Aulad K Liye Mahe Rajab ki Tasbeeh Urdu
اگر کوئی بھائی یا بہن اولاد سے محروم ہیں تو ان کے لئے دعائے نادعلی کی تسبیح کرنا مجرب ہے ۔ اس عمل کے لئے آپ نے رجب میں کسی بھی دن ہر نماز کے بعد 100 مرتبہ دعائے نادعلی محبت سے ورد کرنی ہے اس عمل کو آپ نے ماہ رجب میں 7 دن تک کرنا ہے ۔ وظیفہ شروع ہونے سے پہلے آپ نے دعائے نادعلی کو مشک ، عنبر ، زعفران اورگلاب سے تحریر کرکے اپنے گلے میں بھی رکھ لینا ہے تاکہ اگر آپ کو کوئی روحانی پرابلم یعنی نظربد یا بندش کے اثرات کی وجہ سے اولاد سے محرومی ہے تو وہ بھی دور ہو جائے انشاء اللہ جلد ہی اللہ کی ذات آپ کو اولاد کی نعمت سے سرفراز فرما دیں گے ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441 786

Find Urdu Wazaif Here

Urdu Wazaif ki Site Naade Ali aur Youtube Channel Nad e Ali me aap ko be Shumar Urdu Wazaif Hail hoty Rahain ghe .