Shohar ki mohabbat ko haasil karne ke liye baaz behnoon ko bohat barray barray wazaif yaad hotay hain lekin woh phir bhi kitabon, internet aur babo se wazaif haasil karne ke liye apna bohat sa waqt zaya kar layte hain. Aisay hi barray aur azeem wazaif mein se aik wazifa duroood ibraahimi ka bhi hai. Aur is wazifa ki aik tasbeeh hi baaz auqaat shohar ko raah raast par laane k liye kaafi hai. Is post mein hum duroood ibraahimi ki tasbeeh ka aik aisa wazifa aap se share kar rahay hain jis ki barket se aap sangdil se sangdil shohar ko apni tabedari mein laa saken gi. Is wazifa ki urdu tafseel neechay darj hai .

Wonderful Tasbeeh for Husband Love

شوہر کی محبت کو حاصل کرنے کے لیے بعض بہنوں کو بہت بڑے بڑے وظائف یاد ہوتے ہیں لیکن وہ پھر بھی کتابوں ، انٹرنیٹ اور بابوں سے وظائف حاصل کرنے کے لیے اپنا بہت سا وقت ضائع کر لیتی ہیں ۔ ایسے ہی بڑے اور عظیم وظائف میں سے ایک وظیفہ درود ابراہیمی کا بھی ہے ۔ اور اس وظیفہ کی ایک تسبیح ہی بعض اوقات شوہر کو راہ راست پر لانے کے لئے کافی ہے ۔اس پوست میں ہم درود ابراہیمی کی تسبیح کا ایک ایسا وظیفہ آپ سے شئیر کر رہے ہیں جس کی برکت سے آپ سنگدل سے سنگدل شوہر کو اپنی تابعداری میں لا سکیں گی ۔ اس وظیفہ کو کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج ہے ۔

Wonderful Tasbeeh for Husband Love

شوہر کی محبت حاصل کرنے کے لیے درود ابراہیمی کی تسبیح بے حد پاورفل مانی جاتی ہے ۔ لہذا شوہر کی محبت کو جلد حاصل کرنے کے لیے آپ فجر کی نماز کے بعد صرف ایک تسبیح درود ابراہیمی محبت سے کر لیں اور یہی عمل آپ نے عشاء کی نماز کے بعد بھی کرنا ہے اس پورے عمل کو آپ نے 7 روز تک کرنا ہے ۔ انشاء اللہ 7 روز سے پہلے آپ کو آپ کے شوہر کی محبت ہمیشہ کے لیے حاصل ہو جاے گی ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔اگر کوئی بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکے وہ جمعہ کے دن فیر کی نماز کے بعد درود ابراہیمی کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ درود ابراہیمی کے نقش کی برکت سے آپ کے شوہر کے دل و دماغ سے غیر عورت کی محبت اور جادو کے اثرات ختم ہو جائیں گے اور وہ ہمیشہ اپنی بیوی سے محبت کرتا رہے گا اور اس کی ہر بات کو مانتا بھی رہے گا ۔

Whatsapp: +92 328 4765719