Agar kisi ghar mein rizq ki farawani, aman o sukoon aur mohabbat mojood hai to yeh barkaat hamesha kisi ghar mein mojood nahi rehti. Uski wajah nazre bad hai jis se har koi tamam zindagi nahi bach paata. Lehaza agar koi bhai ya behan yeh chahtay hain ke un ki family hamesha nazre bad aur har qisam ke bad asraat se mehfooz rahy to woh zindagi mein aik baar surah ikhlas ka wazifa zaroor kar len. Surah ikhlaas ka wazifa ki urdu tafseel neechay darj hai .

Dua For Protection Home From Evil Evil Eyes Urdu

اگر کسی گھر میں رزق کی فراوانی ، امن و سکون اور محبت موجود ہے تو یہ برکات ہمیشہ کسی گھر میں موجود نہیں رہتی ۔ اسکی وجہ نظربد ہے جس سے ہر کوئی تمام زندگی نہیں بچ پاتا ۔ لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن یہ چاہتے ہیں کہ ان کی فیملی ہمیشہ نظربد اور ہر قسم کے بد اثرات سے ہمیشہ محفوظ رہیں تو وہ زندگی میں ایک بار سورہ اخلاص کا وظیفہ ضرور کر لیں ۔ سورہ اخلاص کا وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Dua For Protection Home From Evil Evil Eyes

فیملی کو نظربد سے بچانے کے لیے سورہ اخلاص کا وظیفہ بے حد پاورفل مانا جاتا ہے ۔ اس وظیفہ کے لیے آپ جمعرات کی رات عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 11 -11 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ300 مرتبہ سورہ اخلاص اور اس کے بعد 21 مرتبہ آیت الکرسی محبت سے ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک کرنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن کے بعد آپ کے گھر کی روحانی حفاظت جاری ہو جاے گی جس کی وجہ سے آپ کی فیملی کے افراد نظربد سے ہمیشہ کے لیے محفوظ ہو جائیں گے ۔
یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔ذیادہ بہتر یہ ہے کہ کوئی بھی وظیفہ آپ آمنہ بہن کی رہنمائی حاصل کرکے شروع کریں تاکہ آپ کو ناکامی نہ ہو ۔اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ جمعہ کے دن مغرب کی نماز ادا کرنے کے بعد سورہ اخلاص کو عربی میں پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں انشاء اللہ جلد ہی آپ کو کالا جادو اور ہر قسم کے بد اثرات سے نجات مل جاے گی ۔ یہ نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔ سورہ اخلاص کے نقش کی روحانی برکات جاننے کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here