Bismillah Ka Wazifa For Rizq ?
Har Koe Bismillah Ki Barkat Se Wakaf Hai . Bismillah Ka Wazifa Rizq Me Barkat K Liye Zamana Qadeem Se Kya Jata Raha Hai . Bismillah Ka Wazifa K Rizq K Hawalay Se 19 Zahri Faide Miltay Iss K Ilawa Bismillah Ka Wazifa K Beshumar Batni Faide Hain Jen Ka Andaz Koe Bhe Nahi Kar Sakta . Iss Post Mein Bimillah Ka Aik Khas Wazifa Bataia Gyia Hai Jes Ki Barkat Se Aap Ko Aap Ki Soch Se Bhe Zaida Rizq , Dolat Aur Kamyabi Jaldi Hasil Laghay Ghe . Bismillah Sharif K Iss Wazifa Ki Urdu Detail Nechay Mojood Hai .

Bismillah Ka Wazifa For Rizq Urdu

اگر کوئی فرد اپنے رزق میں اضافہ اور بے حساب خیروبرکت چاہتا ہے تو اس کے لئے آسان اور مجرب وظیفہ بسم اللہ شریف کا ہے ۔ بسم اللہ شریف میں اللہ کے تین نام موجود ہیں یعنی اللہ ، رحمن اور رحیم ۔ مطلب جو فرد بسم اللہ شریف کا وظیفہ کرنا ہے تو اسے اللہ کے تین ناموں کی برکات حاصل ہوتی ہیں ۔ اب اگر اللہ کی ان تینوں ناموں کے فضائل کو پڑھا جائے تو ہمیں یی معلوم ہوگا کہ ان تین ناموں میں پوری کائنات فائدے موجود ہیں اور اگر یہ کہا جائے کہ یہ پوری کائنات اللہ کے ان تین ناموں کی برکات کی وجہ سے چال رہی ہے تو یہ بات غلط نہیں اور بعض بزرگ یہ بھی فرماتے ہیں کہ کہ اللہ کے ان ناموں کی برکت سے ہی کائنات میں موجود جانداروں کو رزق ملتا ہے ۔
لہذا اس پوسٹ میں ہم نے آپ کو بسم اللہ شریف کا ایک ایساء اسان وظیفہ بتایا ہے جس کی برکت سے آپ کو وافر رزق ، پیسہ ، دولت اور کامیابی ضرور حاصل ہوگی اور آپ کی جو حاجت ہوگی وہ بھی آپ کو حاصل ہو جائے گی ۔

Bismillah Ka Wazifa For Rizq

اگر کوئی بھائی یا بہن اپنے رزق میں اضافہ کے لئے بسم اللہ شریف کا وظیفہ کرنا چاہتے ہیں تو وہ جمعرات کے روز عشاء کی نماز کے بعد اول وآخر 19 -19 مرتبہ درود پاک پڑھیں اور درمیان میں آپ 786 مرتبہ بسم اللہ الرحمن الرحیْم محبت سے ورد کریں ، یہ وظیفہ آپ نے 19 روز تک جاری رکھنا ہے اور 19 روز کے بعد آپ نے 10 مرتبہ دورد ابراہیمی اور 100 مرتبہ بسم اللہ الرحمن الرحیم ورد کرنے کی عادت ڈال لینی ہے
انشاء اللہ دوران وظیفہ آپ کے لئے رزق آسان ہو جائے گا اور رزق کے حوالے سے آپ کی ہر پریشانی غیب سے دور ہونا شروع ہو جائے گی ۔

Bismillah Ka Taweez For Rizq


پہلے ہم نے آپ کو بسم اللہ شریف کا وظیفہ بتایا ہے اگر کوئی بھائی یا بہن کسی مجبوری کی بناء پر یہ وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ جمعہ کے بسم اللہ شریف کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی رکھیں ۔ اس کے بعد آپ اپنی محنت اور اعمال کو درست کرنے کی طرف توجہ دیں ۔ انشاء اللہ چند دنوں میں آپ کے لئے اللہ کی رحمت اور غیبی رزق کے دروازئے کھل جائیں گے جسکی وجہ سے آپ کو ہر طرف سے رزق ملنا شروع ہو جائے گا ۔ اس نقش کی برکت سے آپ کی قسمت اچھی ہو جائے گی جس کی وجہ سے آپ کو وافر پیسہ ، دولت ، کامیابی اور دشمن پر فتح بھی حاصل ہونے لگے گی ۔ اس نقش کی برکت سے آپ کو آپ کی ہر حاجت حاصل ہوگی اور آپ کی ہر موجودہ اور آںے والی پریشانی بھی ہمیشہ غیب سے حل ہوتی رہے گی ۔

اگر کوئی بھائی یا بہن یہ نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ 3 مساکین کو کھانا کھلاکر یا آستانہ کو ہدیہ خرچ ادا کرکے یہ نقش حاصل کر سکتے ہیں یاد رہے کہ 3 مساکین کو کھانا کھلانے کا خرچ جتنا ہے کم وبیش اتنا ہی خرچ ایک نقش کے لئے مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کاہوتا ہے۔لہذا بہتر ہے کہ آپ اس قرانی نقش کو خود تحریر کریں اور اگر آپ کسی مجبوری کی بناء پر ایساء نہ کرسکیں تو آپ یہ نقش آستانہ سے 48 گھنٹوں میں بزریعہ ٹی سی ایس حاصل کرنے کے لئے آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں ۔

Whatsapp Amna Behan

0092 306 3441786

Pin It on Pinterest