Dua For Husband Protection ?
Husband Protection K Liye Iss Post Mein Aap Ko 2 Rohani Amal Batae Gye Hain Ju K Be Had Powerful Hain . Yad Rahay K Shaitan Husband Wife Me Judai Karwane Ki Hameesha Koshash Karta Hai Aur Kala Jadu Husband Wife Me Judai Karwane K Liye Sab Se Bara Hathair Hai . Iss Liye Baz Logh Kehtay Hain K Shadi K 7 Saal Tak Shaitan Husband Wife Mein Talaq Karwane Ki Be Had Koshash Karta Hai . Lahaza Har Behan Ko Chahye K Wo Apne Shohar Ki Shaitan Aur Kala Jadu Se Hifazat K Liye Koe Na Koe Rohani Amal Zaroor Kare Aur Aysay Hi 2 Rohani Amal Ham Ne Iss Post Mein Aap Ko Bata Diye Hain .
Iss Post mein Dua For Husband Protection , Dua For Husband Protection wazifa Aur Iss Dua k Benefits Aap Se Share Kiye Gaye Hain .
Dua for Husband Protection In Urdu
شوہر کی کالا جادو سے حفاظت بیوی کی پر سکون زندگی کے لئے ضروری ہے ۔
شوہر کے جسم اور ذہن پر اگر کالا جادو چل جائے تو وہ شوہر اپنی بیوی کو زیادہ دیر خوش نہیں رکھ پاتا ۔
تمام مقدس کتابوں میں لکھا ہے کہ شیطان میاں بیوی میں جدائی کروا کے بے حد خوش ہوتا ہے ۔ اس لئے وہ ہمیشہ میاں بیوی کے دل میں ایک دوسرے کے بارے میں شک ڈالتا رہتا ہے ۔
اس کے علاوہ اکثر شوہر شادی کے چند ماہ بعد اپنی بیوی سے اکتا جاتے ہیں جس کی وجہ کالا جادو ہو سکتا ہے ۔
کالا جادو آپ کے شوہر کو ہر قسم کا نقصان دے سکتا ہے ۔
اور کالا جادو میاں بیوی کے درمیان طلاق بھی کروا سکتا ہے ۔
لہذا ہر بیوی کو چاہیئے کہ وہ اپنے شوہر کی کالا جادو سے حفاظت کے لئے کوئی نہ کوئی مثبت روحانی عمل ضرور کرئے ۔
Dua for Husband Protection
اگر کوئی بہن اپنے شوہر کی کالا جادو سے ہمیشہ کے لئے حفاطت کرنا چاہتی ہے تو اس کے لئے آسان اور مثبت روحانی عمل یہ ہے کہ آپ جمعہ کے دن 5 مساکین ، غریب اور بھوکے افراد کو اچھا کھانا کھلائیں ۔
اور یہ عمل آپ 7 دن تک جاری رکھیں ۔
ساتویں دن آپ اپنےشوہر کا کوئی پہنا ہوا پرانا سوٹ خیرات کریں ۔
اس عمل میں آپ نے کھانا صرف ان افراد کو کھلانا ہے جو کہ حقیقت میں اپنے کھانے پینے کا انتظام نہیں کر سکتے ۔
اس روحانی عمل کے دوران اگر ایک فرد بھی ایساء ہوا جو رزق کمانے کے طاقت رکھتا ہے اور آپ نے اسے خیرات کا کھانا دے دیا تو آپ کےلئے یہ روحانی عمل جاری نہیں ہوگا ۔ لہذا آپ جیساء کھانا خود کھاتے ہیں ویساء کھانا ہی 5 غریب افراد کو 7 دن تک کھلائیں
اور ساتویں دن اپنے شوہر کا ایک پہنا ہوا سوٹ کسی ضرورت مند کو دیں ۔
یہ عمل اگر آپ نے کر لیا تو اس سے آپ کا شوہر ، اس کی عزت ، کامیابی اور صحت کالا جادو سے ہمیشہ کے لئے محفوظ ہو جائے گی ۔ اس کے علاوہ اسی عمل کی وجہ سے آپ کا گھر اور اولاد بھی کالا جادو سے محفوظ رہیں گے ۔
Dua for Husband Protection Taweez
اگر کوئی بہن اپنے شوہر کو کالا جادو سے ہمیشہ محفوظ رکھنا چاہتی ہے تو اس کے لئے دوسرا کامیاب مثبت روحانی عمل
یہ ہے کہ آپ دعائے نادعلی شریف کا عربی زعفرانی نقش آستانہ سے منگواء کر صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔
انشاءا للہ جب تک آپ کے گھر میں نادعلی شریف کا عربی نقش رہے گا ۔ کوئی بھی عورت اور دشمن آپ کے شوہر پر کالا جادو نہیں کر سکیں گے ۔
اس کے علاوہ آپ کا شوہر نظربد ، جنات ، حادثات بیماری اور پریشانی سے بھی ہمیشہ محفوظ رہے گا ۔
نقش نادعلی آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں ،
Related Post
Miya Biwi Ki Mohabbat Ka Taweez
shohar ko apna banane ka taweez
Nafrat Ka Taweez Surah Kausar
Shohar Ki Zuban Bandi Ka Taweez
Shohar Ki Ghair Aurton Se Nafrat
Shohar Ka Shack Ka ilaj
Shohar Ki Dosri Shadi Rokna
Talaq Rokne Ka Taweez
Shohar Ka Kharcha Na Dena
Husband Wife Love Taweez
Najaiz Mohabbat Ka Taweez
Sasural Se Alag Hone Ka Taweez
Saas Ki Zuban Bandi Ka Taweez
Naade Ali
Nad e Ali