Rizq mein izafah, khair O barkat aur farawani ke liye jo Dua sab se afzal mani jati hai, woh Surah Qasas ki Ayat 24 hai. Yeh Dua Mubarakah Rabbi Inni Lima Anzalta Ilayya Min Khairin Faqir hai. Har aqalmand insaan ki zindagi Rizq ke peechay gardish karti hai. Allah ki zaat ne har insaan ke liye makhsoos maqamat aur cheezon mein Rizq rakha hota hai. Ab insaan apni himmat aur koshish se us jagah par pounchta hai jahan Allah ne us ke liye Rizq rakha hota hai. Lekin baz insaan us Rizq tak asani se nahi pounch paate. Aise afraad be had koshish aur mehnat karte hain lekin woh apne kharab qismat ki wajah se hamesha nakami ka shikar hote hain. Bohat se behano ke shohar hum ne aise dekhe hain jo din raat mehnat karte hain lekin woh apne bachon ke liye aik paisa bhi jama nahi kar paate. Lehaza is post mein hum aap ko aik aisi powerful Dua bata rahe hain jiski barkat se aap ko har taraf se be hisaab Rizq asani se hasil hone lage ga aur bohat jald aap ke pas wafir paisa bhi jama ho jaye ga. Yeh Wazifa Dua Mubarakah Rabbi Inni Lima Anzalta Ilayya Min Khairin Faqir ka hai. Lehaza is Wazifa ki Urdu tafseel neechey di gayi hai.

Very Powerful Dua Urdu

رزق میں اضافہ ، خیروبرکت اور فراوانی کےلئے جو دعا سب سے افضل مانی جاتی ہے وہ سورہ قصص کی آیت 24 ہے یہ دعا مبارکہ ربی انی لما انزلت الی من خیر فقیر ہے ۔ ہر عقل مند انسان کی زندگی رزق کے پیچھے گردش کرتی ہے۔ اللہ کی ذات نے ہر انسان کے لئے مخصوص مقامات اور چیزوں میں رزق رکھ دیا ہے ۔ اب انسان اپنی ہمت اور کوشش سے اس جگہ پر پہنچتا ہے جہاں اللہ نے اس کے لئے رزق رکھا ہوتا ہے ۔ لیکن بعض انسان اس رزق تک آسانی سے نہیں پہنچ پاتے ۔ایسے افراد بے حد کوشش اور محنت کرتے ہیں لیکن وہ اپنے خراب مقدر کی وجہ سے ہمیشہ ناکامی کا شکار ہوتے ہیں ۔ بہت سی بہنوں کے شوہر ہم نے ایسے دیکھے ہیں جو کہ دن رات محنت کرتے ہیں لیکن وہ اپنے بچوں کے لئے ایک پیسہ بھی جمع نہیں کر پاتے۔ لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسی پاورفل دعا بتا رہے ہیں جس کی برکت سے آپ کو ہر طرف سے بے حساب رزق آسانی سے حاصل ہونے لگے گا اور بہت جلد آپ کے پاس وافر پیسہ بھی جمع ہو جائے گا ۔یہ وظیفہ دعا مبارکہ ربی انی لما انزلت الی من خیر فقیر کا ہے۔ لہذا اس وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Very Powerful Dua For Rizq

اگر کوئی بھائی یابہن اللہ کی بارگاہ سے بے حساب رزق ، دولت اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابی اور اچھا مقدر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان کے لئے سورہ قصص کی آیت 24 کا وظیفہ کرنا افضل ہے ۔یہ وظیفہ کرنے کے بعد آپ کو زندگی میں رزق اور دولت حاصل کرنے کے لئے کوئی بھی اور وظیفہ کرنے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی ۔ اس وظیفہ کے لیے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 3-3 مرتبہ سورہ اخلاص ورد کریں ۔ نفل ادا کرنے کے بعد آپ سورہ قصص کی آیت 24 ربی انی لما انزلت الی من خیر فقیر 1200 مرتبہ محبت سے ورد کریں یہ وظیفہ آپ 3 دن تک جاری رکھیں اور 3 دن کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 100 مرتبہ دعا مبارکہ ربی انی لما انزلت الی من خیر فقیر ورد کرنے کی عادت ڈال لیں ۔ انشاء اللہ چند دنوں میں آپکے لئے رزق کے غیبی دروازے کھل جائیں گے جس کی وجہ سے آپ کو ہر طرف سے رزق ملنا شروع ہو جائے گا اور ہمیشہ ملتا رہے گا۔ اس دعا مبارکہ کے بے شمار فضائل جاننے کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں اور مزید معلومات رہنمائی کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔