Hasad Aur Nazar Ki Proven Dua ?
Hasad Aur Nazar Ki Dua Ko Yaad Karna Aur Is Ka Vird Karna Be Had Zaroori Hai Kyun Kay Hasad Aur Nazar Do Manfi Energies Hain Jo Insaan Ki Falah Aur Khushi Ko Mutasir Kar Sakty Hain. Un Manfi Energies Se Apne Aap Ko Mukammal Tor Par Bachanay K Liye Chand Duayen Aisi Hain Jinhein Har Fard Apni Rohani Aur Dunyawi Hifazat Kay Liye Parhna Chahyia . Bohat Se Afraad Jab Buri Nazar Ya Hasad Ka Shikaar Hotay Hain To Unhein Ilm Nahi Hota Lekin Un Ki Zindagi Mein Honay Walay Nuqsanaat Aur Har Maqsad Mein Mehnat Karne Ke Bawajood Nakami Ka Saamna Hona Nazar Bad Aur Hasad Ki Taraf Wazeh Ishara Hai. Jab Koi Fard Hasad Ya Nazar Se Mutasir Hota Hai To Is Ki Kamyabi Ki Rayein Band Ho Jati Hain Aur Nakami Is Fard Ka Gherao Kar Layte Hai. Is Liye Zindagi Kay Tamam Mamlaat Ko Sahih Karna Aur Hasad, Nazar Se Nijaat Haasil Karna Allah Kay Kalaam Se Hi Mumkin Hai. Is Liye Agar Aap Hasad Aur Nazar Se Allah Ki Panah Chahtay Hain To Hamara Surah Falaq Ka Bataya Jane Wala Wazifa Zaroor Karen .
Hasad Aur Nazar Ki Dua Urdu
حسد اور نظر کی دعا کو یاد کرنا اور اس کا ورد کرنا بے حد ضروری ہے کیونکہ حسد اور نظر دو منفی توانائیاں ہیں جو انسان کی فلاح اور خوشی کو متاثر کرسکتی ہیں۔ ان منفی توانائیوں سے اپنے آپ کو مکمل طور پر بچانے کے لیے چند دعائیں ایسی ہیں جو کہ ہر مسلمان کو ضرور ورد کرنی چاہئے ۔
بہت سے افراد جب بری نظر یا حسد کا شکار ہوتے ہیں تو انھیں علم نہیں ہوتا لیکن ان کی زندگی میں ہونے والے نقصانات اور ہر مقصد میں محنت کرنے کے باوجود ناکامی کا سامنا ہونا نظر بد اور حسد کی طرف واضح اشارہ ہے ۔ جب کوئی فرد حسد یا نظر سے متاثر ہوتا ہے تو اس کی کامیابی کی رائیں بند ہو جاتی ہیں اور ناکامی اس فرد کا گھیراؤ کر لیتی ہے۔ اس لیے زندگی کے تمام معاملات کو صحیح کرنا اور حسد ،نظر سے نجات حاصل کرنا اللہ کے کلام سے ہی ممکن ہے۔ اس لیے اگر آپ حسد اور نظر سے اللہ کی پناہ چاہتے ہیں تو ہمارا بتایا جانے والا وظیفہ ضرور کریں۔
Hasad Aur Nazar Ki Dua Wazifa
اگر آپ اپنی جان ،مال، اولاد ، گھر اور کاروبار کو نظر بد اور حسد سے محفوظ رکھنے کے لیے سورہ فلق کا وظیفہ کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو چاہیئے کہ آپ فجر کی نماز کے بعد اول و آخر تین تین بار دورود ابراہیمی ورد کریں اور درمیان میں آپ ایک بار آیت الکرسی اور 100 بار سورہ فلق کو پڑھ کر اللہ سبحان و تعالیٰ سے ہر شر سے محفوظ رہنے کی دعا کریں اور اس عمل کو آپ مسلسل سات دن تک جاری رکھیں۔ انشاء اللہ سات دن کے اندر آپ کی جان ،مال ، ، اولاد گھر اور کاروبار پر غیبی حصار ہو جائے گا جو آپ کو تمام بد اثرات سے محفوظ رکھے گا۔ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ حسب توفیق صدقہ کریں یا کسی مسکین کو کھانا ضرور کھلائیں تا کہ آپ کو دوران وظیفہ کسی روکاوٹ کا سامنا نہ کرنا پڑھے۔
Buri Nazar Utarne Ka Taweez
اگر کوئی بھائی یا بہن بڑی نظر سے شفا اور حفاظت کے لیے بیان کئے گئے روحانی اعمال کی پابندی نہ کر سکیں تو وہ جمعہ کے دن آیت الکرسی کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں ، اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے بچوں کے لگے میں بھی ضرور پہنائیں تاکہ آپ تمام زندگی نظربد ، کالا جادو اور ہر قسم کے بد اثرات سے محفوظ رہیں ۔ یاد رہے کہ نظر بد کو نظر انداز کرنے والی غلطی آپ زندگی کی سب سے بڑی غلطی ہوسکتی ہے ۔اگر کوئی بھائی یا بہن آیت الکرسی کا نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ 3 مساکین کو کھانا کھلاکر یا آستانہ کو ہدیہ خرچ ادا کرکے یہ نقش حاصل کر سکتے ہیں یاد رہے کہ 3 مساکین کو کھانا کھلانے کا خرچ جتنا ہے کم وبیش اتنا ہی خرچ ایک نقش کے لئے مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کاہوتا ہے۔لہذا بہتر ہے کہ آپ اس قرآنی نقش کو خود تحریر کریں اور اگر آپ کسی مجبوری کی بناء پر ایساء نہ کرسکیں تو آپ یہ نقش آستانہ سے 48 گھنٹوں میں بزریعہ ٹی سی ایس حاصل کرنے کے لئے آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں ۔
Amna Behan Whatsapp
+92 306 3441786
Find Urdu Wazaif Here
Nazre Bad Related Post
1 - Nazar e Bad Ki Dua
2 - Nazre Bad Ki Dua
3 - Nazar Se Bachne Ki Dua
4 - Bachon Ki Nazar Utarne Ki Dua
5 - Nazre Bad Ka Ilaj
6 - Nazre Bad Ki Haqeeqat
7 - Nazr e Bad Ka Nuqsan
8 - Nazre Bad Ka Dam
9 - Nazre Bad Ki Pehchan
10 -Nade Ali
11 -Naade Ali