Surah Maryam Quran ki 19 number Surah Mubarak hai jiski 98 Ayat aur 6 Ruku hain. Yeh Surah Mubarak Hazrat Isa (A.S.) ki walida Hazrat Maryam ke naam par hai. Is post mein hum aap ko Surah Maryam ka aik aisa Wazifa bata rahe hain jiski barkat se Allah ki zaat aap ko jaldi Aulad Narina ki nemat se sarfaraz farmayen ge.

Surah Maryam For Baby Boy Urdu

سورہ مریم قرآن کی 19 نمبر سورہ مبارکہ ہے جسکی 98 آیات اور 6 رکوع ہیں یہ سورہ مبارکہ حضرت عیسی علیہ سلام کی والدہ حضرت مریم کے نام پر ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو سورہ مریم کا ایک ایساء وظیفہ بتا رہے ہیں جس کی برکت سے اللہ کی ذات آپ کو جلد اولاد نرینہ کی نعمت سے سرفراز فرمائیں گے ۔

Surah Maryam For Baby Boy

اگر آپ اللہ کی بارگاہ سے جلد اولاد حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے آپ نوچندی جمعرات کو عشاء کی نماز کے بعد دونفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 3-3 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 3 مرتبہ سورہ مریم اور 100 مرتبہ سورہ اخلاص محبت سے تلاوت کریں ۔ یہ وظیفہ آپ 14 دن تک جاری رکھیں ۔
14 دن کے بعد چند بچوں کو گائے کے دودھ کی کھیر کھلائیں اور اس کے بعد آپ روزانہ ایک مرتبہ سورہ مریم اور 10 مرتبہ درود ابراہیمی ورد کرنے کی عادت ڈال لیں ۔ اسکے علاوہ آپ درود ابراہیمی کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گلے میں ضرور رکھیں ۔ انشاء اللہ کچھ ہی وقت میں اللہ کی ذات آپ پر اپنا کرم فرمائیں گے اور جلد ہی آپ کو اولاد نرینہ حاصل ہو جائے گی ۔ یہ وظیفہ حمل سے پیدائش تک خواتین کی ہر پریشانی کا حل ہے اور اس وظیفہ کی برکت سے خواتین کو لڑکا ہی پیدا ہوتا ہے ۔ اس وظیفہ کے بارے میں اگر آپ کا کوئی مزید سوال ہو تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتی ہیں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here