mulazmat k liye wazifa surah mudassir ayat 56 afzal hai . es wazifa ki barkat se ap apne liye , apne husband k liye ya apni aulad k liye behtreen mulazmat hasil kar saktay hain . ye wazifa rizq ki farawani فراوانی , dolat , kamyabi aur har mushkil ki asani k liye zamana qadeen زمانہ قدیم se kyia jata raha hai aur ye kabhi khata nahi jata .
agr ap job na milne ki waja se pareshan hain mulazmat k liye wazifa surah mudassir ayat 56 zaroor kar lain . Insha Allah ap ko tamam zindagi mulazmat ki waja se pareshan nahi ho pare gha .
Aise beshumar ایسے بے شمارUrdu Wazaif ap ko site Naade Ali aur youtube channal Nad e Ali se hasil ho so visit it jazak Allah .

mulazmat k liye wazifa

surah-mudassir-ayat-56

اچھی ملازمت کے حصول کے لئے سورہ مدثر ایت 56 کا وظیفہ بہترین اور کامیاب مانا جاتا ہے ۔ اس وظیفہ کو اچھی اور مستقل جاب حاصل کرنے کے حوالے سے لوگ زمانہ قدیم سے کرتے آ رہے ہیں ۔
یہ وظیفہ فرد کے لئے نہ صرف جلد جاب کے اسباب پیدا کرتا ہے بلکہ یہ وظیفہ فرد کی معمولی نوکری میں ترقی کے ایسے امکانات پیدا کر دیتا ہے کہ فرد تمام زندگی حیران رہتا ہے ۔
اللہ کی بارگاہ سے رزق ، دولت ، کامیابی اور حفاظت حاصل کرنے لئے اس وظیفہ کی کوئی بھی مثل نہیں ۔

mulazmat k liye wazifa

یہ سورہ مدثر کی ایت 58 ہے ۔ اس ایت کا وظیفہ کرنے کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 11 – 11 مرتبہ درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ ایک مرتبہ سورہ مدثر اور 300 مرتبہ سورہ مدثر کی ایت 58 تلاوت کریں ۔ اس وظیفہ کو آپ 7 روز تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 7 روز میں آپ کے لئے بہتر ملازمت کے لئے سبب پیدا پو جائے گا ۔

mulazmat k liye Taweez

اگر آپ اپنے لئے یا کسی کے لئے بھی اچھی ملازمت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے قرانی فتح نامہ آپ کے لئے انشاء اللہ بہترین ثابت ہو گا ۔
یہ نقش بے روزگاری سے نجات کے لئے ، سرکاری جاب حاصل کرنے کے لئے ، ملازمت واپس پانے کے لئے اور اچھے روزگار کے لئے اپنی برکات کا ظہور فوری کرتا ہے ۔
بزرگوں کے مطابق جس گھر میں یہ نقش ہوتا ہے اس گھر میں رزق کی کبھی کمی نہیں آتی ۔
قرانی فتح نامہ کاغذ پر تحریر قرانی آیات کا عربی نقش ہے جسے مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے خود بھی تحریر کر سکتے ہیں اور آستانہ سے 850 روپے ہدیہ خرچ ادا کرکے یا 2000 بار درود ابراہیمی محبت سے پڑھ کر فری بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔ڈیٹیل کے لئے آخر میں دئے گئے بٹن پر کلک کریں مزید معلومات کے لئے آپ آمنہ بہن کے وٹس ایپ نمبر پر لائیو چیٹ کر سکتے ہیں ۔

Amna Behan : 0092 306 3441786

WeCreativez WhatsApp Support
kisi bhe maslay ka hal Amna Behan se Live Hasil krain
Aslam O Alikum