Rishte Ka Wazifa ?
Rishte Ka Wazifa Dua e Naade Ali Sirf 3 Din Kar Lain . In Sha Allah Es Mujarrab Wazifa Ki Barkat Se Aap Ko Aap Ki Pasend Ka Rishta Aap Ki Soch سوچ Se Bhe Pehly پہلے Aap Ko Muyaserمیسر Ho Jaye Ga . Ye Wazifa Un Tamam Behano Aur Bahiou K Liye Khas Rohani روحانی Secret سیکرٹ Hai Jin K Rishte Mein Rukawat روکاوٹ Aur Bandish بندش Hai . Rishta Ya Shadi Mein Bandish Ka Ho Jana Shadi Ya Rishta Mein Had Se Zaida Rukawatay Paida Karne Ki Waja Banti Hai . Aur Bandish Ka Powerful Tor Dua Naade Ali Sharif Mein Mojood Hai . Lahaza Agr Ko Bhai Ya Behan Ye Chahtay Hain K Inn Ka Rishta Kisi Achi Jagha Pakka Ho Jae Aur Shadi Se Mutaliq Bhe Koi Problem Peesh پیش Na Aye Tu Wo Rishte Ka Wazifa Naade Ali Sirf 3 Din Kar Lein. In Sha Allah Aap Ko Aap Ki Soch Se Bhe Pehly Kamyabi Allah K Hukam Se Hasil Ho Jaye Ge. Yad Rahay K Rishte Ka Wazifa Naade Ali Shadi Aur Acha Rishta Hasil Karne K Halawaly Se Aap Ki Har Pareshani ka Hal Hai Aur Ye Kabhi Khata Nahi Jata .
Iss Post mein Rishte Ka Wazifa , Rishte Ka Wazifa Karne Ka Sahi Tarika Aur Rishte Ka Wazifa Nade Ali k Benefits Aap Se Share Kiye Gaye Hain . Iss k ilawa Agr Aap ko Mazeed Rishte Ka Wazifa Ya Wazaif Darkar Hain Tu Aap Urdu Wazaif Ki Site naadeali.com ko Visit Kar Saktay Hain .

Rishte Ka Wazifa

ناظرین ہر بہن اور بھائی چاہتے ہیں کہ انھیں اچھا رشتہ ملے ۔ لیکن آج کل اچھے رشتے ملنا بہت مشکل ہو گیا ہے جس کے سبب بہت سے افراد مایوسی اور ناامیدی کا شکار ہو گئے ہیں۔ ناظرین آپ کی اسی نہ امیدی کو دیکھتے ہوئے آج ہم آپ کو ایک ایسا روحانی وظیفہ بتائیں گے کہ جس کو کرنے سے آپ کا رشتہ بہت اچھی جگہ اور بہت نیک سیرت شخص کے ساتھ ہو جائے گا۔
ناظرین اس مقصد اور اچھے رشتے کے لئے وظیفہ نادعلی صرف 3 دن تک کر لیں انشاء اللہ اللہ کے کرم سے اور محمد آل محمد کے صدقہ میں آپ کو آپ کی پسند کے مطابق رشتہ بھی حاصل ہوگا اور اس سے شادی بھی جلد ممکن ہو جائے گی۔
یہ وظیفہ ہر اس فرد کے لئے بے حد پاورفل ہے جسے رشتہ حاصل کرنے کے حوالے سے ہزاروں ظاہری و باطنی نہ ختم ہونے والی روکاوٹوں کا سامنا ہے۔

Rishte Ka Wazifa

اس وظیفہ کے لئے آپ فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 10 – 10 مرتبہ درود پاک ذکر کریں اور درمیان میں آپ ایک مرتبہ سورہ رحمن،70 درود ابراہیمی اور 110مرتبہ دعائے نادعلی محبت سے ذکر کریں ۔ اس وظیفہ کو آپ 3 روز یا 7 روز تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ یہ وظیفہ مکمل ہونے کے بعد آپ کو جلد ہی آپ کی پسند کے مطابق اچھا اور مقدر والا رشتہ محمد آل محمد کے صدقہ میں حاصل ہو جائے گا۔
یہ وظیفہ بے حد مجرب ہے اور کبھی خطاء نہیں جاتا اور اس وظیفہ کے لئے روحانی اجازت بھی شرط نہیں۔

Rishta Ka Taweez

ناظرین یہی برکات  سورہ بقرہ آیت 165 کے عربی نقش کی ہیں  ۔ اس نقش کو آپ آستانہ سے کال کر کے منگواء لیں اور اسکے بعد آپ اس نقش کو صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں انشاء اللہ آپ کو جلد آپ کی پسند کا رشتہ حاصل ہو جائے گا اور اگر کسی دشمن نے آپ کے رشتےمیں بندش کروا دی ہے تو آپ کو اس سے بھی انشاء اللہ نجات حاصل ہو جائے گی۔
سورہ بقرہ آیت 165 کا عربی نقش نہ صرف رشتہ کی تمام روکاوٹوں کو دور کرتا ہے بلکہ اس نقش کی برکت سے بیٹی کی شادی کے بعد کی زندگی بھی اچھی گزرتی ہے۔
اسکے علاوہ اگر خاندان میں آپ کے رشتہ کی کوئی مخالفت کر رہا ہے تو اس کی بھی زبان بندی ہو جائے گی ۔ سورہ بقرہ آیت 165 کا عربی نقش  شادی اور رشتہ کی ہر روکاوٹ اور بندش کو ختم کرنے کے لئے بے حد پاورفل ہے اس نقش کی مکمل تفصیل کے لئے بٹن آخر میں دے دیا گیا ہے اس نقش کو آپ خود بھی مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے عربی میں تحریر کر سکتے ہیں اور چاہیں تو آپ اس نقش کو آستانہ سے بھی صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں ۔ اس نقش کا ہدیہ خرچ اسی پوسٹ کے سب سے آخر میں درج کر دیا گیا ہے .
لہذا اس خاص نقش کو آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں ۔
آپ کی ریکویسٹ پر یہ نقش آپ کو کورئیر کر دیا جائے گا جو کہ 48 گھنٹوں میں آپ کو انشاء اللہ وصول ہو جائے گا ۔
مزید معلومات کے لئے آپ لائیو چیٹ کر سکتے ہیں انشاء اللہ آپ کو مکمل معلومات اور رہنمائی فوری فراہم کی جائے گی ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441786

Find Urdu Wazaif Here

Urdu Wazaif ki Site Naade Ali aur Youtube Channel Nad e Ali me aap ko be baha Urdu Wazaif Hail hoty Rahain ghe .

Pin It on Pinterest