گھر بیٹھے واٹس ایپ پر رابطہ کرکے دم کروائیں اور بیماری ، کالا جادو ، دشمن اور ہر پریشانی سے 3 دن میں نجات پائیں ۔ کسی قسم کا ہدیہ نہیں لیا جاتا ( کلک کریں )

Whatsapp : +92 306 3441786

Aulad k liye wazifa naade ali agar mahe rajab mein 7 din tak kar liya jay tu allah ki zaat jald hee aap ko aulad ki nymat se sarfarz farma dein ghay insha allah ..

اولاد کے لئے ماہ رجب کی پاورفل دعا نادعلی ہے اور جو بہنیں ماہ رجب میں دعائے نادعلی شریف کا یہ آسان وظیفہ کر لیں گی تو جلد ہی اللہ کی ذات انہیں صحت مند ، خوبصورت ، خوب سیرت والدین کی فرمابردار اور مقدر والی اولاد عطاء فرما دیں۔
ناظرین رجب چونکہ جناب مولا علی شیر خدا کی ولادت کا مہینہ ہے لہذا اس مہینہ میں جو بھی بہنیں اللہ کی بارگاہ میں نادعلی پڑھ کر یا دل میں محمد آل محمد کی غیر مشروط محبت رکھ کر اللہ کی بارگاہ میں اولاد کے لئے دعا کرتی  ہیں  تو وہ دعا رد نہیں ہو سکتی
اور اس بات کا ہم تقریباَ 20 سال سے مشاہدہ کر رہیں ہیں۔
یہ وظیفہ 7 روز کا ہے اور اس وظیفہ کو آپ رجب شریف کے کسی بھی دن شروع کر سکتے ہیں
اس عمل کے لئے آپ 5 کلو اچھی قسم کے ایسے سیب لائیں جس میں کسی قسم کا داغ نہ ہو ۔
یہ سیب آپ باوضو ہو کر بچوں میں بانٹ دیں اسکے بعد آپ نے 10 مرتبہ الحمد شریف ، 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 10 مرتبہ دعائے نادعلی فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد پڑھیں اور عشاء کی نماز کے بعد ایک مرتبہ سورہ یوسف تلاوت کریں۔
اس وظیفہ کو آپ 7 روز تک جاری رکھیں اور 7 روز کے بعد آپ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 10 مرتبہ دعائے نادعلی اس وقت تک پڑھتے رہیں جب تک کہ آپ پر اللہ کا کرم نہیں ہو جاتا
انشاء اللہ اولاد نہ ہونے کی وجہ جو بھی ہوگی اللہ کی ذات اس وجہ کو جلد ہی دور فرما کر آپ کو اولاد کی نعمت سے سرفراز فرما دیں گے۔
ناظرین اللہ کی بارگاہ سے اولاد حاصل کرنے کے لئے دوسرا آسان روحانی عمل نادعلی کے عربی فریم نقش کا ہے لہذا آپ اس نقش کو آستانہ سے کال کر کے منگواء لیں اور اسکے بعد اس نقش کو اپنے گھر میں ایسی پاک جگہ پر رکھ دیں جہاں آپ کی اس نقش کے اوپر نظر پڑتی رہے انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے آپ کے وجود  سے نظربد ، جادو اور بندش کے اثرات ختم ہو جائیں گے اور اللہ کی ذات جلد ہی آپ کو اولاد کی نعمت سے سرفراز فرما دیں گے۔

Whatsapp :+92 306 3441786 Amna Behan