Mahe Rajab Jumma Ka Wazifa K liye Tasbeeh Fatima Ka Wird Aap Ke Har Hajat Ki Takmeel K liye Kafi Hai . Ye Wazifa Aap Rajab Shareef k Kisi Bhe Jumma Mein Kar Saktay Hain . Es Wazifa Ko Aap Rajab Sharif K Kisi Bhe Jumma Mein Ada Kar Saktay Hain . Video Mein Ham Ne Es Wazifa Ki Mokammal Detail Bata De Hai .

Mahe Rajab Jumma Ka Wazifa Video

ماہ رجب کے جمعہ کا وظیفہ

اس وظیفہ کے لیے آپ نے جمعرات کے دن مغرب کی نماز کے بعد اول وآخر ۱۳،۱۳ بار درود پاک ذکر کرنا ہے اسکے بعد آپ نے ۲ نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم اسطرح ادا کرنے ہیں کہ ان دونوں نوافل میں آپ نے سورہ فاتحہ کے بعد ۳،۳ بار سورہ اخلاص تلاوت کرنی ہے ۔ یہ دو نفل ادا کرنے کے بعد آپ نے تسبیح کے ذریعے ۳۳ بار سبحان اللہ ، ۳۳ بار الحمد اللہ او۳۴ بار اللہ اکبر زکر کریں ۔ ٰ
یہ تسبیح مکمل ہونے کے بعد آپ نے ۱۰۰ بار

astaghfirullah-rabbi-min-kulli-zambiyon-wa-atoobu-ilaih

پڑھنا ہے ۔ اسی طرح آپ نے ۱۲ نوافل ادا کرنے ہیں اور ان ۱۲ نوافل میں آپ 600 بار تسبیح فاطمہ اور 600 بار

astaghfirullah-rabbi-wa-atubu-ilaih

پڑھ پائیں گے ۔ یہ نوافل اور تسبیحات مکمل کرنے کے بعد آپ پڑھی گئی کلام حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ، حضرت بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہ ، جناب مولا علی ، حضرت امام حسن اور امام حسین کریمین کی بارگاہ میں ہدیہ کر دیں ۔ اسکے بعد آپ اپنے لئے دعا کریں انشا اللہ آپ کی ہر دعا قبول ہو گی ۔

رجب شریف کا فتح نامہ نادعلی

اس فتح نامہ کو آپ رجب شریف میں اپنے گھر میں ضرور رکھیں انشا اللہ  آپ کی جان ، اولاد ، گھر ، کاروبار ، عزت ،صحت اورکامیابی ہمیشہ اللہ کی حفاظت میں رہیں گے ۔ اس نقش کی برکت سے آپ کالا جادو ، جنات ، دشمن ، بندش ،نظربد اور ہر مصیبت و پریشانی سے محفوظ رہیں گے اور اللہ کی ذات آپ کو آپکی سوچ بھی زیادہ رزق عطا فرما دیں گے ۔ شوق رکھنے والے افراد آمنہ بہن یا شاہد بھائی سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719