Shadi ke liye Wazifa Surah Ikhlas sab se afzal mana jata hai. Agar koi behan Shadi mein rukawat ki waja se pareshan hain to woh 12 din tak Surah Ikhlas ka wazifa karen, InshaAllah jald hi Allah ki zaat aap ki shadi mein haail har rukawat ko dour farma denge. Surah Ikhlas Ka Wazifa aap ne Jummah ke din Isha ki namaz ke baad karna hai. Is wazifa ke liye aap pehle aur aakhir mein 10-10 martaba Durood Pak parhen, aur darmiyan mein aap 700 martaba Surah Ikhlas parhen. Ye wazifa aap 7 din tak jari rakhein. InshaAllah 7 din ke baad aap ki shadi ki har rukawat khud ba khud dour hona shuru ho jaye gi. Is wazifa ko shuru karne se pehle aap Surah Ikhlas ko pak siyahi se likh kar apne ghar mein bhi rakhein aur apne pas bhi rakhen.
Shadi K Liye Wazifa Surah Ikhlas In Urdu
شادی کے لئے وظیفہ سورہ اخلاص سب سے افضل مانا جاتا ہے ۔ اگر کوئی بہن شادی میں رکاوٹ کی وجہ سے پریشان ہیں تو وہ 12 دن تک سورہ اخلاص کا وظیفہ کریں انشاء اللہ جلد ہی اللہ کی ذات آپ کی شادی میں حائل ہر رکاوٹ کو دور فرما دیں گے ۔سورہ اخلاص کا وظیفہ آپ نے جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد کرنا ہے اس وظیفہ کے لئے آپ اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 700 مرتبہ سورہ اخلاص ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ 7 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 7 دن کے بعد آپ کی شادی کی ہر رکاوٹ خود بخود دور ہونا شروع ہو جائے گی یاد ر ہے کہ اگر کسی بہن کو وظیفہ میں کامیابی نہیں ملتی تو ایسا وظیفہ کی شرائط پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ لہذا ایسی صورت میں سورہ اخلاص کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے پاس رکھیں اور اپنے گھر میں بھی رکھیں۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو شادی اور رشتہ کی ہر پریشانی سے نجات حاصل ہوجاے گی ۔ سورہ اخلاص کا نقش ہر مقصد میں کامیابی کے لیے فتح نامہ مانا جاتا ہے اور یہ آپ کے ہر مقصد میں کامیابی کے لئے کافی ہے۔
یاد رہے کہ وظیفہ میں کامیابی کے لئے وظیفہ کی شرائط پر عمل کرنا ضروری ہے، بصورت دیگر آپ کا وقت ضائع ہو سکتا ہے اور اگر آپ کے پاس وظیفہ کے لئے وقت نہیں یا آپ کو وظیفہ میں کامیابی حاصل نہ ہو تو ایسی صؤرت میں آپ قرآنی فتح نامہ اپنے گھر میں سجا کر مطلوبہ مقاصد میں کامیابی کے لئے روحانی برکات حاصل کر سکتے ہیں، تفصیل کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔
