Aulad Hone ka wazifa Naade Ali ki barkat se har be aulad behan Allah ki bargha se sehat mand Aulad hasil kar sakti hai . Aulad k liye wazifa Dua Naade Ali Sharif ka ye wazifa sirf 1 din kar lain , Insha Allah Mola k kram se ap ko Aulad hasil ho ghe aur ap ki sooch se bhe pehlay hasil ho ghe .
Aulad Hone ka wazifa bohat se be aulad behne karti hai magr zaida tar behno ko aulad e narina ka wazifa mein kamyabi nahi milti . iss ki bohat se wajuhat hai , jen bari waja wazifa ki shariat par amal na karna hai .
likan Dua Naade Ali sharif ka wazifa aysa hai jes mein mohabbat k ilawa koe bhe zarori shart lagho nahi .
lahaza har wo behan ju be aulad hai Dua Nad e Ali sharif ka ye 1 din ka wazifa mohabbat se kar le Insha Allah ap ko Mohammad O Ale Mohammad k sadqa mein Aulad zaroor Hasil ho ghe azma lain .

Allah ki bargha se Aulad hasil karne k iss wazifa ki mokammal Detail video mein mojood hai .

Aulad Hone ka wazifa video

ناظرین ویڈیو میں ہم نے آپ کو تمام  تفصیل  بتادی ہے  اور  اس عمل کے بارئے میں جو باتیں رہ گئی ہیں وہ  ہم  آپ  کو  تفصیل سے اردو میں بتاتے ہیں ، لہذا اس آرٹیکل کو آخر تک ضرور پڑھ لیں ۔
یاد  رہے  کہ  اولاد  نہ  ہونے  کی اگر آپ کو صحیح وجہ معلوم  نہیں  تو  اس کا صحیح حل بھی آپ کو حاصل نہیں ہوگا اور صحیح حل اگر آپ کے پاس ہے تو ایساء بھی  ممکن  نہیں  کہ  آپ  کو  اللہ  کی بارگاہ سے اولاد حاصل نہ ہو ۔
لہذا  اولاد  نہ ہونے کی صحیح  وجہ جاننے کے لئے نادعلی شریف کا یہ ایک منٹ کا روحانی عمل ضرور کر لیں ۔

Aulad kyu Nahi Ho Rahi

اس  عمل  میں  آمنہ  بہن  ایک  مرتبہ دعائے نادعلی پڑھیں گی جسکی بناء پر آپ کے ہاتھ میں موجود پانی کا ذائقہ تبدیل ہوجائے گا یعنی پانی کا ذایقہ ترش ، کڑوا یا میٹھا ہونے کی بنا پر آپ کو پتہ چل جائے گا کہ اولاد نہ ہونے کی اصل وجہ کیا ہے ۔
اس  عمل  کے  لئے  آپ  با وضو ہو کر پینے کا تازہ پانی ہاتھ میں پکڑ کر آمنہ بہن کو کال کر لیں ۔
آمنہ بہن آپ کے کال کرنے کے دوران ایک  مرتبہ  دعا نادعلی پڑھیں گی اور جب آمنہ بہن دعائے  نادعلی پڑھ لیں تو  اس  کے بعدآپ اپنے ہاتھ میں پکڑئے ہوئے پانی پر دم کر لیں ۔
پانی  دم کرنے کے بعد آپ اس پانی کو پیئں ، اگر تو اس پانی کا ذائقہ آپ کو میٹھا لگے تو آپ کو اولاد نہ حاصل ہونے کی  ہونے  کی  وجہ  نفیساتی ہے ، یعنی آپ کو اس بات  کا  وہم  ہے  کہ  آپ  پر  کسی نے جادو کر دیا ہے جسکی بناء پر آپ کو اولاد نہیں حاصل ہورہی ۔
یاد  رہے  کہ اگر کسی مریض کو یہ یقین ہو جائے کہ وہ اولاد  سے  محروم  رہے  گا تو اس کا یہ یقین اسے اولاد سے محروم رکھنے کی اکثر وجہ بن جاتا ہے ۔

اگر دم کیا گیا پانی پینے کے بعد آپ کو اس پانی کا زائیقہ کڑوا  لگے تو  آپ  کو  اولاد  نہ  حاصل  ہونے  کی  وجہ حقیقت  میں  کالا  جادو  ، نظربد اور بندش کے اثرات ہیں ۔
یہ  علامت  بہت  سخت  ہے اور اس سے نجات کے لئے اکثر بہنیں عاملوں کے پاس جاکر گمراہ ہو کر اپنا وقت اور پیسہ بھی برباد کرتی ہیں ۔
اگر دم  کیا  گیا  پانی  پینے  کے  کچھ  دیر بعد آپ کو اپنے وجود  پر  بھاری  پن  محسوس  ہو  یا سر درد ہو ٹو اولاد  نہ ہونے  کی وجہ  جنات  ، سایہ  یا  کسی   ایسی عورت  کی  نظربد  ہے  جو  کہ  خوداولاد کی نعمت سے محروم ہے
یہ علامت بھی بہت سخت ہے ایسی بہنوں کے جسم پر نشانات بنتے ہیں انہیں اکثر بھیانک خواب دیکھائی دیتے ہیں  اور  یہ بہنیں  زیادہ  تر بیمار ہی رہتی ہیں ۔

اس  کے علاوہ  اگر پانی کا زائقہ تبدیل نہ ہو اور کسی بھی  قسم  کی علامت  آپ کے وجود پر ظاہر نہ ہو تو آپ کو  اولاد  نہ حاصل  ہونے  کی  وجہ  جسمانی اور ظاہری ہے
یعنی آپ کی پریشانی کی وجہ وہم ، جادو یا بندش نہیں 

Aulad k liye wazifa

 ناظرین اب ہم آپ کو وہ روحانی عمل بتاتے ہیں جس کی برکت  سے  آج تک ہزاروں بہنیں اللہ کی بارگاہ  سے اولاد حاصل کر چکی ہیں ۔
یہ عمل ایک ہی دن کا ہے اور آپ نے اسے صرف ایک ہی بار کرنا ہے ۔
تو ناظرین  اولاد  نہ  ہونے کی وجہ جو بھی ہو اس وجہ کو دور  کرنے  لئے اور اللہ  کی  بارگاہ سے اپنی سوچ سے بھی پہلے اولاد حاصل  کرنے کے لئے  دعائے نادعلی کا یہ عمل بے حد قدیم ، مجرب اور کامیاب ہے
نادعلی  پنجتن  پاک کی بارگاہ میں ایک دستک ہے اور کبھی  ہو  ہی  نہیں  سکتا  کہ  کسی نے پنجتن پاک کی بارگاہ میں سدا لگائی ہو اور اسے اولاد حاصل نہ ہوئی ہو ۔
نادعلی پنجتن پاک کی بارگاہ میں وہ ندا ہے جو ہر حال میں عرش  معلیٰ  تک  پہنچتی  ہے  آزمانے  والے آزما سکتے  ہیں  جو  کہا گیا ہے اس میں بال برابر بھی فرق نہیں ۔
لہذا  اللہ  کی  بارگاہ سے  اولاد حاصل کرنے والی بہنیں ایک کھجور لے کر اس پر 110 بار نادعلی پنجتنی فجر کی نماز کے بعد پڑھ کر دم کریں اور اس کھجور کو سورج نکلنے سے پہلے پہلے کھا لیں ۔
دعائے نادعلی  پنجتنی  آپ  کی آسانی کے لئے اس ویڈیو کے آخر میں دے دی گئی ہے ۔
اسکے  بعد  آپ دعائے نادعلی پنجتی کا عربی فریم نقش منگواء کر  اپنے  کمرئے  کی  کسی  بھی پاک دیوار پر لگا دیں ۔
بس  اتنا  سا  عمل  کر لیں انشاءاللہ اولاد سے محروم بہنوں  کی  تقدیر  میں  اللہ  کی  ذات نادعلی برکت سے اولاد لکھ دیں گے
آزمانے والے آزما سکتے ہیں ۔
اس عمل کو وہ بہنیں ضرور آزمائیں جو اولاد حاصل کرنے کے حوالے سے بے شمار وظائف کر چکیں ہیں
انشاء اللہ  محمد و آل محمد  کے  صدقہ  میں  آپ کو زندگی اور مقدر والی اولاد ضرور حاصل ہوگی ۔ دعائے نادعلی شریف کا  عربی  فریم  نقش  آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں 

Farame Naqsh Naade Ali

naade-ali-frame-naqsh

تھری ڈی یا فریم نقش نادعلی شریف خاص فوٹو کارڈ پر  ، اسپیشل تھری ڈی  ایفیکٹ کے ساتھ  ڈیزائن گیا نقش ہے جسے فریم کروا کے گھر میں ر کھا جاتا ہے  ، یہ نقش آپ  کی  تمام  حاجات  کی تکمیل  ، ہر مشکل  کی آسانی ، رزق ، دولت ، اچھی نوکری ، رشتہ اور شادی کی ہر پریشانی کا غیبی روحانی حل ہے ۔

یہ  نقش  بزریہ  کیش  آن ڈلیوری 24 سے 48 گھنٹوں میں  حاصل کر سکتے ہیں ۔ اس  نقش  کا ہدیہ  بمعہ کیش آن  ڈلیوی 1450  روپے ہے جو کہ آپ نے کورئیر بوائے کو ادا کرنے ہیں ۔
تھری  ڈی  فریم  نقش نادعلی حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں ۔

0306 3441786 Amna Behan

WeCreativez WhatsApp Support
kisi bhe maslay ka hal Amna Behan se Live Hasil krain
Aslam O Alikum