Nazar lagnay ka talluq sirf insaan ki shakal o soorat se nahi hota. Balkay har woh cheez jo insaan ki khoubsurti mein izafah karti hai jaisay k gora rang, acha libaas, larkiyon ke lambay baal aur woh tamam asaishen jo insaani zindagi ko aasaan banati hain nazar ka shikaar ho jati hain. Aksar auqaat larkiyon ke balon ko bhi aisay hi nazar lag jati hain. Baaz larkiyon k baal lambay honay ke sath khobsorat bhi hotay hain. Jab doosri aurtain un k baal hasrat bhari nigahon se dekhatii hain to la shaori tor par un k dil mein yeh khwahish peda hoti hai ke un k bhi baal aisay hi lambay hon. Un ki yeh soch aglay fard ko nazar laganay ka sabab ban jati hai. Rohani masail mein balon ko bohat ahmiyat haasil hai. Kyunkay bad asraat, asaib aur jadu waghera balon ki wajah se hi larki par haawi hotay hain. Isi liye balon ko nazar bad se bachana aur un ko dhanpe rakhnay ka kaha jata hai. Lehaza agar aap balon ko nazar bad se bachana chahtay hain aur hamara balon ko nazar se bachanay ka bataya jane wala wazifa zaroor karen .

Nazar Ki Dua For Hair Urdu

نظر لگنے کا تعلق صرف انسان کی شکل و صورت سے نہیں ہوتا۔ بلکہ ہر وہ چیز جو انسان کی خوبصورتی میں اضافہ کرتی ہے جیسے کے گورا رنگ، اچھا لباس ، لڑکیوں کے لمبے بال اور وہ تمام آسائشیں جو انسان زندگی کو آسان بناتی ہیں نظر کا شکار ہو جاتی ہیں۔ اکثر اوقات لڑکیوں کے بالوں کو بھی ایسے ہی نظر لگ جاتی ہیں۔ بعض لڑکیوں کے بال لمبے ہونے کے ساتھ خوبصورت بھی ہوتے ہیں۔ جب دوسری عورتیں ان کے بال حسرت بھری نگاہوں سے دیکھتی ہیں تو لاشعوری طور پر ان کے دل میں یہ خواہش پیدا ہوتی ہے کہ ان کے بھی بال ایسے ہی لمبے ہوں۔ ان کی یہ سوچ اگلے فرد کو نظر لگانے کا سبب بن جاتی ہے۔ روحانی مسائل میں بالوں کو بہت اہمیت حاصل ہے۔ کیونکہ بد اثرات، آسیب اور جادو وغیرہ بالوں کی وجہ سے ہی لڑکیوں پر حاوی ہوتے ہیں۔ اسلیے بالوں کو نظر بد سے بچانا اور ان کو ڈھانپے رکھنے کا کہا جاتا ہے۔ لہذا اگر آپ بالوں کو نظر بد سے بچانا چاہتے ہیں اور ہمارا بالوں کو نظر سے بچانے کا بتایا جانے والا وظیفہ ضرور کریں۔

Nazar Ki Dua For Hair Wazifa

اگر کسی بہن کے بالوں کو نظر لگ گئی ہے یا وہ اپنے بالوں کو نظر بد سے بچانا چاہتی ہیں۔ تو انھیں چاہیئے کہ وہ جب بھی کنگھی کریں تو اس وقت وہ تین بار سورہ قدر کی تلاوت لازمی کریں۔ یہ وظیفہ آپ نے سات دن تک جاری رکھنا ہے انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کے بال نظر سے محفوظ رہیں گے اور ساتھ ہی مزید خوبصورت بھی ہو جائیں گے۔ اسکے علاوہ لڑکیوں کو چاہیئے کہ وہ رات کو کنگھی نہ کریں اور کنگھی سے ٹوٹے بال باہر یا کوڑے میں نہ پھیکیں اور کوشش کریں کے مغرب کے بعد گھر میں جھاڑو نہ دیں ۔ کیونکہ ایسا کرنے سے نحوست آتی ہے جس کی وجہ سے بیٹیوں کے رشتوں میں اکثر پرابلم آجاتی ہے ۔

Whatsapp: +92 328 4765719