Dua e Wusat e Rizq ?
Wusat e Rizq Se Murad Rizq mein Azafa Hai . Agr Koe BHAI Ya Behan Apne Rizq mein Azafa Chahtay Hain tu Wo Wusat e Rizq ki Dua Asan Zaroor krain . Iss Post mein Aap ko Dua e Wusat e Rizq Ka Asan Wazifa Bataia gyia Hai . Wusat e Rizq k liye jes Dua ka Iss Post mein Tazkra Hai Asay Dua e Jibreel Bhe Kaha Jata Hai . Iss Wazifa ki barkat Se Aap ko Ap ki Sooch Se Bhe Zaida Rizq Aur Dolat Hasil hone lagh jae ghe Insha Allah . Lahaza Agr Aap Dua e Wusat e Rizq Ka Wazifa Karna Chahtay Hain tu Iss Post ko End Tak read krian .
Dua e Wusat e Rizq Urdu
وسعت رزق سے مراد رزق میں اضافہ ہے اور اگر کوئی چاہتا ہے کہ اس کے رزق میں اضافہ ہو ۔ رزق میں اضافہ کے لئے مسنون دعائیں حدیث ؐبارکہ میں موجود ہیں جن میں سے بہت سی دعائیں ہم نے سابقہ آرٹیکلز میں آپ کو بتا بھی دیں ہیں ۔ اس پوسٹ میں بھی رزق میں اضافہ کے حوالے سے آپ کو خاص دعا بتائی جارہی ہے ۔ اس دعا مبارکہ کا تذکرہ حدیث میں موجود ہے اور حدیث کے مطابق یہ دعا مبارکہ جبرائل نے نبی پاک کو سنائی تھی ۔ اس دعا مبارکہ کا صرف محبت سے روزانہ ایک مرتبہ پڑھ لینا بھی کافی ہے ۔ اس پوسٹ میں وسعت رزق کی اس دعا کا سب سے آسان وظیفہ بتایا گیا ہے یہ وظیفہ کرنے سے انشاء اللہ آپ کے رزق میں اضافہ ہونے لگے گا اور اللہ کی ذات آپ کے دل کو ایساء کردیں گے کہ آپ کو ہر وہ کام کرنے میں لطف محسوس ہونے لگے گا جس کام کے کرنے کا حکم اللہ کی طرف سے ہے ۔
Dua e Wusat e Rizq
اوپر موجود دعا مبارکہ کو وسعت رزق کی دعا بھی کہا جاتا ہے اگر کوئی بھائی یا بہن یا کسی بہن کا شوہر رزق کی کمی کی وجہ سے پریشان ہیں تو وہ اس دعا مبارکہ کو ہر فرض نماز کے بعد 10 مرتبہ پڑھ لیا کریں اور یہ عمل آپ 14 دن تک جاری رکھیں اور 14 دن کے بعد آپ جب بھی کوئی کام شروع کریں تو اس دعا مبارکہ کو ایک مرتبہ پڑھ لیا کریں اور اس کے علاوہ رات سونے سے پہلے اور صبح اٹھنے کے بعد بھی آپ اس دعا مبارکہ کو ایک بار پڑھ لیا کریں ۔ انشاء اللہ چند دنوں میں اللہ کی ذات آپ کے رزق میں بے حساب اضافہ فرما دیں گے اور کبھی بھی آپ کی محنت ضائع نہیں ہوگی اس کے علاوہ آپ کےکم رزق میں اتنی برکت پیدا ہو جائے گی کہ وہ آپ سے ختم نہیں ہوگا ۔
Wusat e Rizq Ka Taweez
اگر کوئی بھائی یا بہن وسعت رزق ، ذیادہ پیسہ ، اور دولت حاصل کرنا چاہتے ہیں لیکن ان کے پاس کوئی ایسے وسائل نہ ہو کہ وہ ذیادہ رزق اور دولت حاصل کر سکیں تو وہ بیان کی گئی وسعت رزق کی دعا کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کر کے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ اس کے بعد آپ صرف اپنی محنت پر توجہ دیں ۔ چند دنوں میں آپ کو ایساء محسوس ہونے لگے گا کہ کوئی غیبی طاقت ہے جو آپ کے ساتھ ہے اور اس کی وجہ سے آپ کے ہر کام میں آسانیاں پیدا ہو رہی ہیں ۔ لہذا آپ اس غیبی طاقت پر بھی توجہ نہ دیں بلکہ اپنی محنت اور اپنے اعمال پر توجہ دیں ۔ انشاء اللہ چند دنوں میں آپ کو پیسہ ، وافر رزق اور دولت حاصل ہونے لگے گی ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن یہ نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ 3 مساکین کو کھانا کھلاکر یا آستانہ کو ہدیہ خرچ ادا کرکے یہ نقش حاصل کر سکتے ہیں یاد رہے کہ 3 مساکین کو کھانا کھلانے کا خرچ جتنا ہے کم وبیش اتنا ہی خرچ ایک نقش کے لئے مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کاہوتا ہے۔لہذا بہتر ہے کہ آپ اس قرانی نقش کو خود تحریر کریں اور اگر آپ کسی مجبوری کی بناء پر ایساء نہ کرسکیں تو آپ یہ نقش آستانہ سے 48 گھنٹوں میں بزریعہ ٹی سی ایس حاصل کرنے کے لئے آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں ۔
Whatsapp Amna Behan
0092 306 3441786
Rizq K Wazaif
Rizq k Urdu Wazaif
Rizq Ka Taweez
Rozi Ka Taweez
Taweez for job
Job Wazifa Ya Allah
Karobar mein Barkat Ka Taweez
karobar me Barkat Ka Wazifa
Dukan Me Barkat Ki Dua
Ameer Hone Ki Dua
Rizq Ki Dua
Bandish ka Tor
Kismat Ka Wazifa
Dolat Ka Taweez
Taweez for Business
Tangdasti ki Dua
Daulat Aane ka Wazifa
Aqeeq Stone k Raaz
Nady Ali Naqsh
Nade Ali