معجزاتی روحانی عمل

مشکل آسان کرنے کے لئے مشکل کشاء کا معجزاتی روحانی عمل نقش نادعلی (تفصیل کے لئے کلک کریں)

Naade Ali Urdu Wazaif ki Pakistan ki Sab se badhi Site hai, Iss site k Admin Raza Bhai hain, Raza bhai ne 20 Saal mein jitna Rohaniat ko Samja wo app ko iss Site me Urdu Wazaif ki sorat mein hasil ho gha Raza bhai Ka Maqsad sirf Ahl al-Bayt ki mohabbat Hai .

Rizq mein khairo barkat aur izafa ke liye Hadees mein bohat si duaien mojood hain aur in hi duaaon mein aik afzal duaa ‘Allahu lateef ba dahu yarzuqu’ hai. Ye dua Surah Ash Shura Ayat 19 hai, jo ke Allah ki bargha se wafir rizq, daulat, aur khairo barkat hasil karne ke liye afzal tareen mani Jati hai. Is post mein hum aap ko is duaa mubarakah ka wazifa aur is wazifah ki rohani barkat batayenge. Yaad rahe ke insan ki zindagi rizq ke gird gardish karti hai. Jabkeh behtar rizq hasil karne ke liye insaan paise ka muhtaj hota hai. Paise hasil karne ke liye mehnat karne ki zarurat hoti hai, lekin baaz afraad din raat mehnat karne ke bawajood bhi bamushkil do waqt ki roti puri kar pate hain. Sawal yeh paida hota hai ke din raat ki shadeed mehnat aur koshish ke bawajood koi shakhs apni zarooriyat ko kyun nahi pura kar pate, jabkeh baaz afraad chand minute kaam karke bohat zyada paisay kama lete hain. Yeh aik ahem sawal hai jiska jawab aur hal janna har Musalman ke liye zaroori hai. Isi sawal ke jawab mein aap ki zindagi ki har mushkil aur pareshani ka hal bhi hai. Isi liye hamein sirf raasta durust karne ki zarurat hai, aur yeh durust raasta aap ko is post mein hasil hoga. Isi post ko aakhir tak parhein aur samjhein. Kyunki isi post mein aap ko rizq ki dua, rizq ki dua ka wazifa, aur rizq ki dua ke herat angez aise roohani faiday hasil honge jis ki wajah se aap ki zindagi ko aik naya rukh aur kamiyabi hasil hogi.

Rizq ki Dua Arabic

rizq ki dua arabic

Rizq ki Dua Urdu Tarjuma

خدا اپنے بندوں پر مہربان ہے وہ جس کو چاہتا ہے رزق دیتا ہے۔ اور وہ زور والا (اور) زبردست ہے

Rizq ki Dua Urdu

رزق میں خیروبرکت اور اضافہ کے لئے حدیث میں بہت سی دعائیں موجود ہیں اور ان ہی دعاوں میں ایک افضل دعا اللہ لطیف بعبادہ یرزق ہے ۔ یہ دعا سورہ شوری ایت 19 میں ہے ۔جو کہ اللہ کی بارگاہ سے وافر رزق ، دولت اور خیروبرکت حاصل کرنے کے لئے افضل ترین مانی ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو اس دعا مبارکہ کا وظیفہ اور اس وظیفہ کی روحانی برکات بتائیں گے ۔ یاد رہے کہ انسان کی زندگی رزق کے گرد گردش کرتی ہے ۔جبکہ بہتر رزق حاصل کرنے کے لئے انسان پیسے کا محتاج ہے ۔پیسہ حاصل کرنے کے لئے محنت کرنے کی ضرورت ہوتی ہے لیکن بعض افراد دن رات محنت کرنے کے باوجود بھی بامشکل دو وقت کی روٹی پوری کر پاتے ہیں ۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ دن رات کی شدید محنت اور کوشش کے باوجود کوئی فرد اپنی ضروریات کو کیوں نہیں پورا کر پاتے جبکہ بعض افراد چند منٹ کام کرکے بہت زیادہ پیسے کما لیتے ہیں ۔ یہ ایک اہم سوال ہے جس کا جواب اور حل جاننا ہر مسلمان کے لئے ضروری ہے ۔ اسی سوال کے جواب میں آپ کی زندگی کی ہر مشکل اور پریشانی کا حل بھی ہے ۔ لہذا ہمیں صرف راستہ درست کرنے کی ضرورت ہے اور یہ درست راستہ آپ کو اس پوسٹ میں حاصل ہوگا ۔
لہذا اس پوسٹ کو آخر تک پڑھیں اور سمجھیں ۔ کیونکہ اسی پوسٹ میں آپ کو رزق کی دعا ، رزق کی دعا کا وظیفہ اور رزق کی دعا کے حیرت انگیز ایسے روحانی فائدے حاصل ہوں گے جس کی وجہ سے آپ کی زندگی کو ایک نیا رخ اور کامیابی حاصل ہوگی ۔

Rizq ki Dua ki Haqeeqat

انسان کو وافر رزق حاصل ہونے کا انحصار خیربرکت پر ہوتا ہے اور خیربرکت کا انحصار دعا پر ہوتا ہے ۔اگر کوئی شخص خیرو برکت سے محروم ہو جاتا ہے تو وہ کبھی بھی وافر رزق حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہوتا بلکہ اس شخص کی ان تھک محنت اس کے کسی کام نہیں آتی ۔خیروبرکت کی محرومی کی وجہ انسان کے اپنے اعمال ہو سکتے ہیں ۔ جبکہ خیروبرکت حاصل ہونے کے اسباب میں سے بہترین سبب دعا ، گھر میں بیٹی کا پیدا ہونا اور مستحق کو خیرات کرنا ہے ۔ لہذا دعاوں میں رزق کے حوالے سے بہترین دعااللہ لطیف بعبادہ یرزق ہے ۔لیکن محض دعا نہیں بلکہ ہمیں اپنے اعمال کو بھی درست کرنے کی ضرورت ہے ۔لہذا جب ہم دعا اور درست اعمال کو ساتھ لے کر چلتے ہیں تو چند دنوں میں اس کے بہتر نتائج حاصل ہونا شروع ہو جاتے ہیں ۔ یعنی فرد کو رزق کے حوالے سے آسانیاں حاصل ہونا شروع ہو جاتی ہیں ۔ لیکن یاد رہے کہ کسی بھی بیماری کو نظر انداز کرنا خطرناک ہو سکتا ہے اسی طرح اگر کوئی شخص خیروبرکت سے محروم ہے تو اسے بھی نظرانداز کرنا خطرناک ہو سکتا ہے ۔ یاد رہے کہ زندگی بڑے بڑے نقصانات کو پورا کیا جا سکتا ہے لیکن اگر کوئی شخص خیربرکت سے محروم ہوجاتا ہے تو یہ اس کا نقصان انسان کو تمام زندگی بردشت کرنا پڑتا ہے ۔ کیونکہ خیروبرکت کی محرومی کی وجہ سے آپ زندگی کی ہر خوشی اور کامیابی سے محروم ہو سکتے ہیں ۔
بیان کیا گیا نقطہ سمجھ لیں اور یہ وافر رزق حاصل کرنے کا ایک سیکرت ہے ۔ ہم نے سنا ہے کہ فرد کو جو خیروبرکت پیدائش سے ملی ہوتی ہے وہ آسانی سے نہیں جاتی لیکن اگر کوئی فرد خیروبرکت سے محروم ہو جاے تو اسے دوبارہ آسانی سے خیروبرکت حاصل نہیں ہوتی یہی وجہ ہے کہ انسان محنت کرنے کے باوجود کامیاب نہیں ہوتا ۔ لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن خیروبرکت سے محروم ہو چکے ہیں تو ان کے لئے مجرب دعااللہ لطیف بعبادہ یرزق لہذا ہم نے آپ کو اس دعا مبارکہ کا ایک آسان وظیفہ بتایا ہے ۔ اس وظیفہ کو ضرور کرلیں انشاء اللہ چند ہی دنوں میں آپ کو محسوس ہو جاے گا کہ آپ کو رزق اور کامیابی حاصل ہونے میں غیبی مدد حاصل ہونے لگے گی۔

Rizq ki Dua Wazifa

اگر کوئی بھائی یا بہن وافر رزق ، پیسہ ،دولت اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابی چاہتے ہیں تو اس کے لئے آپ جمعہ کو عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 3-3 مرتبہ سورہ اخلاص تلوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ ایک مرتبہ سورہ شوری اس طرح تلاوت کریں کہ جب آپ سورہ شوری کی ائت 19 پر پہچیں تو آپ اس ایت مبارکہ کو1000 مرتبہ ورد کریں اور اس کے بعد سورہ شوری کی باقی آیات تلاوت کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک کرنا ہے ۔ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ سورہ شوری کی ایت 19 کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں اور جب آپ کا وظیفہ مکمل ہو جاے تو آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 70 مرتبہ سورہ شوری کی ایت 19 ورد کرنے کی عادت بنا لینی ہے اور اس میں بلا مجبوری ناغہ نہیں کرنا ۔
انشاء اللہ جلد ہی آپ کو اس دعا مبارکہ کی روحانی برکات حاصل ہونا شروع ہو جائیں گی جس کی وجہ سے آپ کو تنگدستی ، غربت ، ناکامی اور بری تقدیر سے ہمیشہ کے لئے نجات مل جاے گی ۔ اس وظیفہ کی آپ کو جو روحانی برکات حاصل ہوں گی وہ ہم نے نیچے درج کر دی ہیں ۔

Rizq ki Dua Wazifa Beneifts

اگر کوئی بھائی یا بہن سورہ شوری کی ایت 19 کا وظیفہ کرتے ہیں تو اس کی وجہ سے انہیں 14 برکات حاصل ہو سکتی ہیں ۔ یاد رہے کہ اس وظیفہ کی برکات آپ کو تمام زندگی حاصل ہوتی رہیں گی اور یہ دعا مبارکہ آپ کی ہر ہرشانی میں روحانی مدد کا زریعہ بنے گی ۔ یعنی سورہ شوری ایت 19 کی برکت سے آپ کو خیرو برکت حاصل ہوگی اور خیربرکت کی وجہ سے آپ کے لئے رزق اور فتح کے دروازے کھل جائیں گے جس کی وجہ سے آپ کو ہر طرف سے رزق ، پیسہ ، دولت اور مال حاصل ہونے لگے گا ۔
سورہ شوری ایت 19 کی برکت سے آپ کی تقدیر اچھی ہو جاے گی اور آپ کو بری تقدیر سے ہمیششہ کے لئے نجات حاصل ہو جاے گی ۔ بری تقدیر چونکہ آپ فرد کو ناکامی دیتی ہے لہذا آپ کی ناکامیاں کامیابیوں میں بدلنا شروع ہو جائیں گی ۔
آپ کے نقصانات حیرت انگیز انداز سے پورے ہونا شروع ہو جائیں گے سورہ شوری ایت 19 کی برکت سے
اگر آپ جاب سے محروم ہیں تو آپ کو جاب مل جاے گی ۔
آپ کی آمدنی اور سیلری میں اضافہ ہونے لگ جاےگا اور آپ کو جاب میں ترقی بھی حاصل ہونے لگے گی ۔
سورہ شوری ایت 19 کی برکت سے آپ کا بند کاروبار ترقی کرنے لگے اور آپ کو علم ہو جاے گا کہ حقیقت میں آپ کا کاروبار کہاں سے کمزور ہے ۔ اس کے علاوہ آپ کا کاروبار آپ کو آپ کی سوچ سے بھی زیادہ منافع دینا شروع کردے گا ۔
آپ کا کاروبار ہر قسم کے برے اثرات سے پاک ہو جاے گا اور اس کے بعد صرف کاروباری ترقی اور کامیابی آپ کو ہمیشہ حاصل ہوتی رہے گی ۔
سورہ شوری ایت 19 کی برکت سے آپ کو موجودہ ہر پریشانی سے نجات مل جاے گی اور آنے والی ہر پریشانی سے آپ محفوظ ہو جائیں گے ۔
اس کے علاوہ آپ کی ضرورتیں غیب سے ہمیشہ پوری ہوتی رہیں گی ۔
رزق کے حوالے سے آپ کو جیسی بھی پریشانی ہوگی اس پریشانی سے نجات کے لئے آپ کو غیب سے ہمیشہ مدد ملتی رہے گی ۔
سورہ شوری ایت 19 کا وظیفہ کرنے کے بعد آپ کو ایک خاص قسم کی روحانیت حاصل ہوجاے گی جس کی وجہ سے اکثر ناامیدی کی حالت میں آپ کو ایسی غیبی زریعوں سے مدد حاصل ہوگی کہ آپ حیران رہ جائیں گے ۔
زندگی میں خوشحالی ، خیروبرکت اور وافر رزق لانے کے کا سیکرٹ صرف خیروبرکت ہے اور خیروبرکت حاصل کرنے کا سیکرٹ سورہ شوری ایت 19 ہے جس کا وظیفہ ہم نے آپ کو بتا دیا ہے ۔

Rizq ki Dua Taweez

یاد رہے کہ رزق میں آسانی ، فراوانی اور کامیابی حاصل کرنے کے لئے پہلے بیان کیا گیا وظیفہ کرنا ضروری اور افضل ہے اور اگر آپ کسی مجبوری کی بنا پر یہ وظیفہ نہ کر سکیں تو آپ سورہ شوری ایت 19 کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے جلد ہی رزق کے حوالے سے آپ کی ہر پریشانی دور ہونے لگے گی اور آپ کو پہلے بیان کئے گئے فضائل بھی حاصل ہونے لگیں گے ۔ لہذا بیان کئے گئے وظیفہ اور قرآنی نقش کے بارے میں آپ کا جو بھی سوال ہو اس حوالے سے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں

Whatsapp:+923063441786

Site Naade Ali me Rizq k Hawalae Se aap ko beshumar Urdu Wazaif hasil hon ghe . In Wazaif k links neche darj hain . issi tarha k wazaif aap ko english me Qurani Dua me bhe hasil hon ghe .

Rizq Related Post