Dua For Home Safety ?
Har Ghar Walay Ya Ghar Wali Ko Apne Ghar Ki Rohani Hifazat Ka Khayaal Rakhna Parta Hai. Kyunkay Ghar Aik Rohani Hisaar Mana Jata Hai Jis Ke Andar Aap Ki Family Mehfooz Hoti Hai. Is Ke Ilawa Aik Insaan Tamam Zindagi Apne Ghar Mein Khushhali Laane Ki Liye Din Raat Mehnat Karta Hai. Lekin Baaz Afraad Tamam Zindagi Mehnat, Koshish Aur Qurbani Dainay Ke Bawajood Apne Ghar Mein Khushhali Nahi Laa Paate. Uski Wajah Nazre Bad Aur Kala Jadu Ho Satke Hain. Yaad Rahay Aap Har Roz Be Shumaar Afraad Se Mlitay Hain, Bohat Se Log Aap Ke Ghar Mein Bhi Atay Jatay Hon Ge. Kis Fard Ki Nazre Bad Ke Asraat Aap Ke Ghar Par Kis Waqt Parh Jayen Is Ke Baray Mein Koi Nahi Jaanta. Yahan Tak Ke Aap Ya Aap Ka Ghar Jis Fard Ki Nazre Bad Ka Shikaar Hai Is Fard Ko Bhi Yeh Ilm Nahi Hota Ke Is Ki Nazre Bad Se Koi Mutasir Ho Chuka Hai. Lehaza Zaroori Hai Aap Apne Ghar Ki Rohani Hifazat Karen. Ghar Ki Rohani Hifazat Ke Liye Aap Ko Surah Yasin Ka Aik Aasaan Amal Bta Rahay Hain. Yeh Amal Zaroor Karlen. Insha Allah Aap Ka Ghar Nazre Bad Aur Kala Jadu Se Hamesha Ke Liye Mehfooz Ho Jaye Ga .

Dua For Home Safety Urdu

ہر گھر والے یا گھر والی کو اپنے گھر کی روحانی حفاظت کا خیال رکھنا پڑتا ہے ۔ کیونکہ گھر ایک روحانی حصار مانا جاتا ہے جس کے اندر آپ کی فیملی محفوظ ہوتی ہے ۔ اس کے علاوہ ایک انسان تمام زندگی اپنے گھر میں خوشحالی لانے کی لیے دن رات محنت کرتا ہے ۔ لیکن بعض افراد تمام زندگی محنت ، کوشش اور قربانی دینے کے باوجود اپنے گھر میں خوشحالی نہیں لا پاتے ۔ اسکی وجہ نظربد اور کالا جادو ہو سکتے ہیں ۔ یاد رہے آپ ہر روز بے شمار افراد سے ملتے ہیں ، بہت سے لوگ آپ کے گھر میں بھی آتے جاتے ہوں گے ۔ کس فرد کی نظربد کے اثرات آپ کے گھر پر کس وقت پڑھ جائیں اس کے بارے میں کوئی نہیں جانتا ۔ یہاں تک کہ آپ یا آپ کا گھر جس فرد کی نظربد کا شکار ہے اس فرد کو بھی یہ علم نہیں ہوتا کہ اس کی نظربد سے کوئی متاثر ہو چکا ہے ۔ لہذا ضروری ہے آپ اپنے گھر کی روحانی حفاظت کریں ۔ گھر کی روحانی حفاظت کے لیے ہم آپ کو سورہ یاسین کا ایک آسان عمل بتا رہے ہیں ۔ یہ عمل ضرور کرلیں ۔ انشاء اللہ آپ کا گھر نظربد اور کالا جادو سے ہمیشہ کے لیے محفوظ ہو جاے گا ۔

Dua For Home Safety

گھر کی روحانی حفاظت کے لیے آپ 4 عدد چاندی کی کیلیں جو کہ ایک انچ کی ہوں سوموار کے دن بنوا لیں ۔ اب آپ سوموار کے دن عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آکر 3 -3 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ نے 4 بار سورہ یاسین پڑھ کر ان کیلوں پر دم کردینا ہے یہ عمل آپ نے اسی طرح 7 دن تک جاری رکھنا ہے 7 دن کے بعد آپ نے ان 4 کیلوں کو اپنے گھر کے چاروں پاک دیواروں میں لگا دینا ہے اور اس کے بعد آپ نے 4 مساکین کو صدقہ بھی کر دینا ہے ۔ انشاء اللہ یہ عمل کرنے کے بعد آپ گھر ہمیشہ کے ہر قسم کے بداثرات ، نظربد ، کالا جادو اور ناگہانی آفات و بلیات سے محفوظ ہو جاے گا ۔ ذیادہ بہتر یہ ہے کہ کوئی بھی وظیفہ آپ آمنہ بہن کی رہنمائی حاصل کرکے شروع کریں تاکہ آپ کو ناکامی نہ ہو ۔

Buri Nazar Utarne Ka Taweez

اگر کوئی بھائی یا بہن بڑی نظر سے شفا اور حفاظت کے لیے بیان کئے گئے روحانی اعمال کی پابندی نہ کر سکیں تو وہ جمعہ کے دن آیت الکرسی کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں ، اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے بچوں کے لگے میں بھی ضرور پہنائیں تاکہ آپ تمام زندگی نظربد ، کالا جادو اور ہر قسم کے بد اثرات سے محفوظ رہیں ۔ یاد رہے کہ نظر بد کو نظر انداز کرنے والی غلطی آپ زندگی کی سب سے بڑی غلطی ہوسکتی ہے ۔اگر کوئی بھائی یا بہن آیت الکرسی کا نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ 3 مساکین کو کھانا کھلاکر یا آستانہ کو ہدیہ خرچ ادا کرکے یہ نقش حاصل کر سکتے ہیں یاد رہے کہ 3 مساکین کو کھانا کھلانے کا خرچ جتنا ہے کم وبیش اتنا ہی خرچ ایک نقش کے لئے مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کاہوتا ہے۔لہذا بہتر ہے کہ آپ اس قرآنی نقش کو خود تحریر کریں اور اگر آپ کسی مجبوری کی بناء پر ایساء نہ کرسکیں تو آپ یہ نقش آستانہ سے 48 گھنٹوں میں بزریعہ ٹی سی ایس حاصل کرنے کے لئے آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441786

Find Urdu Wazaif Here