13 Rahjab Ka Wazifa Aap Ki Zindagi Aur Muqaddar Ko Allah K Hukam Se Badal Sakta Hai . 13 Rajab Ki Shab Aur Din Har Hajat Ki Takmeel , Har Mushkil Ki Asani Aur Zindagi K Har Maydan Me Kamyabi Hasil Karne K Liye Be Had Powerful Mana Jata Hai .

رجب کا وظیفہ نادعلی آپ کی زندگی اور مقدر کو اللہ کے حکم سے سنوار دے گا لہذا 13 رجب میں 113 مرتبہ دعائے نادعلی ضرور محبت سے پڑھ لیں انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کی ہر حاجت بھی پوری ہو گی اور آپ کی ہر مشکل بھی محمد آل محمد کے صدقہ میں آسان ہو جائے گی۔
اس رات آپ 2نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14 -14 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں یہ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 100 مرتبہ اللہ الصمد ،100 مرتبہ درود ابراہیمی اور 113 مرتبہ دعائے نادعلی محبت سے ذکر کریں ۔
یہ وظٰیفہ ایک ہی دن کیا جاتا ہے مگر کوشش کریں کہ آپ اس وظٰیفہ کو 3 دن تک جاری رکھیں۔
یاد رہے کہ 13 رجب میں چونکہ مولا علی شیر خدا کا ظہور ہوا اس لئے 13 رجب کا دن اور رات روحانی فیض ، حاجات کی تکمیل اور مشکلات کی آسانی کے لئے بے حد خاص مانا جاتا ہے۔
لہذا بزرگوں کے مطابق جو بھائی یا بہنیں 13 شب رجب کو عبادت کے بغیر گزار دیتے ہیں اصل میں اپنی وہ اپنی تقدیر سنوارنے کا بہت بڑا چانس مس کر دیتے ہیں اور اسکے علاوہ اولیاء اللہ فرماتے ہیں کہ
13 شب رجب میں جو فرد بھی بیان کیا گیا وظیفہ صرف ایک دن محبت سے پڑھ لیتا ہےتو اس وظیفہ کی برکت سے
اللہ کی ذات آپ کو بے حساب رزق اور دولت سے نواز دیں گے
کاروبار اور زندگی کے ہر میدان میں آپ کو کامیابی عطاء فرما دیں گے
بیٹی کو اسکی پسند کے مطابق اچھا رشتہ حاصل ہو جائے گا
میاں بیوی ایک دوسرے کی محبت میں مبتلاء ہو جائیں گے
دشمن زیر ہو جائیں گے
آپ جس کام میں ہاتھ ڈالیں گے آپ کو اللہ کی ذات کامیابی عطاء فرمائیں گے
آپ کے دشمن زیر ہو جائیں گے
شوہر اور اولاد سلامت رہیں گے
جان ، اولاد ، گھر اور کاروبار اللہ کی حفاظت میں رہیں گے
اور آپ کو آپ کی تمام حاجات بھی محمد آل محمد کے صدقہ میں ہمیشہ حاصل ہوتی رہیں گی
اس لئے ہر بھائی اور بہن کو یہ وظٰفہ 13 شب رجب میں محبت کے سے ضرور کر لینا چاہئیے
انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکات آپ کو تمام زندگی حاصل ہوتی رہیں گی۔

ماہ رجب کا فریم نقش نادعلی

ناظرین جو برکات بیان کئے گئے وظیفہ کی ہیں وہی برکات رجب شریف کے فریم نقش نادعلی کی بھی ہیں لہذا اگر آپ پہلے بیان کئے گئے وظیفہ کی تمام برکات تمام زندگی کے لئے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ آمنہ بہن کو کال کر کے فریم نقش نادعلی منگواء لیں اور اسکے بعد آپ اس نقش کو صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر بطور ڈیکوریشن رکھ دیں۔ انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے آپ کو پہلے بیان کی گئی تمام برکات بھی حاصل ہو گی اور آپ کے لئے اللہ کی غیبی مدد کے دروازے بھی ہمیشہ کے لئے کھل جائیں گے
اس خاص نقش کو ماہ رجب کے کسی بھی دن اپنے گھر میں ضرور رکھ لیں انشاء اللہ آپ تمام زندگی فائدے میں رہیں گے۔
نقش نادعلی آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر لیں انشاء اللہ یہ نقش 24 سے 48 گھنٹوں میں بزریعہ ٹی سی ایس آپ کے مطلوبہ اڈریس پر پہنچا دیا جائے گا
فریم نقش نادعلی شریف کی مکمل ڈیٹیل کے لئے لنک آخر میں میں دے دیا گیا ہے۔

Amna Behan :0306 3441786