Kya Andhe Ki Nazar Lag Sakti Hai ?
Nazre Bad Ka Talluq Insaan Ki Nazar Se Nahi Balkay Hasad Se Hota Hai Aur Hasad Ki Aadat Ka Shikaar Ho Jana Aik Aam Baat Hai. Hasad Ki Aadat Andhay Insaan Ko Bhi Ho Sakti Hai. Kisi Bhi Andhay Insaan Ki Pehchan Karne Ki Salahiyat Aam Insanon Se Bohat Ziada Hoti Hai. Lehaza Andhay Insaan Ki Nazre Bad Ka Shikaar Hona Mumkin Hai. Jis Terhan Aik Maa’zoor Ya Andhay Ki Bud Dua Kisi Ke Liye Khatarnaak Ho Sakti Hai Isi Terhan Aik Andhay Insaan Ki Nazre Bad Ka Bhi Kisi Insaan Par Bura Assar Parh Sakta Hai. Yaad Rahay Ke Jis Makhlooq Mein Hasad Ki Aadat Payi Jati Hai Uski Nazre Bad Ka Shikaar Hona Mumkin Hai .
Kya Andhe Ki Nazar Lag Sakti Hai
نطربد کا تعلق انسان کی نظر سے نہیں بلکہ حسد سے ہوتا ہے اور حسد کی عادت کا شکار ہو جانا ایک عام بات ہے ۔ حسد کی عادت اندھے انسان کو بھی ہو سکتی ہے ۔ کسی بھی اندھے انسان کی پہچان کرنے کی صلاحیت عام انسانوں سے بہت ذیادہ ہوتی ہے ۔ لہذا اندھے انسان کی نظربد کا شکار ہونا ممکن ہے ۔ جس طرح ایک معزور یا اندھے کی بددعا کسی کے لیے خطرناک ہو سکتی ہے اسی طرح ایک اندھے انسان کی نظربد کا بھی کسی انسان پر برا اثر پڑھ سکتا ہے ۔یاد رہے کہ جس مخلوق میں حسد کی عادت پائی جاتی ہے اسکی نظربد کا شکار ہونا ممکن ہے ۔
Nazar Bad Se Shifa Aur Hifazat
اگر کوئی بہن نظربد سے شفا اور حفاظت چاہیتے ہیں تو وہ اپنی زندگی میں کم از کم ایک بار آیت الکرسی کا وظیفہ ضرور کرلیں ۔ انشاء اللہ آپ کو نظربد سے شفا بھی مل جاے گی اور آپ تمام زندگی نظربد سے محفوظ بھی رہیں گے ۔ آیت الکرسی کا وظیفہ کرنے کے لیے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 170 مرتبہ آیت الکرسی محبت سے ورد کریں اور یہ وظیفہ اسی طریقہ سے آپ 7 دن تک جاری رکھیں ۔ یہ وظیفہ کرنے کے بعد آپ روزانہ سورج نکلنے سے پہلے اور سورج گروب ہونے کے بعد ایک ایک بار آیت الکرسی پڑھنے کی عادت ضرور ڈال لیں ۔ انشاء اللہ آپ تمام زندگی نظربد ، کالا جادو ، جنات اور دشمن سے محفوظ رہیں ۔
Buri Nazar Utarne Ka Taweez
اگر کوئی بھائی یا بہن بڑی نظر سے شفا اور حفاظت کے لیے بیان کئے گئے روحانی اعمال کی پابندی نہ کر سکیں تو وہ جمعہ کے دن آیت الکرسی کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں ، اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے بچوں کے لگے میں بھی ضرور پہنائیں تاکہ آپ تمام زندگی نظربد ، کالا جادو اور ہر قسم کے بد اثرات سے محفوظ رہیں ۔ یاد رہے کہ نظر بد کو نظر انداز کرنے والی غلطی آپ زندگی کی سب سے بڑی غلطی ہوسکتی ہے ۔اگر کوئی بھائی یا بہن آیت الکرسی کا نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ 3 مساکین کو کھانا کھلاکر یا آستانہ کو ہدیہ خرچ ادا کرکے یہ نقش حاصل کر سکتے ہیں یاد رہے کہ 3 مساکین کو کھانا کھلانے کا خرچ جتنا ہے کم وبیش اتنا ہی خرچ ایک نقش کے لئے مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کاہوتا ہے۔لہذا بہتر ہے کہ آپ اس قرآنی نقش کو خود تحریر کریں اور اگر آپ کسی مجبوری کی بناء پر ایساء نہ کرسکیں تو آپ یہ نقش آستانہ سے 48 گھنٹوں میں بزریعہ ٹی سی ایس حاصل کرنے کے لئے آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں ۔
Amna Behan Whatsapp
+92 306 3441786
Find Urdu Wazaif Here
Nazre Bad Related Post
1 - Nazar e Bad Ki Dua
2 - Nazre Bad Ki Dua
3 - Nazar Se Bachne Ki Dua
4 - Bachon Ki Nazar Utarne Ki Dua
5 - Nazre Bad Ka Ilaj
6 - Nazre Bad Ki Haqeeqat
7 - Nazr e Bad Ka Nuqsan
8 - Nazre Bad Ka Dam
9 - Nazre Bad Ki Pehchan
10 -Nade Ali
11 -Naade Ali