Bismillah Ka Taweez ?
Bismillah Ka Taweez Aap Ki Har Hajat Ko Gaib غیب Se Pora Karne K Liye Kafi کافی Hai. Agr Ap Ki Koe کوئی Hajat Pori Na Ho Rahi رہی Ho Aur Iss Hajat Ki Takmeel تکمیل K Liye Aap Ne Beshumar بے شمار Wazaif Bhe Kiye کئے Hon Tu Apni Hajat Ko Jald Hasil Karne K Liye Bismillah Ka Taweez Apne Pas Rakh Lain . Insha Allah Aap Ki Har Hajat Gaib Se Pori Ho Jae Ghe . Bismillah Ka Taweez Ki Barkat Se Fard K Liye Allah Ki Gaibi غیبی Madad K Darwaze دروازے Khul کھل Jatay جاتے Hain Jes Ki Waja Se Fard Ki Har Hajat Bhe Pori Ho Jati Hai Aur Fard Ki Mujooda موجودہ Aur Har Aane آںے Wali والی Mushkil مشکل Bhe Allah K Hukam حکم Se Tal ٹل Jati Hai . Lahaza لہذا Bismillah Sharif Ka Arabi Taweez Apne Pas Ya Apne Ghar Me Zaroor Rakh Lain ۔
Iss Post Mein Bismillah Ka Taweez , Bismillah Ka Taweez Tehreer Karne Ka Sahi Tarika Aur Bismillah Ka Taweez K Rohani Benefits Aap Se Share Kiye Gaye Hain .
Bismillah Ka Taweez Ki Mokammal Urdu Detail Nechay Darj Hai .
Bismillah Ka Taweez
ناظرین آج وقت ایساء ہے کہ ہر فرد کو کوئی نہ کوئی پریشانی لاحق ہے ۔ بعض لوگ اپنی جاب کو لے کر پریشان ہیں اور بعض لوگ اپنے گھر کی وجہ سے پریشان ہیں ، بعض بہنیں اپنے شوہر کی وجہ سے پریشان ہیں اور بعض کی ایک پریشانی ختم ہوتی نہیں اور دوسری شروع ہو جاتی ہے ۔ ذیادہ تر افراد کی زندگی ایسے ہی گزرتی ہے اور وہ اپنی اچھی قسمت کے انتظار میں ہی بوڑھے ہو جاتے ہیں ۔
ناظرین اگر ایک فرد کو مستقل ناکامیوں کا سامناء رہے تو یہ اس کے یقین اور ایمان کو اتنا کمزور کر سکتی ہے کہ وہ یا تو فرار کی راہ اختتار کرلیتا ہے یا اپنی ناکامیوں سے نجات کے لئے کوئی غلط راستہ اختیار کر لے گا ۔
انسانی زندگی کے بہت سے مسائل جن کا حل انسان کو نہیں ملتا اور جن کی وجہ سے وہ پریشانی کا شکار رہتا ہے ان سب کے لیے بسم اللہ کا نقش بہت پرتاثیر ہے۔
یعنی اگر آپ اپنی زندگی کی ناکامیوں پر قابو پانے میں ناکام ہو چکے ہیں تو آپ کو اللہ کی مدد کی ضرورت پڑئے گی اور اللہ کی غیبی مدد حاصل کرنے کا آسان طریقہ بسم اللہ کا تعویز ہے ۔
Bismillah Ka Taweez Benefits
بسم اللہ شریف کے عربی تعویز کے بے شمار فائدے ہیں جو زبان وقلم سے بیان نہیں ہو سکتے ۔ یہ تعویز مقدر کا رخ بدلنے اور زندگی میں آسانیاں لانے کی کمال کی برکات کا حامل ہے ۔ بسم اللہ شریف کے عربی نقش کی جو برکات ہم نے دیکھی ہیں وہ ہم اپنے اس آرٹیکل میں مختصر بیان کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔
ناظرین اگر آپ کو نوکری نہ مل رہی ہو تو بسم اللہ کا شریف کا عربی نقش اپنے پاس رکھنے سے پسند کی نوکری حاصل ہو جاتی ہے ۔
اگر کسی کا کاروبار تباہ ہو گیا ہو یا اسکا کاروبار اسے منافع نہ دے رہاہو تو وہ بسم اللہ کا شریف کا نقش صرف اپنے پاس رکھ لے ۔ انشاء اللہ ایک مہینہ سے پہلے پہلے اس کا کاروبار چل پڑئے گا ۔
اگر کسی کو شادی یا رشتہ کی وجہ سے پریشانی لاحق ہو تو بسم اللہ شریف کا نقش صرف اپنے پاس یا اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی اس کی شادی یا رشتہ کی ہر پریشانی کا خاتمہ ہو جائے گا ۔
اگر کوئی پسند سے شادی کروانا چاہتا ہے تو وہ بسم اللہ شریف کا عربی نقش اپنے گھر میں یا اپنے پاس رکھ لے ۔ انشاء اللہ آپ کی پسند کی شادی کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائے گا ۔
اگر کسی بہن کے اولاد نہ ہو رہی ہو تو وہ بسم اللہ کا عربی تعویز صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔
انشاءاللہ مولا کی ذات صحت مند اور زندگی والی اولاد عطاء فرما دیں گے ۔
اگر کسی بہن کی اولاد گستاخ ہو گئی ہو تو وہ بسم اللہ کا عربی تعویز صرف اپنے گھر میں رکھ دے ۔ انشاء اللہ اولاد اپنے والدین کی فرمابرداری میں ہی اپنی زندگی گزارے گی ۔
اگر کوئی بہن اپنے شوہر کی ناراضگی ، غصہ ، طلاق کی دھمکی یا خرچہ نہ دینے کی وجہ سے پریشان ہے تو وہ بسم اللہ شریف کا تعویز صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دے ۔ انشاء اللہ شوہر اپنی بیوی کا دیوانہ بھی ہوگا اور اسکی ہر بات ہمیشہ مانتا بھی رہے گا ۔
اگر آپ اللہ کی بارگاہ سے بے حساب دولت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو بسم اللہ کا نقش صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو اتنی دولت عطاء ہو جائے گی کہ آپ حیران رہ جائیں گے ۔
اگر آپ اپنے دشمن ، کالا جادو ، جنات ، بندش یا نظربد کی وجہ کی پریشان ہیں تو بسم اللہ شریف کا نقش صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر کھ دیں ۔ انشاء اللہ آپ کی جان ، اولاد اور گھر اللہ کی حفاظت میں رہے گا ۔
ناظرین بسم اللہ کا عربی تعویز آپ کی ہر حاجت کی تکمیل اور ہر مشکل کی آسانی ہے لہذا خیروبرکت اور حفاظت کے اس نقش کو اپنے گھر میں یا اپنے پاس ضرور رکھ لیں ۔
Bismillah Ka Taweez Likhne Ka Tarika

بسم اللہ شریف کا تعویز اگر آپ خود تحریر کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے آپ نے بسم اللہ شریف کو عربی میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد تحریر کر لینا ہے ۔
نقش تحریر کرنے کے بعد آپ نے اس نقش کے اوپر 1900 بار بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ کر دم کرنی ہے ۔ اس کے بعد آپ اس نقش کو اپنے پاس رکھ لیں یااپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔ انشاء اللہ جو فائدے پہلے بیان کئے گئے ہیں وہ آپ کو جلد حاصل ہونا شروع ہو جائیں گے۔
یاد رہے کہ آپ نے بسم اللہ شریف کو عربی میں تحریر کرنا ہے اعداد میں نہیں ۔
کیونکہ اعداد میں خیروبرکت نہیں اللہ کی کلام میں برکت ہے ، لہذا اللہ کی کلام کو بدل کر ، اس میں اضافہ کرکے یا اسے اعداد میں تحریر کرنا گناہ ہے ۔
اگر کوئی بہن اس نقش کو خود نہ تحریر کر سکے تو وہ بسم اللہ شریف کا عربی زعفرانی نقش آستانہ سے صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ 850 روپے ادا کر کے حاصل کر سکتی ہے ۔
اس نقش کو حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر لیں ۔ آپ کی ریکویسٹ پر یہ نقش آپ کو کورئیر کر دیا جائے گا جو کہ 48 گھنٹوں میں آپ کو وصول ہو جائے گا ۔
آپ نے کورئیر بوائے کو اس نقش کا ہدیہ 850 روپے ادا کر دینا ہے ۔ ناظرین بسم اللہ شریف کا جو ہدیہ وصول کیا جاتا ہے یہ صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کیا خرچ ہے آستانہ کا ذاتی ہدیہ نہیں ۔ اگر کوئی بہن یا بھائی اس نقش کو آستانہ سے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کے آمنہ بہن کو کال کر لیں ۔
1 – Rizq Ki Dua
2 – Rizq Ka Taweez
3 – Bandish Ka Tor
4 – Kala Jadu Ka Tor
5 – Wazifa For Dolat
6 – Tangdasti ki dua
7 – Karobar Me Barkat
8 – Karobar Mein Barkat Ka Taweez
9 – Taweez For Business
10 – Daulat Aane Ka Wazifa
11 – Ameer Hone Ki Dua
12 – Dukan Ki Khairo Barkat
13 – Taweez For Enemy
14 – Nad e Ali