Gharelu pareshani ka wazifa be had powerful aur mujarrab hai . Ye dua mobarka surah baqarah ayat 54 k akhair me mojood hai . Ju bhai ya behane gharelu pareshani mein mabtla hain wo biyan ki ghe dua mobarka ka wazifa sirf 7 din tak mohabbat se kar lein , insha allah in ki har pareshani allah ki gaibi madad se door ho jae ghe . Gharelu pareshani me aam toor par biwi , shohar , nojawan larkay ya larkian mabtla hoti hain aur zaida tar gharelu pareshani ki waja ghar me rizq ki kami hai . Iss k ilawa shohar aur biwi k darmyian kisi gair ki waja se ikhtilaf paida ho jana bhi gharelu pareshani ki waja banta hai . Gharelu pareshani ki aik bohat bari waja nazre bad aur kala jadu bhe hai , aur agr aap nazre bad aur kala jadu ki waja se gharelu pareshani ka shikar hain tu ye bad asrat jab tak door nahi ho ghay ap ko gharelu pareshani se nijat hasil nahi ho ghe . Lahaza ap ki gharelu pareshani ki waja ju bhe ho agr ap es se nijat hasil karna chahtay hain tu sirf 7 din tak ka wazifa kar lein insha allah aap ko dili sakon bhe hasil ho gha , aap k ghar me aman bhe paida ho jae gha aur aap ki har pareshani bhe dour ho jae gha . Iss post me gharelu pareshani ka wazifa , gharelu pareshani ka wazifa ko karne ka sahi tarika aur gharelu pareshani ka wazifa k benefits aap se share kye gye hain .gharelu pareshani ka wazifa ki urdu detail nechay darj hai . Gharelu pareshani se nijat pane k mazid rohani amal hasil karne k liye urdu wazaif ki site naadeali.com ko visit krain .
Gharelu Pareshani Ka Wazifa
شادی کے کچھ عرصہ بعد ہی بہت سی بہنیں بیویاں گھریلو پریشانیوں کا شکار ہو جاتی ہیں۔ اچھا خاصہ چلتا ہوا نظام درہم برہم ہو جاتا ہے۔ اس کی وجہ سے بیوی کو پریشانی لاحق ہو جاتی ہے۔ کہ ایسا کیوں ہو رہا ہے ۔ بعض دفعہ ساس ،نند کا سخت رویہ بھی اس کی وجہ بنتا ہے ۔ بیوی کو سمجھ نہیں آتی کہ وہ کیا کرے۔ حالات مزید خراب ہونے کی وجہ سے شوہر اور بیوی کے تعلق میں بھی غلط فہمیاں جنم لینے لگتی ہیں۔ جس کی وجہ سے شوہر کا رویہ بیوی کے ساتھ کھینچا کھینچا سا رہنے لگتا ہے ۔ شوہر بیوی پر توجہ نہیں دیتا۔
ناظرین یہ سب کچھ ہونا عام بات نہیں ہے ۔ ان تمام حالات کے پس پشت کچھ چیزیں ہوتی ہیں جن کو بہت سی بہنیں بیویاں نطرانداز کر دیتی ہیں۔
گھریلو پریشانیوں اور میاں بیوی کے درمیان لڑائی کے پیچھے شیطانی طاقت بھی کار فرما ہوتی ہے ۔
بعض عورتیں جب کسی کو خوش دیکھتی ہیں تو حسد کا شکار ہو کر جادو کروا دیتی ہیں جس کے سبب گھریلو مسائل میں اضافہ ہوتا ہے اور مسلے اور حالات صحیح ہونے کا نام نہیں لیتے ۔ کچھ گھروں میں لڑائی جھگڑے ہونے لگتے ہیں، گھر کے افراد ایک دوسرے کو غلط سمجھنے لگتے ہیں اور ایک دوسرے کے دشمن تک بن جاتے ہیں ۔ ناظرین یہ بات خطرے سے کم نہیں ہے ۔لہذا اگر کوئی بہن گھریلو پریشانی سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتی ہے اور چاہتی ہے کہ گھر کا ماحول پرسکون ہو جائے ، تمام مسائل حل ہو جائیں تو وہ دعا مبارکہ اوپر بیان کی گئی دعا مبارکہ کا وظیفہ صرف 7 دن تک کر لے ۔ اس وظیفہ کو ادا کرنے کا مکمل طریقہ نیچے درج ہے ۔
Gharelu Pareshani Ka Wazifa
اس وظیفہ کو کوئی بھی بھائی یا بہن اپنی گھریلو پریشانی کو دور کرنے کے لئےکر سکتا ہے جسکا طریقہ یہ ہے کہ آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز ادا کرنے بعد اول و آخر 10 – 10 بار درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ اوپر دی گئی دعا مبارکہ کو 700 بار محبت سے زکر کریں ۔ اس وظیفہ کو آپ نے 7 روز تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے اللہ سبحان وتعالی آپ پر بہت کرم فرمائیں گے ۔ اور آپ کو تمام پریشانیوں سے نجات بھی مل جائے گی۔ ناظرین جب بھی کسی وظیفہ کا اختتام کیا جاتا ہے تو اس وقت وظیفہ میں پڑھے جانے والے کلام کو عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں رکھنا ضروری ہوتا ہے ۔ بعض بہنیں ایساء نہیں کرتی جسکی وجہ سے انہیں وظیفہ کرنے سے کوئی خاص فائدہ نہیں ہوتا ۔اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ اسی دعا مبارکہ کو عربی میں پاک سیاہی سے ٹحریر کرکے اپنے گھر میں رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ آپ کو گھریلو ، معاشی اور ہر قسم کی پریشانی سے نجات مل جاے گی ۔ گھریلو پریشانی کی اصل وجہ خیروبرکت کی محرومی ہوتی ہے ۔ لہذا اس نقش کی برکت سے آپ کے لئے خیروبرکت جاری ہو جاے گی اور آپ کو آپ کی سوچ سے بھی پہلے ہر قسم کی گھریلو پریشانی سے نجات مل جاے گی ۔ اس کے علاوہ آپ کو وافر رزق ، پیسہ ، صحت اور کامیابی بھی ہمیشہ حاصل ہو تی رہے گی ۔ یہ نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں اور اس کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔