Rizq ki bandish khatam karne k liye ka wazifa ap k liye be had powerful sabat ho gha . Ye wazifa rizq ki bandish ka sirf chand dino mein khatma kar deta hai aik dua hai ju ap k rizq ki har pareshani ka urgent tor hai . Agr koe bhai ya behan rizq ki bandish , qarz , tangdasti ya kisi bhe pareshani ka shikar hai tu wo ka wazifa sirf 7 din mohabbat se kar lein . Insha allah iss wazifa ki barkat se ap ko har tarf se rizq aur dolat milna shuru ho jae ghe , iss k ilawa issi wazifa ki barkat se aap bandish , kala jadoo , jinnat , dushman aur hadsat se bhe hameesha mehfoz rahay ghay .

Rizq Ki Bandish Dua

ناظرین بعض افراد ایسے ہوتے ہیں جو کہ کسی وجہ سے رزق کی بندش کا شکار ہو جاتے ہیں لیکن ان افراد کو پتہ نہیں چلتا اور نہ ہی ایسے افراد رزق کی بندش کو تسلیم کرتے ہیں ۔ ایسے افراد شدید محنت ، کوشش اور پیسہ لگانے کے باوجود تنگی ، غربت اور قرض کا شکار ہی رہتے ہیں ۔
یاد رہے کہ اگر کوئی فرد بندش کا شکار ہو گیا ہو وہ اس وقت تک پریشان ہی رہتےہیں جب تک کہ ان کے رزق میں بندش کا مکمل طور پر خاتمہ نہیں ہو جاتا ۔ لہذا اگر آپ رزق کی بندش کا مکمل طور پر توڑ کرنا چاہتے ہیں اور بندش سے ہمیشہ محفوط بھی رہنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے “ یَا غِیَاثُ اَغِثْنِی بِرَحْمَتِکَ ” کا وظیفہ آپ کے لئے بہترین ثابت ہوگا۔

Rizq Ki Bandish Wazifa

rizq

یَا غِیَاثُ اَغِثْنِی بِرَحْمَتِکَ “کا وظیفہ کرنے کے لئے آپ فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 11 – 11 بار درود ابراہیمی زکر کریں اور درمیان میں آپ ایک مرتبہ سورہ یاسین اور 100 مرتبہ ” یَا غِیَاثُ اَغِثْنِی بِرَحْمَتِکَ ذکر کریں ۔ اس وظیفہ کو آپ 7 روز تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 7 روز میں اللہ کی ذات آپ کے رزق کے لئے غیب سے بہتر اسباب پیدا فرما دیں گے ۔
یہ وظیفہ رزق کی پرانی سے پرانی بندش کا خاتمہ کر دیتا ہے اور اسی وظیفہ کی برکت سے فرد بندش، جادو ، نظربد ، تنگدستی ، غربت ، قرض اور ناکامی سے ہمیشہ محفوظ بھی رہتا ہے ۔
یہ وظیفہ جب مکمل ہو جائے تو اس وقت آپ روزانہ 10 مرتبہ ” یَا غِیَاثُ اَغِثْنِی بِرَحْمَتِکَ ” اور 10 مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے پڑھنے کا معمول ضرور بنا لیں تا کہ آپ کو اس وظیفہ کی برکات ہمیشہ حاصل ہوتی رہیں ۔

Rizq Ki Bandish ka taweez

اگر آپ رزق کی بندش کا ہمیشہ کے لئے توڑ کرنا چاہتے ہیں اور اسکے بد اثرات سے آئندہ زندگی محفوظ بھی رہنا چاہتے ہیں۔
تو اس کے لئے سورہ طلاق آیت 2 اور 3 کا عربی نقش آپ کے لئے بے حد فائدہ مند ثابت ہو گا ۔ اس نقش کے لئے آپ نے سورہ طلاق آیت 2 اور 3 کو جمعہ کے دن پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کر کے صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔
انشاء اللہ زندگی میں صرف ایک بار یہ عمل کرنے سے آپ کو رزق کی بندش سے نہ صرف ہمیشہ کے لئے نجات حاصل ہو جائے گی بلکہ آپ کو اللہ کے کرم سے ہر طرف سے رزق اور دولت بھی حاصل ہونا شروع ہو جائے گی۔ 

یاد رہے کہ وظیفہ میں کامیابی آپ کی زندگی بدل سکتی ہے ، لیکن وظیفہ کی صحیح شرائط پر عمل کئے بغیر کسی بھی فرد کو وظیفہ میں کامیابی حاصل نہیں ہوتی، لہذا وظیفہ میں کامیابی کی صحیح شرائط جاننے کے لیے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔