Interview mein kamyabi har insaan chahta hai. Kyu kay koi bhe insaan interview ki list tak bhut mushkil se punchta hai, mukhtilf test deta hai tab usay interview kay liye bulaya jata hai. Lekin agar insaan ki qismat achi na ho tu usay interview ki call jitni marzi baar a jaye , lekin us ki selection nahi hoti, kyu kay buri qismat humesha insaan ko na kaam kar deti hai. Es liye aaj ki post mein hum aap ko interview mein kamyab hone aur achi job hasil karne ka khas rohani amal batayen ghay.ye khas wazifa isme azam allah hu samad ka hai . Iss wazifa ki urdu detail nechay darj hai .

Allah Hu Samad For Interview Mein Kamyabi

انٹرویو میں کامیابی ہر فرد چاہتا ہے کیونکہ اسی میں کامیابی کی بدولت فرد کو اچھی جاب اور بہترین آمدن کی آفر ہوتی ہے۔ لیکن اگر انسان کی قسمت اچھی نہ ہو اسے بد قسمتی کا سامنا ہو تو کی گئی محنت ضائع ہو ہی جاتی ہے اور انسان مایوس بھی ہو جاتا ہے۔ کیونکہ محنت کے باوجود انسان کو اگر کامیابی نہ ملے تو انسان غلط راستوں کو اپنا کر بھی کمائی کا ذریعہ بنا ہی لیتا ہے لیکن اس سے انسان کی دنیا اور آخرت دونوں تباہ ہو جاتی ہیں۔ لہذا اس پوسٹ میں ایک ایساء قرانی وظیفہ آپ کے پیش کیا گیا ہے جسکی برکت سے آپ کو انٹرویو میں اللہ کی ذات ضرور کامیابی عطاء فرمائیں گے ۔

Allah Hu Samad for Interview mein kamyabi

اگر کوئی بھائی یا بہن انٹرویو میں کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں اور یہ بھی خواہش رکھتے ہیں کہ انھیں اچھی سیلری کے ساتھ جاب ملے تو وہ جمعرات کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر گیارہ گیارہ بار دورود ابراہیمی ورد کریں اور درمیان میں آپ 1000 بار اللہ الصمد کا بہت محبت کے ساتھ ذکر کریں اور اللہ کی بارگاہ میں خوب دعا کریں ۔ یہ عمل آپ نے سات دن تک جاری رکھنا ہے اور انٹرویو سے پہلے کرنا ہے۔ انشاء اللہ اللہ کی ذات آپ کو ضرور کامیاب فرمائیں گے۔
اگر آپ سے بیان کیا گیا وظیفہ نہ ہو سکے تو آپ اسی اسم اعظم اللہ الصمد کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کر کے اپنے پاس اور گھر میں رکھ لیں۔ انشاء اللہ آپ کو اس نقش کی وہی تمام برکات حاصل ہوں گی جو کہ بیان کئے گئے وظیفہ کی ہیں۔ یعنی اس وظیفہ کی برکت سے آپ کو انٹرویو میں کامیابی حاصل ہو جائے گی اور آپ کو اچھی سیلری والی جاب بھی حاصل ہو جائے گی ۔ اس کے علاوہ اسی نقش کی برکت سے آپ کی آمدن میں اضافہ ہو جائے گا اور دن بدن آپ کے پاس وافر پیسہ بھی آتا رہے گا ۔ یہ نقش مبارک آپ کو تمام زندگی رزق ، روزگار ، جاب یا کاروبار کے حوالے سے فائدہ دے گا اور آپ جس کام میں ہاتھ ڈالیں گے آپ کو کامیابی حاصل ہو گی ۔اس کے علاوہ آپ کی ہر جائز حاجت غیب سے پوری ہوگی اور آپ کو زندگی کی پریشانیوں سے بھی نجات ملتی رہے گی ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719