Powerful Wazifa For Rizq ?
Rizq k liye ju Wazifa Sab Se Zaida Powerful Mana Jata Hai Wo Ya Wahabu Ya Razzaqu Hai . Agr Koe Bhai Ya Behan Rizq ki Kami KI Waja Se Pareshan Hain tu Wo Ya Wahabu Ya Razzaqu Ka Wazifa Sirf 14 din kar lain , Insha Allah 14 Din Se Pehlay Aap ki Rizq k hawalay Se Har Pareshani Door ho jae ghe .
Rizq mein Kami ki Waja Nazre Bad , Bandish Aur Insani Susti ho Sakti Hai . Iss k ilawa Bhe Rizq mein Kami ki Bohat Se Wajuhat Ho Sakti Hain . Rizq KI Pareshani ki Waja JU Bhe Ho Ya Wahabu Ya Razzaqu Ka Wazifa Aap ki Pareshani Ka Hal Hai .
Iss Wazifa ki Aap ko Rizq k ilawa bhe Be Had faide Hasil hon ghay Lahaza khairo Barkat k liye Iss Asan Wazifa ko Zaroor krain .

Powerful Wazifa For Rizq Urdu

رزق میں کمی کی بہت سی وجوہات ہوتی ہیں ان وجوہات کی بعض افراد کو سمجھ آتی ہے اور بعض افراد تمام زندگی اپنے رزق میں کمی کے اسباب کو نہیں سمجھ پاتے ۔ رزق میں کمی کے اسباب ہر فرد کے لئے جاننا ضروری ہیں اور یہ اسباب ہم آپ سے کسی پوسٹ میں ضرور شئیر کریں گے ۔ جہاں ہم آپ سے یہ بات شئیر کریں گے کہ ہر انسان کی یہ چاہت ہوتی ہے کہ اسے وافر رزق بغیر کسی روکاوٹ کے حاصل ہو اور اگر اس کے رزق میں کسی قسم کی روکاوٹ ہو تو وہ بے حد آسانی سے دور ہو جائے یعنی وہ ایساء وظیفہ بھی حاصل کرنا چاہتے ہیں جو کہ بے حد آسانی سے انسان کی ظاہری و باطنی روکاوٹوں کو دور کر دے اور اس کے رزق میں آسانیاں پیدا ہو جائیں تو اسی مقصد کے تحت آپ کو اس پوسٹ میں ایک بے حد قدیم وظیفہ بتایا جارہا ہے جسکی کی برکت سے آپ آسانی سے رزق حاصل کر پائیں گے اور آپ کے رزق میں خیربرکت بھی ہوگی ۔ اسکے علاوہ اسی وظیفہ کی برکت سے آپ کو پیسہ ، دولت اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابی بھی حاصل ہونے لگے گی ۔

Powerful Wazifa For Rizq

اللہ کی بارگاہ سے بے حساب رزق حاصل کرنے لئے آپ نے جمعہ کے دن فجر یا عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 11 -11 بار دورد پاک پڑھنا ہے اور درمیان میں آپ نے ایک مرتبہ سورہ واقعہ اور 700 مرتبہ یا وہاب یا رزاق کا ورد کرنا ہے ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک کرنا ہے اور 14 دن کے بعد آپ نے روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 100 مرتبہ یا وھاب یا رزاق ورد کرنے کی عادت ڈال لینی ہے اور اس میں بلا مجبوری آپ نے ناغہ نہیں کرنا ۔ انشاء اللہ 14 دن کے بعد آپ کے رزق کے غیبی دروازئے کھل جائیں گے اور آپ کو وافر رزق ، عزت اور کامیابی حاصل ہونے لگے گی ۔ یہ وظیفہ بیوی اپنے شوہر کے لے لئے اور والدین اپنی اولاد کے لئے کر سکتے ہیں ۔

Powerful Taweez For Rizq

Ya-Wahabu Ya Razzaq
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Google+
  • Blogger

اگر کوئی بھائی یا بہن بیان رزق کے لئے پہلے بیان کیا گیا وظیفہ کر سکیں یاا نہیں وظیفہ کرنے سے کامیابی نہ ملتی ہو تو وہ اسم اعظم یا وھاب یا رزاق کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں ۔ انشاء اللہ اس قرانی نقش کی برکت سے آپ کو رزق کی بندش اور ہر طرح کی روکاوٹ سے نجات مل جائے گی ۔ اور جس فرد پر رزق کی بندش نہ ہو اسے ہر طرف سے ہمیشہ وافر رزق ملتا رہتا ہے لہذا اس نقش کی برکت سے آپ کو رزق کی بندش سے نجات بھی ملے گی اور آپ آئندہ زندگی رزق کی بندش ، نظربد ، کالا جادو ، دشمن اور ہر طرح کی پریشانی سے اللہ کی مدد سے حفاظت میں بھی رہیں گے ۔ اس کے علاوہ آپ کو پیسہ اور بے بہا دولت بھی ملنے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ یہ نقش اپنے پاس رکھنے کے بعد آپ نے صرف محنت اور اپنے اعمال کو درست کرنے پر توجہ مرکوز رکھنی ہے ۔ انشاء اللہ آپ کو آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ فائدے ہمیشہ ملتے رہیں گے ۔

اگر کوئی بھائی یا بہن یہ نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ 3 مساکین کو کھانا کھلاکر یا آستانہ کو ہدیہ خرچ ادا کرکے یہ نقش حاصل کر سکتے ہیں یاد رہے کہ 3 مساکین کو کھانا کھلانے کا خرچ جتنا ہے کم وبیش اتنا ہی خرچ ایک نقش کے لئے مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کاہوتا ہے۔لہذا بہتر ہے کہ آپ اس قرانی نقش کو خود تحریر کریں اور اگر آپ کسی مجبوری کی بناء پر ایساء نہ کرسکیں تو آپ یہ نقش آستانہ سے 48 گھنٹوں میں بزریعہ ٹی سی ایس حاصل کرنے کے لئے آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں ۔

Whatsapp Amna Behan

0092 306 3441786

Pin It on Pinterest