Bache ki ulti rokne k liye ju rohani ilaj sab se afzal hai wo surah fatiha ka dam hai . Iss post me bache ki ulti rokne k liye surah fatiha ka dam karna ka tarika bataia gyia hai . Ye dam bachon ki har bimari mein shifa ki waja banta hai lahaza iss post ko zaroor samjhain , insha allah aap ko faida ho gha .
Bache Ki Ulti Rokne Ki Dua Urdu
بچوں کو سردی میں اکثر الٹی آنے کی پرابلم ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے بچوں کو ٹھنڈ لگ سکتی ہے ۔ بچوں کو جب ٹھنڈ لگ جاتی ہے تو ان کو کھانسی اور الٹی کی شکایت ضرور ہوتی ہے ۔ بعض بچوں کو الٹی کے ساتھ موشن بھی ہونے لگتے ہیں جسکا مطلب یہ ہے کہ بچوں کو ہیضہ کی شکایت ہو چکی ہے ۔ لہذا چھوٹے بچوں کو اگر الٹی نہیں رک رہی تو بچوں کو جلد ہی قریبی موجود ڈاکٹر کے پاس لے کر جائیں کیونکہ ہو سکتا ہے کہ بچوں کو انٹی بائیوٹک کی ضرورت ہو ۔ ڈاکٹر سے ٹریمنٹ کروانے کے بعد یا اس کے دوران آپ اپنے بچے پر اگر 7 مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھ کر دم کردیں تو آپ کا بچہ الٹی اور سردی کی وجہ سے ہونے والی بیماری سے جلد شفاء ہو جائے گا ۔
الٹی یا سردی کی وجہ سے بچوں کو جو بھی بیماری لاحق ہو اور بچہ ماں کا دودھ بھی پیتا ہو تو وہ ماں چند دن کے لئے چاول ، اور بازاری اشاء کا استعمال چھوڑ دے ۔
Bache Ki Ulti Rokna
چھوٹے بچوں کو سردی میں بہت سی بیماریوں کا سامناء رہتا ہے ، جن میں الٹی ، موشن آنا ، کھانسی ، نزلہ ، زکام ، بخار ، ہیضہ ، نمونیہ اور بہت سی امراض شامل ہیں ۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے تمام موسمی بیماریوں سے ہمیشہ محفوظ رہیں تو آپ بازار سے ہرن کے چمڑے کا ایک چھوٹا سا ٹکرا خرید کر ایک مرتبہ الحمد شریف پڑھ کر اس میں ڈوری ڈالیں اور اپنے بچے کے گلے میں اسطرح پہنا دیں کہ بچہ اسے اپنے منہ میں نہ ڈالے ۔ انشاء اللہ ہرن کے چمڑے کی بو کی وجہ سے آپ کے بچے کا جسم گرم رہے گا اور وہ موسمی اثرات سے بھی محفوظ رہے گا ۔ یہ ٹوٹکہ 50 فیصد تک آپ کے بچوں کو بیماری کے خلاف قوت معدافعت دے گا ۔ لیکن بچوں کی طبیعت خراب ہونے کی صورت میں پہلے ڈاکٹر کے پاس جائیں اس کے بعد ہی کوئی ٹوٹکہ استعمال کریں
جو لوگ حسد اور نحوست سے خود کو بچا لیتے ہیں ان کو وظیفہ کئے بغیر ہی زندگی میں سب کچھ حاصل ہو جاتا ہے جبکہ حسد اور نحوست کا شکار افراد کو وظیفہ میں بھی کامیابی نہیں ملتی ، لہذا اگر آپ چاہتے کہ آپ کا وقت برباد نہ ہو تو آپ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے چند باتیں اپنے ذہن میں رکھیں ، ممکن ہے کہ آپ کو وظیفہ کئے بغیر آپ کے مقصد میں کامیابی حاصل ہو جائے ۔ اس لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔
