Baaz behnoon ki shadi k baad ki zindagi un ke liye azaab ban jati hain. Shohar ka har waqt ka gussa, tanqeed, maar pait aur gaali galoch ki wajah se baaz behnoon ko apni zindagi be maienay aur azaab deekhaee dainay lagti hai. Jin larkiyon ne apne walidain k ghar mein sirf aaraam dekha ho agar un ko zalim shohar ya sasural mil jaye to un ka saans band honay lagta hai. Lehaza aisi behnoon k liye dua mubarikah allah hu samad ka wazifa un ki zindagi badal sakta hai. Zahir hai agar koi shakhs apni biwi se seedhay mun baat nah karta ho aur phir wohi shakhs apni biwi se mohabbat ki baatein karna shuru kardey to yeh zindagi ka bdlao nahi to kiya hai. Lehaza agar koi behan apni zindagi mein mohabbat sukoon aur khushhali lana chahti hai to is mohabbat ki kunji ism azam allah hu samad hai. Is post mein aap ko ism azam allah hu samad ka aik aisa wazifa bataya gaya hai jo aap k bad tameez aur bad mizaaj shohar ko sirf chand dinon mein aap ka tabedar bana de ga .yaad rahay ke allah hu samad quran ki aik choti aayat mubarikah bhi hai, dua bhi hai aur is dua mubarikah mein ism azam bhi hai . Lahaza is wazifa ki barkat k samnay kusch bhe na momkan nahi . Is wazifa ki urdu tafseel neechay darj hai .

Life-Changing Dua for Husband Love

بعض بہنوں کی شادی کے بعد کی زندگی ان کے لیے عذاب بن جاتی ہیں ۔ شوہر کا ہر وقت کا غصہ ، تنقید ، مار پیٹ اور گالی گلوچ کی وجہ سے بعض بہنوں کو اپنی زندگی بے معنی اور عذاب دیکھائی دینے لگتی ہے ۔جن لڑکیوں نے اپنے والدین کے گھر میں صرف آرام دیکھا ہو اگر ان کو ظالم شوہر یا سسرال مل جائے تو ان کا سانس بند ہونے لگتا ہے ۔لہذا ایسی بہنوں کے لیے دعا مبارکہ اللہ الصمد کا وظیفہ ان کی زندگی بدل سکتا ہے ۔ ظاہر ہے اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے سیدھے منہ بات نہ کرتا ہو اور پھر وہی شخص اپنی بیوی سے محبت کی باتیں کرنا شروع کردے تو یہ زندگی کا بدلاؤ نہیں تو کیا ہے ۔لہذا اگر کوئی بہن اپنی زندگی میں محبت سکون اور خوشحالی لانا چاہتی ہے تو اس محبت کی کنجی اسم اعظم اللہ الصمد ہے ۔ اس پوسٹ میں آپ کو اسم اعظم اللہ الصمد کا ایک ایسا وظیفہ بتایا گیا ہے جو آپ کے بد تمیز اور بد مزاج شوہر کو صرف چند دنوں میں آپ کا تابعدار بنادے گا ۔
یاد رہے کہ اللہ الصمد قرآن کی ایک چھوٹی آیت مبارکہ بھی ہے ، دعا بھی ہے اور اس دعا مبارکہ اسم اعظم بھی ہے ۔لہذا اگر کوئی بہن اسم اعظم اللہ الصمد کا وظیفہ کر لیتی ہے تو اس کے لیے کچھ بھی ناممکن نہیں ۔ یعنی اس بہن کی شادی کے بعد زندگی میں بہتری تو آئے گی لیکن اس کے علاوہ وہ بہن جو بھی دعا کرے گی وہ اللہ کی بارگاہ میں جلد قبول بھی ہوگی ۔ اس وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Life-Changing Dua for Husband Love

اگر کوئی شادی شدہ بہن اپنی بے رونق زندگی کو بدلنا چاہتی ہے اور اپنی زندگی میں شوہر کی محبت ، امن و سکون اور خوشحالی لانا چاہتی ہے ۔ تو وہ اسم اعظم اللہ الصمد کا وظیفہ 14 دن تک کرلے ۔ انشاء اللہ شوہر اپنی بیوی کا ایسا دیوانہ ہوگا کہ بیوی تمام زندگی حیران رہے گی ۔ اس وظیفہ کے لیے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 1900 مرتبہ اسم اعظم اللہ الصمد ورد کریں ۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے جلد ہی اللہ کی ذات آپ کے شوہر کی ہر بری عادت کو دور فرما کے اس کے دل میں اس کی بیوی کی محبت پیدا فرما دیں گے ۔ سنا ہے کہ اسم اعظم اللہ الصمد کا وظیفہ کی برکت سے شوہر کو اسکی بیوی کی محبت کا شدید جھٹکا ملتا ہے ۔یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔اگر کوئی بہن اسم اعظم اللہ الصمد کا وظیفہ نہ کر سکے یا اسے وظیفہ میں کامیابی نہیں ملتی تو وہ اسم اعظم اللہ الصمد کو پاک سیاہی سے عربی میں جمعہ کے دن تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھے اور اپنے پاس بھی رکھے انشاء اللہ نقش اسم اعظم کی برکت سے شوہر اور بیوی کے درمیان ہر پریشانی غیب سے دور ہو جاے گی ۔ یہ قرآنی نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں اور اس مقصد کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719