shab e meraj ki tasbeeh naade ali ki barkat se ap Allah ki bargha se ap har jaiz hajat hasil kar saktain hain . tasbeeh shab e meraj ka amal 1 din kyia jata hai aur es tasbeeh ki barkat be fard ko 1 din me nazar aana shuro ho jati hain . es tasbeeh ko shab e meraj me zaroor kar lain insha Allah ap ko ap ki har hajat gaib se hasil ho jae ghe .

شب معراج کی تسبیح

شب معراج کی تسبیح کو مقدر بدلنے والی تسبیح بھی کہا جاتا ہے اس تسبیح کے لئے آپ نے صرف 300 بار دعائے نادعلی محبت سے پڑھنی ہے صرف ایک دن اور سال میں ایک بار یہ تسبیح کرنے سے انشاء اللہ آپ کا مقدر بھی بدلے گا اور آپ کو اتنی دولت عطاء ہو جائے گی جس کا آپ اندازہ بھی نہیں کر سکیں گے۔
اس تسبیح کے لئے آپ شب معراج میں کسی بھی وقت 2 نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 3 – 3  مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کر یں۔
نوافل ادا کرنے کے بعد آپ ایک مرتبہ سورہ مزمل ، 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 300 مرتبہ دعائے نادعلی تسبیح کے زریعے محبت سے زکر کریں دعائے نادعلی آپ کی آسانی کے لئے اس پوسٹ کے آخر میں دے دی گئی ہے۔
بیان کیا گیا وظیفہ آپ نے ایک دن کرنا ہے انشاء اللہ اس ایک دن کے وظیفہ کی برکات آپ کو ایک دن کے اندر اندر دیکھائی دینا شروع ہو جائیں گی۔
یعنی آپ کے تمام بگھڑئے ہوئے ، الجھے ہوئے اور بکھرے ہوے معاملات اللہ کی غیبی مدد سے سنورنا شروع ہو جائیں گے
شب معراج کے اس وظیفہ کی برکت سے آپ کے لئے اللہ کی غیبی مدد کے دروازئے کھل جائیں گے اورآپ جس کام میں بھی ہاتھ ڈالیں گے اپ کو کامیابی حاصل ہوگی۔
ناظرین یہ وظیفہ شادی ، رشتہ ، نوکری ،کاروبار ، شوہر اور اولاد کے حوالے سے آپ کی ہر پریشانی کا حل ہے اور یہ وظیفہ کبھی خطاء نہیں جاتا ۔

خیروبرکت کا خاص نقش

یہی برکات ماہ رجب کے فریم نقش نادعلی کی بھی ہیں ۔لہذا اپنی تمام حاجات کی تکمیل کے لئے ، ہر مشکل کی آساانی کے لئے ، شادی ، رشتہ ، شوہر ، اولاد ، نوکری اور کاروبار کی ہر پریشانی کے حل کے لئے آپ ماہ رجب میں فریم نقش نادعلی شریف کو اپنے گھر میں ضرور رکھیں۔
انشاء اللہ آپ کی ہر پریشانی کا حل غیب سے ہو جائے گا اور آپ کو اتنی دولت عطاء ہونا شروع ہو جائے گی جسکا آپ اندازہ بھی نہیں کر سکیں گے۔
اسکے علاوہ یہ نقش آپ کی جان ، اولاد ، گھر ، کاروبار اور عزت کی ہر دشمن سے زبردست حفاظت بھی ہے اس لئے ماہ رجب کا فریم نقش نادعلی ادب کے ساتھ اپنے گھر میں ضرور رکھیں انشاء اللہ آپ تمام زندگی فائدے میں رہیں گے۔
فریم نقش نادعلی آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کے نمبر پر کال لیں انشاء اللہ یہ نقش 24 سے 48 گھنٹوں میں آپ کے مطلوبہ اڈریس پر پہنچا دیا جائے گا ۔

Shab e Meraj Ki Tasbeeh

Amna Behan : 0092 306 3441786

WeCreativez WhatsApp Support
kisi bhe maslay ka hal Amna Behan se Live Hasil krain
Aslam O Alikum