Athra ka ilaj ki Dua ?
Baar Baar Hamal Ka Zaya Hojana Athra Hai Uski Bohat Si Wajohaat Ho Sakti Hain. Yeh Bemari Khawateen Ko Is Ke Walidain Se Bhi Mil Sakti Hai, Male K Sperm Ki Kharabi Aur Bachay Ki Dharkan Ka Shuru Nah Hona Is Bemari Ki Wajah Ban Sakta Hai. Aam Khawateen Mein 20 Feesad Hamal Zaya Honay Ke Imkanaat Hotay Hain. Lekin Agar Kisi Khatoon Ka Baar Baar Hamal Zaya Honay Lag Jaye To Woh Khatoon Jald Hi Aulaad Paida Karne Ke Qabil Nahi Rehti. Rohaniyat Mein Athra Ki Wajah Nazre Bad Ko Mana Jata Hai. Yani Agar Koi Haamla Khatoon Kisi Ki Nazre Bad Ka Shikaar Ho Jaye To Is Wajah Se Is Ka Hamal Zaya Ho Sakta Hai. Lehaza Nazre Bad Ki Wajah Se Koi Nah Koi Aisi Maadi Wajah Samnay Ajati Hai Jiski Wajah Se Khawateen Ka Hamal Zaya Ho Jata Hai .
Is Post Mein Aap Ko Aik Aisa Qurani Wazifa Bataya Gaya Hai Jis Ki Wajah Se Khawateen Athra Se Hamesha Mehfooz Rahen Gi. Athra Ki Wajah Medically Ho Ya Nazre Bad Ki Wajah Se Koi Khatoon Athra Ki Bemari Ka Shikaar Hui Ho Dono Sooraton Mein Hamara Bataya Jane Wala Wazifa Aap Ko Faida Day Ga .
Athra ka ilaj ki Dua Urdu
بار بار حمل کا ضائع ہوجانا اٹھرا ہے اسکی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں ۔ یہ بیماری خواتین کو اس کے والدین سے بھی مل سکتی ہے ، سپرم کی خرابی اور بچے کی دھڑکن کا شروع نہ ہونا اس بیماری کی وجہ بن سکتا ہے ۔ عام خواتین میں 20 فیصد حمل ضائع ہونے کے امکانات ہوتے ہیں ۔ لیکن اگر کسی خاتون کا بار بار حمل ضائع ہونے لگ جاے تو وہ خاتون جلد ہی اولاد پیدا کرنے کے قابل نہیں رہتی ۔ روحانیت میں اٹھرا کی وجہ نظربد کو مانا جاتا ہے ۔ یعنی اگر کوئی حاملہ خاتون کسی کی نظربد کا شکار ہو جاے تو اس وجہ سے اس کا حمل ضائع ہو سکتا ہے ۔ لہذا نظربد کی وجہ سے کوئی نہ کوئی ایسی مادی وجہ سامنے آجاتی ہے جسکی وجہ سے خواتین کا حمل ضائع ہو جاتا ہے ۔ اس پوسٹ میں آپ کو ایک ایسا قرآنی وظیفہ بتایا گیا ہے جس کی وجہ سے خواتین اٹھرا سے ہمیشہ محفوظ رہیں گی ۔ اٹھرا کی وجہ میڈیکلی ہو یا نظربد کی وجہ سے کوئی خاتون اٹھرا کی بیماری کا شکار ہوئی ہو دونوں صورتوں میں ہمارا بتایا جانے والا وظیفہ آپ کو فائدہ دے گا ۔
Athra ka ilaj ki Dua Wazifa
اٹھرا کا علاج کی دعا ویشف صدور قوم مومنیں ہے ۔یہ شفا کی آیت ہے جو کہ سورہ توبہ کی آیت 14 کے آخر میں ہے ۔ یہ آیت مبارکہ ہر بیماری سے شفا کی لیے زمانہ قدیم سے ورد کی جاتی رہی ہے اور خاص طور پر اس ایت مبارکہ کو اٹھرا سے شفا کے لیے ورد کیا جاتا ہے ۔ اس کے علاوہ اس ایت مبارکہ میں خواتین کی ہر بیماری کا علاج موجود ہے ۔ لہذا اگر کسی خاتون کا حمل ضائع ہو جاتا ہو تو وہ خاتون ہر فرض نماز کے بعد اس ایت مبارکہ کو 100 مرتبہ ورد کرے اور یہ وظیفہ 14 دن تک جاری رکھے ۔ انشاء اللہ اس خاتون کو اٹھرا سے مکمل طور پر شفا حاصل ہو جاے گی اور اللہ کی ذات جلد ہی اسے صحت مند اولاد سے نواز دیں گے ۔
اگر کوئی بہن یہ وظیفہ نہ کر سکے تو وہ آٰیت الکرسی کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے گلے میں پہن لے ۔ ایت الکرسی کے نقش کی تفصیل نیچے موجود ہے ۔
کوئی بھی وظیفہ شروع کرنے سے پہلے اگر آپ آمنہ بہن سے رہنمائی حاصل کرلیں تو افضل ہے
Aulad k liye Qurani Taweez
اگر کوئی بہن بیان کیا گیا وظیفہ کسی مجبوری کی وجہ سے نہ کر سکے تو وہ جمعہ کے دن آیت الکرسی کو مشک ، عنبر اور زعفران سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھے اور اپنے گھر میں بھی رکھے ۔ یہ عمل بھی بے حد طاقتور ہے اور خطا نہیں جاتا
آیٹ الکرسی کے زعفرانی نقش کے اولاد کے حوالے سے آپ کو ہزاروں فائدے حاصل ہوں گے یعنی
جو بے اولاد ہیں اللہ کی ذات انہیں جلد صحت مند ، نیک اور اچھی تقدیر والی اولاد عطا فردیں گے
آپ کی اولاد بیماری ، نظربد ، جادو ،جنات ، حادثاٹ ،دشمن، بری سوسائٹی اور ناگہانی آفات وبلیات سے محفوظ رہے گی۔
آپ کے بچے اچھی صحت ، اچھی ذہانت ، اچھی سیرت اور اچھے کردار کے مالک بن جائیں گے اور ان کو زندگی کے ہر امتحان اور ہر میدان میں کامیابی ہمیشہ ملتی رہے گی ۔ آیت الکرسی کے نقش کی برکت سے بچے سکول میں ہمیشہ اچھی پوزیشن حاصل کرتے ہیں ۔ اس نقش کی برکت سے بچوں میں بے حد قوت معدافعت اور خود اعتمادی پیدا ہو جاتی ہے ۔
آیت الکرسی کا زعفرانی نقش بے بی کے پیدا ہونے سے پہلے اور بعد میں ہمیشہ بچے کی حفاظت کرتا ہے ۔
اس کے علاوہ یہ نقش حاملہ بہنوں کے حمل اور زندگی کی حفاظت بھی کرتا ہے ۔اگر کوئی بہن یہ نقش خود تحریر نہ کر سکے تو وہ یہ نقش آمنہ بہن سے لکھوا سکتی ہے ۔
Amna Behan Whatsapp
+92 306 3441786
Find Urdu Wazaif Here
1 - Aulad hone ki dua
2 - Aulad Hone ka wazifa
3 - Insha Allah Beta hi Paida Hoga
4 - Taweez for Baby Boy
5 - Hamal Ki Hifazat Ka Taweez
6 - Normal Delivery Ki Dua
7 - Pregnant Hone Ki Dua
8 - Bachon Ki Hifazat Ki Dua
9 - Bachon Ki Nazar Utarne Ki Dua
10 - Nafarman Aulad Ke Liye iye Taweez
11 - likoria ka ilaj
12 - Kamar Dard ki Dua
13 - Ruki mahwari ka ilaj
14 - Period Aane Ki Dua
15 - Nad e Ali