گھر میں بہت سی پریشانیاں لانے کی وجہ بنتے ہیں ۔
اور اسکے علاوہ بندش بیٹی کے لئے بہت سی بیماریوں کی وجہ بھی بنتی ہے ۔ لہذا بندش سے نجات کے لئے جو عمل سب سے زیادہ آسان ہے وہ سورہ بقرہ آیت 165 کا عربی نقش ہے ۔ لہذا اس نقش کو آپ آستانہ سے منگواء کر اپنے گھر میں رکھ لیں یا اپنے پاس رکھ لیں انشاء اللہ آپ کو شادی یا رشتہ کی بندش سے جلد نجات حاصل ہو جائے گی۔

Rishta Ki Bandish

اکثر دیکھا گیا ہے کہ اگر کسی بیٹی کے لئے خاندان یا خاندان سے باہر کسی کا رشتہ آتا ہے تو اس رشتہ سے انکار کرنے پر وہ اس بیٹی کے رشتہ کی بندش کر وا دیتے ہیں
جسکی وجہ سے اس بیٹی کے لئے اچھے رشتے آنا رک جاتے ہیں اور اگر کوئی اچھا رشتہ آبھی جائے تو وہ بھی جلد ٹوٹ جاتاہے ۔
بیٹی کے رشتہ کی بندش بیٹی میں چڑچڑاپن اور بیماری لاتی ہے اسکے علاوہ بندش بیٹی کے لئے نفسیاتی پرابلم کی بھی وجہ بنتی ہے ۔ لہذا بیٹی کے رشتہ کی بندش کا فوری خاتمہ کرنے کے لئے آپ سورہ بقرہ آیت 165 کا عربی نقش بیٹی کے گلے میں بھی پہنائیں اور اپنے گھر میں بھی رکھیں انشاء اللہ جلد ہی بیٹی کو رشتہ کی بندش سے نجات مل جائے گی ۔ جسکی وجہ سے بیٹی کے لئے جلد اس کی پسند کے مطابق اچھا رشتہ آجائے گا اور اس سے شادی بھی انشاء اللہ جلد ہو جائے گی ۔

Shadi Ke Liye Family Ko Manana

اکثر ایساء ہوتا ہے کہ لڑکی اور لڑکے کے والدین اپنے بچوں کی شادی کے لئے راضی ہو جاتے ہیں لیکن خاندان کے چند افراد اس شادی کے راضی نہیں ہوتے جسکی وجہ سے اکثر والدین کو اپنا فیصلہ بدلنا پڑتا ہے
لہذا اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی شادی کے لئے آپ کے  والدین اور خاندان کے افراد راضی ہو جائیں اور اس حوالے سے کسی بھی قسم کی پریشانی کا آپ کو سامنا نہ کرنا پڑے تو سورہ بقرہ آیت 165 کا عربی نقش اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں ضرور رکھیں ۔ انشاء اللہ آپ کی فیملی کا کوئی بھی فرد آپ کی شادی میں کسی بھی قسم کی روکاوٹ پیدا نہیں کرئے گا۔

Rishta Se Inkar Nahi Ho Gha

بعض والدین کو اپنی بیٹی یا بیٹے کے لئے کوئی لڑکی یا لڑکا پسند آجاتے ہیں اور وہ ان سے رشتہ بھی کرنا چاہتے ہیں لیکن انہیں اس بات کا ڈر بھی ہوتا ہے کہ کہیں انہیں رشتہ سے انکار نہ ہو جائے ۔
جہاں پر خود غور کریں کہ ایک رشتہ آپ کو اچھا لگا کیا وہی رشتہ کسی اور کو اچھا نہیں لگا ہو گا ضرور لگا ہوگا ، لہذا اگر اگر آپ رشتہ کرنا چاہتے ہیں تو یہ بات بھی ضرور ہوگی کہ کوئی اور بھی اسی جگہ رشتہ کرنے کی خواہش رکھتا ہوگا ، لہذا اسی بناء پر عین ممکن ہے آپ کو رشتہ سے انکار ہو جائے ۔ لہذا اگر کوئی ایسی پریشانی کا شکار ہے جس سے آپ کو رشتہ سے انکار ہونے کا ڈر ہو تو آپ سورہ بقرہ آیت 165کا عربی نقش اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں ۔ انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے اللہ نے چاہا تو آپ کو رشتہ سے انکار نہیں ہوگا ۔

Larky Ko Shadi Ke Liye Razi Karna

اگر کوئی لڑکا کسی لڑکی سے شادی کے لئے راضی نہ ہو رہا ہو اسکی وجہ جو بھی ہو تو اس لڑکے کو شادی سے لئے جلد راضی کا سیکرٹ  سورہ بقرہ کی آیت 165 کے عربی نقش میں ہے ۔ لہذا آپ اس نقش کو اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔ انشاء اللہ لڑکا جلد شادی کے لئے راضی ہو جائے گا ۔ ناظرین اکثر لڑکے کسی لڑکی کو پسند کرتے ہیں اور اسی سے شادی کرنا چاہتے ہیں جبکہ والدین نے اس کے لئے کوئی اور لڑکی پسند کی ہوتی ہے ۔ اس وجہ سے اس لڑکے اور والدین میں اچھی خاصی تکرار ہوتی ہے ۔ لڑکا والدین کے پسند کی لڑکی سے کسی صورت میں شادی کرنے کو تیار نہیں ہوتا ۔ لہذا اگر کوئی والدین اس قسم کی پریشانی میں مبتلاء ہیں تو وہ سورہ بقرہ آیت 165 کا عربی نقش اپنے گھر میں ضرور رکھ لے انشاء اللہ صرف چند دنوں میں لڑکا اپنے والدین کی خوشی کو اپنا لے گا ۔

Larki Ko Shandi Ke Liye Razi Karna

عام طور پر لڑکیاں والدین کی مرضی کو اپنی مرضی جانتی ہیں ۔ لیکن اکثر ایساء نہیں بھی ہوتا ۔ بعض لڑکیاں اپنی پسند سے شادی کرنا چاہتی ہیں اور بعض اس لئے شادی نہیں کرتی کیوں کہ انہیں لڑکا پسند نہیں ہوتا دونوں صورتوں میں اگر آپ اپنی بیٹی ، بہن یا کسی کو بھی شادی کے لئے راضی کرنا چاہتے ہیں تو صرف سورہ بقرہ آیت 165 کا عربی نقش اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں۔
انشاء اللہ صرف چند دنوں میں لڑکی اسی جگہ پر شادی کے لئے راضی ہو جائے گی جہاں اس کے والدین چاہتے ہیں۔

Jaldi Manghni Karna

بعض لڑکیوں یا لڑکوں کی ان کی پسند کی جگہ پر شادی ہونے کے لئے بات چل پڑتی ہے لیکن ان کو اس بات کا ڈر ہوتا ہے کہ کہیں کو پرابلم نہ آجائے ، لہذا ان کی کوشش ہوتی ہے کہ ان کی جلد منگنی ہو جائے ، لیکن ایساء بھی نہیں ہوتا جسکی وجہ سے ان کی پریشانی میں اضافہ ہو جاتا ہے ۔ لہذا اگر کوئی فیملی یا آپ خود چاہتے ہیں کہ آپ کی منگنی جلد ہو جائے تو اس کے لئے آپ سورہ بقرہ آیت 165 کا عربی نقش اپنے گھر میں یا اپنے پاس رکھ لیں ۔ انشاء اللہ صرف چند دنوں میں آپ کی منگنی ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔

Shadi Ki Hifazat

اکثر افراد کی سوچ کو شیطان اپنے کنٹرول میں کر لیتا ہے جسکی وجہ کالا جادو بنتا ہے لہذا ایسے افراد نہ چاہتے ہوئے بھی شادی یا رشتہ ٹوڑنے میں دیر نہیں لگاتے ۔ اس لئے ہر والدین کو چاہئیے کہ وہ اپنی بیٹی یا بیٹے کی شادی یا رشتہ پکا ہونے کے بعد ان کی روحانی حفاظت ضرور کریں تاکہ وہ شادی یا رشتہ اللہ کی حفاظت میں رہے اور اس مقصد کے لئے آپ سورہ بقرہ آیت 165 کا عربی نقش اپنے گھر میں ضرور رکھیں ۔ انشاء اللہ شادی ، رشتہ یا منگنی اللہ کی حفاظت میں رہیں گے

Jinnat Se Shadi Ke Hifazat

ناظرین اکثر دیکھا گیا ہے کہ جنات کو کوئی لڑکی یا لڑکا پسند آجاتے ہیں جسکی وجہ سے وہ ان کی شادی ہرگز نہیں ہونے دیتے اور اگر ان کی بات کہیں پکی ہو جائے تو جنات لڑکے اور لڑکی والوں کو
ایک دوسرے کے خلاف وسوسے دے دے  کر اس رشتہ کو توڑوا دیتے ہیں ۔ اس بات کو انسانی عقل تسلیم نہیں کرتی جبکہ یہ حقیقت ہے ۔ اس لئے اگر کسی لڑکی یا لڑکے کی بات کسی جگہ پکی ہو جائے تو اس رشتہ یا شادی کی جنات سے حفاظت کے لئے سورہ بقرہ کی آیت 165 کا عربی نقش اس گھر میں ضرور ہونا چاہئیے تاکہ جنات کسی بھی حوالے سے ان کو نقصان نہ دے سکے ۔

Shadi Ka Khauf

شادی کا خوف ایک بیماری ہے جو اکثر لڑکیوں کو لاحق ہو جاتی ہے ۔ اس کی وجہ میاں بیوی کے درمیان ہونے والے اختلافات ، لڑائی جھگڑے اور طلاق ہے ۔ یعنی کسی لڑکی نے اپنے رشتہ داروں میں بیوی کی مار اور تشدد کا واقع دیکھا یا سنا ہوگا ، اس واقع کو اکثر لڑکیاں اپنے ذہن پر سوار کر لیتی ہیں جنکی وجہ سے انہیں شادی کا خوف کی بیماری لاحق ہو کاتی ہے ۔
ایسی لڑکیاں شادی کا نام سن کر خود ذدہ ہو جاتی ہیں ، انہیں ٹھنڈے پسینے آنے لگ جاتے ہیں اور بعض اوقات وہ رونے اور چلانے بھی لگتی ہیں ۔ لہذا ایسے صورت میں آپ سورہ بقرہ آیت 165 کا عربی نقش اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اس نقش کو لڑکی کے گلے میں بھی پہنا دیں ۔ انشاء اللہ اس بچی کو جلد شفاء مل جائے گی۔

Shadi Ka Khas Naqsh

naqsh-isme-azam-arabi

Hadia Rs :1450 You Can Get It Via Cash On Delivery

Amna Behan : 0092 306 3441786

Whatsapp :+92 306 3441786 Amna Behan