Shab e Meraj ka wazifa Naade Ali ap ki tamam hajat ki takmeel aur mushkilat ki asani k liye kafi hai . iss wazifa ko sirf 1 raat parha jata hai aur Ju bahi ye behne iss wazifa ko shab e meraj me mohabbat se parh letay hain tu Allah ki zaat inn k liye apni rehmat aur gaibi madad k darwazay hameesha k liye khol detay hain jes ki waja se inn ki tamam mushkilat asan bhe ho jati hain aur wo tamam zindaghi mushkalat aur pareshani se mehfooz bhe rehtay hain .
iss wazifa ko ju bhai ya behne mohabbat se ada kar letay hain tu inn k liye Naade Ali ki zakat bhe ada ho jati hai . yani ye afrad Dua Naade Ali parh kar jen afrad k liye Dua krain ghay tu wo Dua Allah ki bargha mein jald Qabool bhe ho ghe . shab e meraj ka wazifa Dua Naade Ali sharif aur Durood ibrahimi ka hai .
shab e meraj ka wazifa
شب معراج ایک ایسی خاص رات ہے جس میں معجزہ معراج کا ظہور ہوا اور اس دوران اللہ نے وقت کو روک دیا اور حضور نبی اکرام صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنا دیدار کروانے لے لئے اپنے پاس بلایا اور اس کے بعد دوبارہ دنیا میں امت کی رہنمائی کے لئے بھیج دیا ۔
واقعہ معراج بے حد پر اسرار اور عقل سے بالا تر ہونے کے ساتھ ساتھ حیرت انگیز بھی ہے جسے آج سانئس بھی تسلیم کرتی ہے ۔
بزرگوں کے مطابق 27 شب رجب جو کہ معراج کی رات ہے اس رات حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقہ میں ایک خاص روحانیت کا دنیا میں نزول ہوتا ہے ۔ لہذا اس رات شب بیداری کے دوران عبادت کرنے والے تمام افراد کو ایسی برکات حاصل ہو جاتی ہیں جس سے ان کا مقدر ایسے سنور جاتا ہے کہ وہ تمام زندگی حیران رہتے ہیں ۔
لہذا شب معراج کے حوالے سے ہم ایک ایساء خاص وظیفہ بتا رہے ہیں جس کی بناء پر آپ کو صرف ایک رات میں ایسی ان گنت برکات تمام زندگی کے لئے حاصل ہو جائیں گی جسکا کوئی اندازہ بھی نہیں لگا سکتا ۔
اس وظیفہ کی برکات بتانے سے پہلے ہم آپ کو شب معراج کا وظیفہ بتاتے ہیں ۔
shab e meraj ka wazifa
یاد رہے کہ شب معراج کی خاص برکات صرف ان افراد کو حاصل ہوتی ہیں جن کے دل میں محمد آل محمد کی سچی اور پکی محبت ہے ۔ شب معراج کے اس وظیفہ کے لئے آپ 26 ماہ رجب دن گزرنے کے بعد رات میں کسی بھی وقت دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14 – 14 بار سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ یہ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ قبلہ رخ ہو کر پیٹھ جائیں اور 100 بار پہلا کلمہ ذکر کریں۔
اس کے بعد آپ نے صرف 5 بار دعائے نادعلی شریف کو اس طرح پڑھنا ہے۔
کہ نادعلی شریف میں جب بنبوتک یا رسول اللہ آئے تو اس جگہ آپ نے 100 بار درود ابراہیمی محبت سے پڑھنا ہے ۔اس طرح آپ نے 5 بار دعائے نادعلی پڑھنی ہے ۔ اس پورے عمل میں آپ 5 بار دعائے نادعلی اور 500 بار درود ابراہیمی پڑھ پائیں گے ۔اس کے بعد ذیادہ بہتر اور افضل یہ ہے کہ آپ سحری میں روزہ رکھیں اور روزہ کے دوران تمام وقت درود ابراہیمی کی کثرت کرتے رہیں ۔اور اگر استطاعت ہو تو خیرات بھی ضرور کر دیں ۔ یہ عمل اگر کسی بھائی یا بہن نے شب معراج میں کر لیا تو ان کو مشکلات کی آسانی کے لئے زندگی میں کبھی کوئی وطیفہ کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔
شب معراج کا یہ وظیفہ ایک فقیری راز ہے اور جس نے شب معراج میں اس وظیفہ کو محبت سے کر لیا اس نے اللہ کے خزانوں میں سے ایک خزانہ حاصل کر لیا اور اللہ کے خزانوں میں سے ایک خزانہ محمد ال محمد کی محبت بھی ہے ۔
کوشش کریں کہ آپ شب معراج میں کسی بھی وقت مشک ، عنبر اور زعفران سے دعائے نادعلی شریف کو جتنا زیادہ سے زیادہ ہو سکے لکھ لے ۔ یہ نقش بے حد خاص ہیں اور مقدر کو سنوارنے ، رزق ، حفاظت اور کامیابی کے لئے بے حد خاص ہیں ۔ لہذا آپ شب معراج میں اپنے لئے اپنے گھر کے لئے ، اپنی اولاد کے لئے یا کسی بھی قریبی کے لئے اس نقش کو شب معراج میں ضرور تحریر کر لیں ۔
بزرگوں کے مطابق شب معراج کے نقش نادعلی شریف کی 72 ہزار ظاہری اور باطنی برکات ہیں ۔جو صرف اس فرد کو حاصل ہوں گی جس کے پاس شب معراج کا نقش نادعلی ہے ۔ یاد رہے کہ شب معراج کا نقش وہی افراد تحریر کر سکتے ہیں جو شب معراج میں بیان کیا گیا وظیفہ ادا کریں گے ۔
اور اگر کوئی بھائی یا بہن شب معراج کا نقش نادعلی کود تحریر نہ کر سکیں تو وہ آمنہ بہن کو کال کر کے یہ نقش آستانہ سے صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا ہدیہ خرچ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں ۔
Benefits of Shabe meraj Naqsh
شب معراج کے وظیفہ نادعلی اور نقش نادعلی کی برکات ایک ہی ہیں جو کہ درج ذیل ہیں ۔
شب معراج کے نقش نادعلی کی برکت سے آپ کے رزق کی تنگی صرف چند دنوں میں ختم ہو جائے گی اور آپ کو ہر طرف سے اللہ کے کرم سے بے حساب رزق حاصل ہونے لگ جائے گا ۔
آپ کو قرض سے نجات حاصل ہو جائے گی ۔
گھر میں بہت زیادہ خیروبرکت ، امن اور سکون پیدا ہو جائے گا ۔
آپ کو اللہ کے کرم سے وافر دولت ملنا شروع ہو جائے گی ۔
اگر آپ کے پاس گھر نہیں تو اللہ کے حکم سے اپ کو گھر مل جائے گا ۔
شب معراج کے نقش نادعلی کی برکت سے میاں بیوی میں محبت پیدا ہو جائے گا ۔
شوہر اپنی بیوی کی ہر جائز بات ماننا شروع ہو جائے گا ۔
اگر کوئی بے اولاد ہے تو وہ معراج شریف کا نقش نادعلی صرف اپنے پاس رکھ لے ۔ انشاء اللہ اولاد نہ ہونے کی وجہ جو بھی ہوگی صرف چند دنوں میں دور ہو جائے گی ۔
اگر اولاد گستاخ ہے تو شب معراج کا نقش نادعلی صرف اپنے گھر میں رکھ لیں ۔انشاء اللہ اولاد تمام زندگی کے لئے اپنے والدین کی فرمابردار ہو جائے گی ۔
اگر کوئی بیوی شب معراج کا ورد کرتی ہے یا نقش نادعلی اپنے گھر میں رکھتی ہے تو وہ بیوی اپنے شوہر کے لئے گڈ لک ثابت ہوگی اور اس بات کا شوہر کو پتہ بھی چل جائے گا ۔
اگر کسی بیٹی کو اچھا رشتہ نہ مل رہا ہوتو شب معراج کے نقش نادعلی کی برکت سے بیٹی کو اس کی پسند کے مطابق اچھا رشتہ جلد حاصل ہو جائے گا ۔
شادی کی ہر روکاوٹ غیب سے دور ہونا شروع ہو جائے گی ۔
جاب کی ہر پریشانی دور ہو جائے گی ۔
اگر کوئی پسند سے شادی کرنا چاہتا ہے تو وہ معراج شریف کا نقش نادعلی صرف اپنے پاس رکھ لے ۔ انشاء اللہ اگر یہ شادی آپ کے حق میں بہتر ہے تو اس کے لئے خود بخود اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
شب معراج کے اس نقش کی برکت سے آپ کو نوکری میں ترقی اور سیلری میں اضافہ بھی ہونے لگ جائے گا ۔
شب معراج کے نقش نادعلی کی برکت سے آپ کو زندگی کی ہر میدان میں کامیابی اور عزت حاصل ہو جائے گی ۔
آپ کے دشمن خود بخود زیر ہو جائیں گے ۔
ہر کوئی آپ کو محبت کرے گا ۔
دوسروں کی نفرت محبت میں بدل جائے گی ۔
آپ کی تقدیر آپ کی سوچ سے بھی زیادہ اچھی ہو جائے گی ۔
آپ کا کاروبار ترقی کرنے لگے گا ۔
آپ کو رزق اور کاروبار کی بندش سے اسی وقت نجات
مل جائے گی ۔
معراج شریف کی نقش نادعلی کی برکت سے آپ نظربد ، کالا جادو ، جنات اور شیطانی بد اثرات سے اسی وقت نجات مل جائے گی ۔
معراج شریف کے نقش نادعلی کی برکت سے علاوہ آپ کی جان ، اولاد ، گھر ، کاروبار ، عزت اور صحت اللہ کی حفاظت میں ہمیشہ رہیں گے۔
معراج شریف کے نقش نادعلی کی برکت سے آپ کی ہر جائز حاجت غیب سے پوری ہونے لگ جائے گی اور آپ کی ہر مشکل بھی محمد آل محمد کے صدقہ میں آسان ہو جائے گی ۔
اس کے لئے اگر آپ کے پاس معراج شریف کا نقش نادعلی ہے تو آپ جس فرد کی مشکلات کی آسانی کے دعا کریں گے اس فرد کی مشکلات بھی آسان ہونا شروع ہو جائیں گی ۔
اس کے علاوہ آپ جس بیمار کو نادعلی پڑھ کر دم کریں گے اللہ کی ذات اسے بھی شفاء عطاء فرمائیں گے ۔ اس کے علاوہ بھی معراج شریف کے نقش نادعلی شریف کی ان گنت برکات ہیں جو اس فرد پر ظاہر ہوں گی جس کے پاس معراج شرییف کا نقش نادعلی ہے ۔
لہذا ہر بھائی اور بہن کو چاہئیے کہ وہ معراج شریف کا پہلے بیان کیا گیا وظیفہ بھی کرے اور دعائے نادعلی شریف کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کر کے اپنے گھر میں بھی رکھے ، اپنے پاس بھی رکھے اور اپنے بچوں کے گلے میں بھی ضرور پہنائیں ۔انشاء اللہ اس نقش کی جو برکات آپ کو یا آپ کی اولاد کو حاصل ہوں گی ان کا اندازہ بھی نہیں کر سکیں گے
یاد رہے کہ وظیفہ میں کامیابی آپ کی زندگی بدل سکتی ہے ، لیکن وظیفہ کی صحیح شرائط پر عمل کئے بغیر کسی بھی فرد کو وظیفہ میں کامیابی حاصل نہیں ہوتی، لہذا وظیفہ میں کامیابی کی صحیح شرائط جاننے کے لیے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔
Rajab Ki Dua 100 Life-changing Benefits
Mahe Rajab Me Kya Hua Tha ?
Shab e Meraj Wazifa for Shadi
Tasbeeh Shab e Meraj for Aulad
Shabe Meraj Ke Tasbeeh for Job
Rajab Last Jumma ka wazifa
Shab e Meraj Ka Wazifa Bataye
Rajab ki malamal karne wali tasbeeh
27 Rajab Ka Wazifa
13 Rajab ki Tasbeeh Nad e Ali