Nokri K Liye Wazefa ?
Nokri K Liye Wazefa Ya Latifu یالظیف Be Had Powerful Mana Jata Hai . Ya Latifu یالظیف Ka Wazefa Ke Barkat Se Insha Allah 3 Din Me Achi Nokri Khud Chal Kar Ap K Pas Aye Ghe . Ye Wazefa Kabhi Khata Nahi Jata Aur Ju Afrad Es Wazefa Ko Kar Letay Hain Inhay انہیں Zindagi K Har Maydan Me Hameesha Kamyabi Hasil Hoti Rehti Hai . Nokri Hasil Na Hona Aik Aam Baat Hai .Waqat Aysa Hai K Be Had Kabul Afrad قابل افراد Ko Bhe Achi Nokri Nahi Hasil Hoti . Ham Ne Bohat Se Taleem Yafta Afrad Ko Tea Shop Par Kaam Kartay Dekha Hai . Iss K Ilawa Aysay Afrad Ko Bhe Dekha Hai Jen Ki Taleem Na Hone K Barabar Hoti Hai Likan Inn K Pas Bohat Achi Job Hoti Hai .
Iss Ki Wajuhat Ibadat Ki Kimi , Nazre Bad Aur Bandish K Asrat Ho Saktay Hain Jes Ka Behtreen Rohani Hal Ya Latifu یالظیف Ka Wazefa Hai . Lahaza Agr Koe Bhai Ya Behan Achi Job Na Milne Ki Waja Se Pareshan Hain Tu Wo Nokri K Liye Wazefa Ya Latifu یالظیف Zaroor Kar Le . Insha Allah Iss Wazefa Ki Barkat Ap Ko Sirf 3 Din Mein Hasil Hona Shuro Ho Jain Ghe .
Nokri K Liye Wazefa Ya Latifu Sirf 3 Din Me Apni Barkat Ko Zahar Kar Deta Hai .Yad Rahay K Nokri K Liye Wazefa Ya Latifu Sab Se Asan Aur Powerful Iss Liye Mana Jata Hai Qk Baaz Bozurgh Ya Latifu Ko Isme Azam Mantay Hain .
Iss Post Mein Aap Ko Nokri K Liye Wazefa , Nokri K Liye Wazefa Ya Latifu K Benefits , Nokri K Liye Wazefa Karne Ka Sahi Tarika Aur Nokri K Hawalay Se Aap Ko Chand Khas Batain Bataian Ghay .Lahaza Agr Aap Nokri K Liye Wazefa Karna Chahty Hain Tu Iss Post Ko End Tak Read Krian .

Nokri K Liye Wazefa Ya Latifu

 ناظرین جو وظیفہ ہم آپ کو بتانے جارہے ہیں وہ نوکری اور رزق کی بند ش کے حوالے سے ایک بہت ہی مجر ب اور کامیاب ہے جس کی مد د سے آپ اپنے کاروبار ۔ اور نوکری میں درپیش ہر قسم کے مسائل کا حل حاصل کر سکتے ہیں ۔ اس وظیفہ کی برکت سے اور میر ے رب کے فضل و کر م سے نوکری خود چل کر صرف چند دنوں میں آپ کے پاس آئے گی ۔

Nokri Ke Liye Wazefa

کوئی بھی وظیفہ شر وع کرنے سے پہلے وظیفہ پر یقین اور شرعی احکامات کی پابندی لازمی شرط ہوتی ہے ۔ لہذا اپنی نماز کو قائم کرنے کے بعد ہی وظیفہ شروع کریں انشاء اللہ آپ کو جلد کامیابی حاصل ہو جائے گی ۔ 
وظیفہ کے لئے آپ نے ہر فرض نماز کے بعد 5 تسبیح یالطیف اور 10 مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے زکر کرنا ہے ۔ اس وظٰیفہ کو آپ 7 روز تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 7 روز سے پہلے پہلے آپ کو اچھی نوکری حاصل ہو جائے گی ۔ اس وظٰیفہ کی برکت سے آپ کو نوکری میں ترقی ، کاروبار میں برکت اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابی بھی ضرور حاصل ہو گی انشاء اللہ ۔

Naukri Ke Liye Taweez

naade-ali-dua
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Google+
  • Blogger

جلد اچھی اور بہترین نوکری پانے کے لیے دوسرا بے حد مجر ب روحانی عمل زعفرانی نقش نا دعلی شریف کا ہے ۔
یعنی آپ دعائے نادعلی شریف کو عربی میں مشک ، عنبر ، زعفران اورگلاب سے تحریر کر کے اپنے پاس رکھ لیں یا اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔ انشاء اللہ اس نقش کی کراماتی روحانی برکات کی بناء پر آپ کو اچھی جاب صرف چند دنوں میں حاصل ہو جائے گی ۔ نقش نادعلی کی برکت سے آپ کو نوکری اور رزق کی بندش سے ہمیشہ کے لئے نجات حاصل ہو جائے گی جسکی وجہ سے آپ کو نوکری میں ترقی ، آمدنی میں آضافہ اور ہمیشہ بے حساب رزق غیب سے حاصل ہوتا رہے گا ۔ناظرین نقش نادعلی آپ کی نوکری ، کاروبار اور رزق کے حوالے سے ہر پریشانی کا غیبی روحانی ہے جوکہ کبھی خطاء نہیں جاتا ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن اس نقش کو خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ اسی نقش کو مشک ، عنبر ، زعفران اورکورئیر کا خرچ ادا کرکے حاصل کر سکتے ہیں ۔
اس نقش کو آپ خود بھی مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے عربی میں تحریر کر سکتے ہیں اور چاہیں تو آپ اس نقش کو آستانہ سے بھی صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں ۔ اس نقش کا ہدیہ خرچ اسی پوسٹ کے سب سے آخر میں درج کر دیا گیا ہے۔
لہذا اس خاص نقش کو آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں۔
آپ کی ریکویسٹ پر یہ نقش آپ کو کورئیر کر دیا جائے گا جو کہ 48 گھنٹو ں میں آپ کو انشاء اللہ وصول ہو جائے گا ۔

Whatsapp Amna Behan

+92 306 3441786

Serch Any Wazifa Here

Pin It on Pinterest