27 rajab ki tasbeeh aap ki har hajat ki takmeel aur har mushkil ki asani hai . Es tasbeeh ko 27 shabe rajab me sirf 1 din karne se allah ki zaat aap ko aap ki tamam hajat ata farma dein ghay . Es k ilawa esi tasbeeh ki barkat se aap ko itni dolat ata ho jae ghe k aap hiyraan reh jayen ghay .
شب معراج کی تسبیح
ماہ رجب کی 27 شب جو بھائی یا بہنیں تسبیح کے زریعے 100 مرتبہ
اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہ
سو مرتبہ درود ابراہیمی اور 70 مرتبہ دعائے نادعلی محبت سے پڑھ لیتے ہیں تو اللہ کی ذات رجب کا مہینہ گزرنے سے پہلے پہلے انہیں انکی تمام حاجات غیب سے عطاء فرمادیتے ہیں ۔
یہ چھوٹا سا وظیفہ دنیا و آخرت دونوں جہانوں میں آپ کی کامیابی ہے۔
ناظرین 27 شب رجب چونکہ معراج شریف کی رات ہے اس رات خاص قسم کی روحانیت کا نزول دنیا میں ہوتا ہے یہ روحانیت اللہ کے حکم سے ہر اس فرد اثر انداز ہو کر اسکی تمام حاجات کی تکمیل کا سبب بنتی ہے جو اس رات استغفار ، درود سلام اور نوافل کی کثرت کرتے ہیں ۔
لہذا اس رات بیان کیا گیا وظیفہ ضرور کر لیں انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سےدولت ، رزق ، گھر ، کاروبار ، نوکری ، رشتہ ، شادی ، شوہر اور اولاد کے حوالے سے آپ کی ہر پریشانی کا حل غیب سے ہو جائے گا ۔
اسکے علاوہ جو بھائی یا بہنیں بیان کیا گیا وظیفہ 27 شب رجب میں محبت سے کر لیتے ہیں اور سحری میں روزہ بھی رکھتے ہیں تو ان افراد کو ایساء روحانی فیض حاصل ہو جاتا ہے کہ وہ جب بھی جس کے لئے بھی جو بھی دعا کریں گے اللہ کی ذات انکی دعا کو قبول فرمائیں گے ۔
27 Shab e Rajab Ki Tasbeeh Video
یاد رہے کہ وظیفہ میں کامیابی کے لئے وظیفہ کی شرائط پر عمل کرنا ضروری ہے، بصورت دیگر آپ کا وقت ضائع ہو سکتا ہے اور اگر آپ کے پاس وظیفہ کے لئے وقت نہیں یا آپ کو وظیفہ میں کامیابی حاصل نہ ہو تو ایسی صؤرت میں آپ قرآنی فتح نامہ اپنے گھر میں سجا کر مطلوبہ مقاصد میں کامیابی کے لئے روحانی برکات حاصل کر سکتے ہیں، تفصیل کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔
