job k liye surah mudassir ka wazifa be had powerfu aur asan hai . surah mudassir ka wazifa ke barkat se fard ko zaida se zaida 3 din me nokri hasil ho jati hai . ye wazifa Allah ke bargha se behisab rizq aur dolat hasil karne k liye bhe mujarab hai . Lahaza agr ap nokri ya rozgar na milne ke waja se pareshan hain tu ap ke es pareshani ka hal surah mudassir ka wazifa me hai .
job k liye surah mudassir ka wazifa ap ko zindagi me sirf 1 bar karna ho gha aur iss k baad ap ko Insha Allah job k hawale se kabhi bhe kisi bhi pareshani ka samna nahi karna pare gha . lahaza jaldi aur achi job hasil karne k liye iss wazifa ko mohabbat se zaroor krain .

Aise beshumar ایسے بے شمار rohani amal ap ko site Naade Ali aur youtube channal Nad e Ali se hasil ho so visit it jazak Allah

job k liye surah

ناظرین نوکری کے لیےسو رہ مدثر کا وظیفہ جو ہم آپ کوبتا نے جا ر ہے ہیں یہ بہت ہی عمدہ وظیفہ ہے اس وظیفہ کی مد د سے 3 دن کے اندر اندر اللہ کی مد د سے بہتر نتا ئج آنا شروع ہو جائیں گے ۔
نا ظرین اگر آپ نوکری میں ترقی اور کاروبار میں اضافہ چاہتے ہیں تو اس کے لیے بھی یہ وظیفہ بہترین اور مجر ب ہے یعنی نوکری کے تما م مسائل کے حل کے لیے اس آسان ترین وظیفہ سے فائد ہ اٹھا سکتے ہیں ۔

job k liye wazifa ka tarika

نا ظرین اس وظیفہ میں سورہ مد ثر کو صر ف دن میں 7 مرتبہ پڑھنا ہے اور اس میں وقت کی کوئی قید نہیں ہے ۔ یعنی یہ ضروری نہیں ہے کہ اس کو فجر یا ظہر یا اور کسی نماز کے بعد پڑھنا ہے ۔ اس کے لیے یہ بھی قید نہیں ہے کہ اس کو ایک دفعہ ہی اکھٹا 7 مرتبہ پڑھنا ہے آپ اس کو علیحدہ علیحدہ بھی پڑھ سکتے ہیں ۔ اس وظیفہ کو آپ نے کم سے کم 3 دن پڑھنا ہے ۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے اللہ تعالی آپ کے نوکر ی سے متعلق تمام مسائل حل کردیں گے ۔ اور آپ کو آپکی پسند کے مطا بق جلد نوکر ی مل جائے گی ۔یہ وظیفہ نوکری اور رزق کے حوالے سے آپ کی ہر پریشان کا فوری اور غیبی روحانی حل ہے ۔ بعض افراد کو اس وظیفہ کی برکات پہلے ہی دن حاصل ہو جاتی ہیں  ۔ یہ وظیفہ قرض سے نجات ، نوکری حاصل ، نوکری میں ترقی ، سیلری میں اضافہ اور تنگدستی سے نجات حاصل کرنے کے حوالے سے آپ کو آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ فائدہ دے گا ۔ لہذا اس وظیفہ کو عام سا وظیفہ ہرگز نہ سمجھنا  ۔

job ke liye taweez

nade-ali-dua

نا ظرین اگر کوئی فرد یہ وظیفہ کسی وجہ سے نہ کر سکے تو اسے چاہیے کہ وہ آستانہ سے زعفرانی نقش اسم اعظم فری یا ہدیہ خرچ ادا کر کے منگو اء لیں اور اس کے بعد آپ اس نقش کو اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔ انشاء اللہ نقش اسم اعظم کی برکت سے اللہ کی ذات آپ کے کاروبار میں برکت اور جلد نوکر ی میں ترقی کے لیے سبب پیدا فرما دیں گے ۔
نقش اسم اعظم کی برکت سے فرد کو نوکری اور رزق کی بند ش سے فوری نجات حاصل ہو جاتی ہے ۔ اور اسی نقش کی برکت سے فرد کوگمان بھی نہیں ہو پاتا کہ اسے رزق کہاں سے مل رہا ہے ۔ یہ نقش رزق میں برکت ، کاروبار میں ترقی اور اللہ کی بارگاہ سے بے حساب رزق حاصل کرنے کے لیے کمال کی روحانی برکا ت کا حامل ہے ۔ لہذاہر فر د کو چاہیے کہ وہ اس نقش کو اپنے گھر میں ضرور رکھیں ۔
اس نقش کو آپ خود بھی مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے عربی میں تحریر کر سکتے ہیں اور چاہیں تو آپ اس نقش کو آستانہ سے بھی صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں ۔ اس نقش کا ہدیہ خرچ اسی پوسٹ کے سب سے آخر میں درج کر دیا گیا ہے ۔
لہذا اس خاص نقش کو آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں ۔
آپ کی رکوسٹ پر یہ نقش آپ کو کورئیر کر دیا جائے گا جو کہ 48 گھنتوں میں آپ کو انشاء اللہ وصول ہو جائے گا ۔

Amna Behan : 0092 306 3441786