Jashn e Zahoor e Mola Ali AS mana Sarkar se Mohabbat karne wale ki khas nashani hai . lahaza 2021 me es jashan ki raat ka aghaz 25 february baroz jumerat ko maghrib ki namaz k baaad Insha Allah ho ga aur islami date 13 rajab hai .

 شب رجب ظہور مولا علی علیہ سلام کی نسبت سے عبادت اور خوشی منانے کی رات مانی جاتی ہے اس رات کا آغاز 13 رجب یعنی 25 فروری بروز جمعرات مغرب کی نماز کے بعد انشاء اللہ ہو گا لہذا اس رات مولا علی علیہ سلام کے ظہور کی خوشی منانے کا وہ طریقہ اختیار کرنا چاہئے جو کہ جناب مولاعلیہ سلام کو پسند ہے۔
اور مولا علی شیر خدا کی خوشی اس بات میں ہے کہ آپ یتیموں ، مسکینوں ، مجبوروں اور لا وارثوں کا خیال ضرور رکھیں اور ایساء کرنے سے سرکار کے ظہور کی خوشی منانے کا صحیح حق ادا ہو جاتا ہے۔
دعا ہے کہ اللہ تبارک تعالیٰ کی ذات  ہمیں  ایساء کردے کہ مولا پنجتن پاک کی ذات ہم سے راضی ہو جائیں

Pin It on Pinterest

WeCreativez WhatsApp Support
Ask Any Question
We Are Live Here