گھر بیٹھے واٹس ایپ پر رابطہ کرکے دم کروائیں اور بیماری ، کالا جادو ، دشمن اور ہر پریشانی سے 3 دن میں نجات پائیں ۔ کسی قسم کا ہدیہ نہیں لیا جاتا ( کلک کریں )

Whatsapp : +92 306 3441786

Karobar ki tarakki ke liye taweez kis tarha banaia jata hai aur iss taweez k aap ko kiya faide hasil hon ghay ye sab aap ko iss post mein urdu mein bataia gaya hai . Agr kisi bhai ya behan ka karobar nahi chal raha aur inn ko wazaif mein kamyabi na mil rahi ho ya inn k pas wazifa karne ka time na ho tu wo karobar ki tarakki ke liye taweez bana kar apne pas rakhain aur apne ghar mein bhe zaroor rakhain . Insha allah aap k karobar ko ju bhe problem ho ghe allah ki zaat aap ko iss se nijat ata farma dain ghay . Iss post mein karobar ki tarakki ke liye taweez , karobar ki tarakki ke liye taweez tehreer karne ka sahi tarika aur karobar ki tarakki ke liye taweez k benefits aap se share kiye gaye hain . Karobar ki tarakki ke liye taweez ki urdu detail nechay darj hai .

Karobar Ki Tarakki Ke Liye Taweez Urdu

اگر کسی بھائی یا بہن کا کاروبار نہ چل رہا ہو اور ان کے پاس وظیفہ کرنے کا وقت نہ ہو یا ان کو وظیفہ میں کامیابی نہ ملتی ہو تو ان کے لئے سب سے آسان روحانی عمل یانافع یا نور کا تعویز ہے ۔ یعنی آپ اللہ کے صفاتی نام یا نافع یانور پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ اس قرآنی نقش کی برکت سے آپ کا کاروبار جلد ہی ترقی کی راہوں پر گامزن ہو جائے گا اور صرف چند دنوں میں آپ کا کاروبار دن دوگنی رات چوگنی ترقی بھی شروع کردے گا ۔ اس کے علاوہ اس نقش کی برکت سے آپ کو وافر پیسہ اور دولت بھی حاصل ہونے لگے گی.
یہ نقش تحریر کرنے کے بعد آپ کم ازکم ایک مسکین کو کھانا ضرور کھلائیں ۔ انشاء اللہ جب تک یہ نقش آپ کے پاس رہے گا آپ کو آپ کی اچھی قسمت کا ساتھ ہمیشہ ملتا رہے گا اور آپ جس کام میں ہاتھ ڈالیں گے آپ کو کامیابی اور عزت ملتی رہے گی ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن اس نقش کو خود تحریر نہ کر سکے تو وہ یانافع یانور کا خاص تعویز آستانہ سے حاصل کر سکتا ہے ۔ لہذا آپ مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر یہ نقش صرف ہدیہ خرچ ادا کرکے آستانہ سے حاصل کر سکتے ہیں اور اس مقصد کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں ۔ہمارے پاس یہ نقش محدود ہیں لہذا اگر آپ خود یہ نقش تحریر نہ پائیں تو ہی آپ یہ نقش آستانہ سے حاصل کریں اور اس مقصد کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں  ۔