Miya biwi ke jhagde ka wazifa ya Hayyu Ya Qayyum یاحیُ یا قیوم Ki barkat se miya biwi jhagda , Larai , narazgi aur nafrat ko fori mohabbat me badla ja sakta hai . agr koe behan apnay shohar ka Gussa khtam karna chati hai aur ye bhe chahti hai k iss ka shohar hameesha apni biwi ki mohabbat mein mabtla rahay tu wo ya Hayyu Ya Qayyum یاحیُ یا قیوم ka wazifa sirf 7din kar le . Insha Allah miya biwi me aisi mohabbat paida ho jae ghe k wo khud hyran reh jain ghain .

Miya Biwi Ke Jhagde ka Wazifa Hayyu Ya Qayyum be Had Powerful aur Mujarrab hai .  yad rahay k Shadi k chand maa baad Shohar aur biwi me kisi na kisi waja se Pareshani zaroor ati hai Iss liye aysa kabhi na ho iss liye Biwi ko Miya biwi ke jhagde ka wazifa ya Hayyu Ya Qayyum zaroor karna chayia . Miya biwi me Nafrat aur jhagda ho ya na ho dono Sorton me Shohar ya Biwi ko Zindagi me 1 Bar Miya biwi ke jhagde ka wazifa ya Hayyu Ya Qayyum zaroor karna chayia ta k wo kala jadoo , nazre bad aur har Iss Waja se Mehfoz reh sakain jes ki waja se Miya biwi ke jhagde paida hone ka amkan ho .

Miya biwi ke jhagde ka wazifa ya Hayyu Ya Qayyum Shohar aur Biwi k darmyian mojood har Pareshani ka hal hai . Miya biwi ke jhagde ka wazifa ya Hayyu Ya Qayyum 20 saal me Be Shumar Behno ko Dyia gyia aur Allah ki Gaibi madad se Sabi ki Pareshani Gaib se Door howe , lahaza agr ap k ghar mein jhagda Rehta hai tu ap Miya biwi ke jhagde ka wazifa ya Hayyu Ya Qayyum sirf 7 din zaroor kar lain .

Miya Biwi Ke Jhagde ka Wazifa

ناظرین آپ نے اکثر دیکھا ہو گا کہ شادی کے کچھ دنوں بعد ہی میاں بیوی میں بہت زیادہ لڑائی جھگڑا ہونے لگتا ہے ۔ ایک دوسرے سےمحبت کرنے والے شوہر بیوی ایک دوسرے سے ہی انکاری ہو جاتے ہیں۔ ان کے رشتے میں دراڑ آ جاتی ہے ایک دوسرے پر اعتبار نہیں کرتے ۔ ایک دوسرے سے متعلق کسی نہ کسی شک اور وسوسے کا شکار رہتے ہیں۔ ناظرین محترم یہ کوئی عام بات نہیں ہے کیونکہ زیادہ تر مسلوں کا حل جلد مل جاتا ہے ۔ لیکن اگر معاملات طول پکڑ جائیں تو اس کے پیچھے جادو یا اثرات جیسی چیزیں ہو سکتی ہیں جن کی بنا پر ایک دوسرے کے لیے محبت رکھنے والے میاں بیوی کا پیار نفرت کی نظر ہو جاتا ہے ۔ یہ بعض لوگوں کے حسد کی وجہ سے بھی ہوتا ہے۔ جن کی کئ نشانیاں ہم آپ کو بتاتے ہیں ۔
مثال کے طور پر
شوہر بیوی کی ایک دوسرے کے لیے محبت نفرت میں تبدیل ہو جاتی ہے۔
شوہر بیوی ایک دوسرے پر اعتبار نہیں کرتے ۔
ان کا ایک دوسرے پر اعتماد نہیں ہوتا۔
بلاوجہ کی لڑائی دونوں کا گھیراؤ کیے رکھتی ہے ۔
یہاں تک کہ بعض میاں بیوی علحیدگی کا بھی ارادہ کر لیتے ہیں۔
یہ تمام علامات جادو اور بد اثرات کی ہیں۔ جن کا علاج اگر وقت پر نہ کیا جائے تو بہت سے گھر تباہ ہو جاتے ہیں اور ٹوٹ جاتے ہیں۔
اب جو بہنیں ان چیزوں سے دوری اختیار کرنا چاہتی ہیں ۔ اور اپنے شوہر کے ساتھ ایک اچھی اور مطمعین زندگی گزارنا چاہتی ہیں تو وہ بہنیں اسم اعظم یا حیُ یا قیوم کا یہ سات دن کا مجرب وظیفہ ضرور کر لیں۔

Miya Biwi Ke Jhagde ka Wazifa

اس وظیفہ کو کرنے کے لیے جمعہ کے دن عشا کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 7_7 مرتبہ دورودِ ابراہیمی اور درمیان میں 1300 مرتبہ اسم اعظم یا حیُ یا قیوم کا بہت محبت اور یقین کے ساتھ ذکر کریں۔ یہ وظیفہ آپ نے صرف سات دن تک کرنا ہے۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کو کرنے سے اللہ سبحان وتعالی آپ پر بے پناہ کرم فرما دیں گے یہاں تک کہ آپ کا دل سکون میں آ جائے گا۔ میاں بیوی کے درمیان کبھی کوئی اختلاف یا جھگڑا نہیں ہو گا۔ اور میاں بیوی کے تعلق میں مضبوطی آئے گی ۔
ناظرین جب بھی کسی وظیفہ کا اختتام کیا جاتا ہے تو اس وقت وظیفہ میں پڑھے جانے والے کلام کو عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں رکھنا ضروری ہوتا ہے ۔ بعض بہنیں ایساء نہیں کرتی جسکی وجہ سے انہیں وظیفہ کرنے سے کوئی خاص فائدہ نہیں ہوتا ۔
لہذا آپ کا یہ وظیفہ جب مکمل ہو جائے تو آپ اسم اعظم یاحیُ یا قیوم کو عربی میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے10 مرتبہ بمعہ بسم اللہ شریف
تحریر کر کے اپنے گھر میں ضرور رکھیں اور اگر ایساء کرنا آپ کے لئے ممکن نہ ہوتو آپ یاحی یاقیوم کا عربی زعفرانی نقش آستانہ سے صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ 850 روپے ادا کرکے حاصل کر سکتے ہیں ۔یاد رہے کہ یہ ضروری نہیں بے حد ضروری ہے ۔

Miya Biwi Ke Jhagde ka Wazifa Taweez

 بعض بہنوں سے وظیفہ نہیں ہوتا اور اگر وہ وظیفہ کر بھی لیں تو انہیں وظیفہ میں کامیابی حاصل نہیں ہوتی ، لہذا ایسی بہنیں بھی اللہ کے صفاتی نام
یاحیُ یا قیوم کا عربی نقش منگواء کر اپنے گھر میں رکھیں ۔ انشاء اللہ ان بہنوں کو پہلے بیان کئے گئے وظیفہ کی تمام برکات تمام زندگی کے لئے حاصل ہو جائیں گی ۔
لہذا اس نقش کو آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ  آمنہ بہن کو کال کر لیں ، آپ کی ریکوئسٹ پر آپ کو یہ نقش کورئیر کردیا جائے گا جو کی 48 گھنٹوں میں آپ کو وصول ہو جائے گا آپ نے کورئیر بوائے کو اس نقش کا ہدیہ ادا کر دینا ہے اس نقش کا ہدیہ خرچ اس پوسٹ کے سب سے آخر میں درج کر دیا گیا ہے جو کہ اس نقش کے لئے صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ ہے ۔ لہذا اسے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر لیں ۔