aulad hone k liye taweez naade ali sharif ko be had powerful mana jata hai . agr ap be aulad hain es ki waja ju bhe ho taweez nade ali shirf ko apne ghar me rakh lain Insha Allah Naade Ali sharif ke barkat se Allah ke zaat ap ko jald sehat mand , khubsurat aur zaheen aulad ata farma dain ghain .
nazrin baz behne aysi hain jen ko be had ilaj karwane k bawajood Aulad hasil nahi hoti . iss k ilawa baz behne rohani ilaj aur wazaif karne k bawajood bhe be aulad rehti hain .

iss k bohat se wajuhat hoti hain jen mein nazre bad sab se aham hai . yani jab shohar aur biwi dono nazre bad ka shikar hotay hain tu iss waqat inn mein nafrat , be rukhi aur aulad na hone jaysi rohani bimari paida ho jati hai . aysi nazre bad kam az kam 1 sal porani hoti hai jes ka ilaj asani se nahi aur na hi iss ki pehchan asani se hoti hai , yehi waja hai k baz behne Rohani ilaj karwane k bawajood aulad ki nymat se mehrom reti hain .

lahaza aysi behne sirf Dua Naade Ali sharif ka arabi naqsh apnay ghalay mein pehan lain ya apnay ghar me rakh lain . Insha Allah aulad na hasil hone ki waju ju bhe ho gha Allah ki zaat ap ko Mohammad O Ale Mohammad k sadqa mein aur Dua Nad e Ali shifa ata ata farma dain ghya Insha Allah 

Aulad Hone Ke Liye Taweez

naade-ali-dua

اگر آپ بے اولاد ہیں اور کسی بھی طرح کے روحانی اور جسمانی علاج سے آپ کو آفاقہ نہ ہوا ہو اس وقت دعائے نادعلی کا دامن ضرور تھام کر آزما لیں انشاء اللہ اولاد نہ ہونے کی وجہ جو بھی ہوگی اللہ کے حکم سے آپ کو اس وجہ سے نجات حاصل ہو جائے گی اور آپ کو جلد نادعلی کے وسیلہ سے صحت مند ، خوبصورت اور زہیں اولاد عطاء ہو جائے گی ۔ یہ کوئی کہنے کی بات نہیں بے شمار بہنیں نادعلی کی برکت سے صاحب اولاد ہو چکی ہیں آپ بھی آزما لیں انشاء اللہ آپ پر بھی کرم ہو جائے گا ۔
اس عمل کے لئے آپ نے دعائے نادعلی شریف کو عربی میں جمعہ کے دن مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کر کے صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھنا ہے ۔
اور اگر آپ اس نقش کے ادب کا خیال رکھ سکیں تو آپ اس نقش کو اپنے گلے میں بھی ضرور پہن لیں ۔
اس نقش کی برکت آپ کے وجود اور گھر سے کالا جادو ، نظربد ، جنات ، سایہ ، شیطانی تعویزات کے اثرات زائل ہو جائیں گے اور جیسے ہی یہ بد اثرات زائل ہوں گے اللہ کی ذات کا آپ پر کرم اسی وقت ہو جائے گا ۔
یاد رہے کہ آپ نے اس نقش کو اپنے گھر میں بے حد ادب اور خیال سے رکھنا ہے ۔
دعائے نادعلی کی فوٹو آپ کی آسانی کے لئے ہم نے اوپر دے دی ہے ۔

فری نقش نادعلی

اگر آپ دعائے نادعلی کا عربی نقش تحریر کرنے کے لئے بازار سے مشک ، عنبر اور زعفران خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتے تو آپ اس نقش کو 2000 بار درود ابراہیمی محبت سے پڑھ کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔
فری نقش حاصل کرنے والی بہنیں آستانہ کو کورئیر کا خرچ ضرور ادا کریں ۔
نقش حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں جن کا نمبر نچے دے دیا گیا ہے ۔

خاص نقش نادعلی

نقش نادعلی آستانہ میں خاص مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے خاص اوقات میں تحریر کئے جاتے ہیں اور جو بزرگ ان نقوش کو تحریر فرماتے ہیں ان کی زندگیاں نادعلی شریف کے زکر میں گزری ہیں ۔
لہذا ان بزرگوں کے ہاتھ سے تحریر نقش نادعلی خاص برکات کے حامل ہوتے ہیں ۔
ان نقوش کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرنے کے بعد آپ تک بزریعہ ٹی سی ایس پہچانے کا خرچ کم وبیش 700 روپے آتا ہے لہذا اگر آپ استطاعت رکھتے ہیں تو آپ اس نقش کا ہدیہ خرچ آستانہ کو ضرور ادا کریں ۔
یاد ہے کہ یہ 700 روپے نقش کا ہدیہ خرچ ہے آستانہ کا ذاتی ہدیہ نہیں اور اس بات کا اندازہ ہر اس بھائی یا بہن کو ہو جائے گا جو اس نقش کو تحریر کرنے کے لئے بازار سے مشک ، عنبر اور زعفران خریدیں گے ۔
نقش نادعلی آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کے نمبر پر رابطہ کرلیں انشاء اللہ 24 سے 48 گھنٹوں میں یہ نقش آپ کے مطلوبہ آڈریس پر پہچادیا جائے گا ۔

Frame Naqsh Naade Ali

naade-ali-frame-naqsh

.بعض بہنیں نادعلی شریف کا عربی یا کوئی بھی قرانی نقش گھر میں رکھنے پر اس وجہ سے ڈرتی ہیں کہ کہیں گھر کے باقی افراد اس کا غلط مطلب نہ لے لیں تو ایسی صورت میں یہ بہنیں آستانہ سے دعائے نادعلی کا سنری نقش منگواء کر اپنے گھر کی پاک دیوار پر بطور ڈیکوریشنٓ لگا دیں انشا اللہ اس خوبصورت نقش کی بھی آپ کو وہی برکات حاصل ہوں گی جو کہ زعفرانی نقش نادعلی کی ہیں ۔
اس نقش میں چونکہ نادعلی شریف بڑے الفاظ میں تحریر ہے لہذا اس نقش کو محبت سے دیکھنے کی بھی بے شمار برکات آپ کو حاصل ہو گی ۔ یہ نقش حاملہ بہنوں کو تو ضرور اپنے کمرئے میں رکھنا چاہئے تاکہ ان کی اور ان کے ہونے والے بچے کی اللہ کی ذات حفاظت فرمائیں ۔
اس عربی آرٹ نقش کے زریعے سلسلہ کے ہنر مند افراد اپنا رزق کماتے ہیں لہذا دلچسبی رکھنے والے افراد اس نقش کو آستانہ سے 1450 روپے ہدیہ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں ۔ نادعلی شریف کا فریم نقش آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

Amna Behan : 0092 306 3441786

WeCreativez WhatsApp Support
kisi bhe maslay ka hal Amna Behan se Live Hasil krain
Aslam O Alikum