ghar mein aman ki dua naade ali ki barkat se ap Allah k karam se larai , jhagra , fitnah o fasad فتنہ و فساد , be sakooni بے سکونی , gharelu larai , khandani larai aur kisi bhe kisam k nuqsan se bach saktay hain . ye dua be had powerful hai aur ye bari se bari ghalat fehmi غلط فہمی ko jaldi door kar deti hai .
ghar mein aman o sukoon ka hona khairo barkat ki alamat hai . aur jahan khairo barkat aur aman o sukoon hon wahan se hasid aur shayateen ka kaam shuro hota hai . lahaza inn ko jab bhe moqa mile gha wo iss ghar ka aman o sukoon tabah karne k liye iss ghar k afrad k zehan mein ghalat fehmi فہمی غلط zaroor paida krain ghay .
lahaza hasild ki nazre bad aur shayateen ki waja se gharon ka sakoon sukoon , rizq , dolat , sehat hameesha k liye khatam ho jata hai 
yad rahay k shayateen sirf moqa milne par hi waar kartay hain aur ham logh khairat na de kar aur Allah ki ibadat na kar k hi shaitan ko waar karne ka moqa detay hain .
lahaza ghar mein sukoon , barkat aur rizq ki farwani k liye ghar mein aman ki dua Dua Naade Ali sharif ka ye chota se amal zaroor kar lain . Insha Allah Dua Nad e Ali i barkat se ap k ghar ki rohani hifazat ho jae ghe .

ghar mein aman ki dua

naade-ali-dua

دعائے نادعلی شریف کو لڑائی جھگڑہ ختم کرنے اور گھر میں امن سکون کو بحال کرنے کے حوالے سے بے حد مجرب مانا جاتا ہے ۔لہذا اگر آپ شوہر ، کسی رشتہ دار یا کسی بھی فرد کی بلاوجہ کی لڑائی کی وجہ سے پریشان ہیں یا غلط فہمی کی بناء پر آپ کو لڑائی جھگرئے کا سامنا ہو یا پھر آپ کو اس بات کا اندیشہ ہو کہ کسی کی وجہ سے گھر میں لڑائی جھگڑا پید ا ہو جائے گا تو آپ روزانہ 101 بار درود ابراہیمی اور 110 بار دعایئ نادعلی شریف عشاء کی نماز کے بعد 11 روز تک زکر کریں ۔ اس وظیفہ کے کو کسی بھی دن شروع کیا جا سکتا ہے ۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے لڑائی جھگڑا ، فتنا و فساد ، غلط فہمی اور بے سکونی آپ تک کبھی بھی نہیں پہنچ پائیں گے ۔

ghar mein aman ki dua

ناظرین جن گھروں پر جادو چلا ہوتا ہے تو ان گھروں میں جادو ختم ہونے کے باوجود بے سکونی والے حالات اکثر پیدا ہو جاتے ہیں ۔ ایسے گھر میں بغیر کسی وجہ سے جھگڑئے ہوتے رہتے ہیں ۔ گھر کے افراد ایک دوسرئے کو اچھا نہیں سمجھتے ،
بچے دوسروں کو اپنا خیر خواہ اور والدین کو اپنا دشمن ماننے لگتے ہیں ۔
اولاد ایک دوسرئے کو اپنا دشمن ماننے لگتی ہے ۔
باپ اپنی اولاد کو اپنا ماننے سے اکثر انکار کر دیتا ہے ۔
اسی وجہ سے گھر میں رزق اور سکون اور خیروبرکت کی کمی ہو جاتی ہے
جسکی وجہ سے فرد کو بہت بڑئے بڑئے نقصانات سے دوچار ہونا پڑتا ہے ۔
لہذا ایسی صورت میں آپ دعائے نادعلی شریف کو عربی میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے گھر میں ضرور رکھیں
انشاء اللہ اس نقش مبارک کی برکت سے گھر سے ہر قسم کے نحس اثرات یعنی جادو ، نظربد ، جنات ، سایہ ، شیطانی تعویزات ،مسان ، کیل ، کانٹے اور ہر قسم کے بد اثرات دور ہو جائیں گے اور گھر میں سکون اور اتنی خیروبرکت ہونے لگے گی کہ آپ اندازہ بھی نہیں کر سکیں گے ۔
اس نقش کو آپ اپنے ہاتھ سے عربی میں کسی بھی دن تحریر کر سکتے ہیں اور اس کے لئے روحانی اجازت بھی شرط نہیں ۔

فری نقش نادعلی

اگر آپ دعائے نادعلی شریف کے عربی نقش کو مشک ، عنبر اور زعفران مہنگا ہونے کی بنا پر تحریر نہ کر سکیں تو آپ 2000 بار درود ابراہیمی محبت سے پڑھ کر اس نقش کو آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔اور اس کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔ آمنہ بہن کا نمبر آخر میں دے دیا گیا ہے ۔

خاص نقش نادعلی

اس نقش کو آپ خود بھی مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے عربی میں تحریر کر سکتے ہیں اور چاہیں تو آپ اس نقش کو آستانہ سے بھی صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں ۔ اس نقش کا ہدیہ خرچ اسی پوسٹ کے سب سے آخر میں درج کر دیا گیا ہے
لہذا اس خاص نقش کو آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں آپ کی رکوسٹ پر یہ نقش آپ کو کورئیر کر دیا جائے گا جو کہ 48 گھنتوں میں آپ کو انشاء اللہ وصول ہو جائے گا ۔
جسے ہی آپ کو یہ نقش وصول ہو جائے گا آپ آمنہ بہن کو کال کر لیں آپ کو باقی ڈیٹیل بتادی جائے گی ۔ یاد رہے کہ یہ نقش بے حد خاص ہے جو کہ آپ کی زندگی کی ہر مشکل کو آسان کرئے گا اور آپ کی ہر حاجت بھی انشاء اللہ غیب سے پوری ہوتی رہے گی۔

فریم نقش نادعلی

naade-ali-frame-naqsh

جو برکات زعفرانی نقش نادعلی کی ہیں وہی برکات فریم نقش نادعلی کی بھی ہیں
.بعض بہنیں نادعلی شریف کا عربی یا کوئی بھی قرانی نقش گھر میں رکھنے پر اس وجہ سے ڈرتی ہیں کہ کہیں گھر کے باقی افراد اس کا غلط مطلب نہ لے لیں تو ایسی صورت میں یہ بہنیں آستانہ سے دعائے نادعلی کا سنری نقش منگواء کر اپنے گھر کی پاک دیوار پر بطور ڈیکوریشنٓ لگا دیں انشا اللہ اس خوبصورت نقش کی بھی آپ کو وہی برکات حاصل ہوں گی جو کہ زعفرانی نقش نادعلی کی ہیں ۔
اس نقش میں چونکہ نادعلی شریف بڑے الفاظ میں تحریر ہے لہذا اس نقش کو محبت سے دیکھنے کی بھی بے شمار برکات آپ کو حاصل ہو گی ۔ یہ نقش حاملہ بہنوں کو تو ضرور اپنے کمرئے میں رکھنا چاہئے تاکہ ان کی اور ان کے ہونے والے بچے کی اللہ کی ذات حفاظت فرمائیں ۔
اس عربی آرٹ نقش کے زریعے سلسلہ کے ہنر مند افراد اپنا رزق کماتے ہیں لہذا دلچسبی رکھنے والے افراد اس نقش کو آستانہ سے 1450 روپے ہدیہ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں ۔ نادعلی شریف کا فریم نقش آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Amna Behan : +92 306 3441786