Shadi Me Rukawat Door Karne Ka Wazifa ?
Shadi Ya Rishta Mein Rukawat Aur Bandish Se Fori Naijat Hasil Karne K Liye Ramzan Sharif Mein Aap Surah Kausar ka Wazifa Sirf 3 Din Tak Kar Lain . Insha Allah Aap Ki Shadi Ya Rishta Ki Purani Se Purani Rukawat Aur Bandish Hameesha K Liye Door Ho Jae Ge Insha Allah . Nazrin Shadi Ki Bandish Door Karne Ka Ye Wazifa Be Had Afzal Aur Powerful Hai Aur Ye Wazifa Kabhi Bhe Khata Nahi Jata . Iss Wazifa Ki Urdu Detail Nechay Darj Hai . Iss k ilawa Shadi Me Rukawat Door Karne Ka Wazifa k Liye Wazifa K Hawalay Se Agr Aap Ko Mazeed Detail Darkar Hai Tu Aap Urdu Wazaif Ki Site www.naadeali.com ko Visit krain .
Shadi Me Rukawat Door Karne Ka Wazifa
بعض بھائیوں اور بہنوں کو شادی کی روکاوٹ کی وجہ سے حد سے ذیادہ پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ اور وہ اس کے لئے بے شمار وظائف اور روحانی اعمال کرنے کے باوجود بھی شادی کی روکاوٹ سے نجات حاصل نہیں کر پاتے ۔ لہذا اگر آپ کی شادی میں روکاوٹ آپ کی بے حد کوشش کے باوجود دور نہیں ہو رہی تو آپ ماہ رمضان میں سورہ کوثر کا وظیفہ صرف 3 دن کر لیں ۔ انشاء اللہ آپ کو شادی کی ہر پریشانی سے نجات مل جائے گی ۔ اس وظیفہ کے لئے آپ نے عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 – 10 مرتبہ درود پاک ورد کرنا ہے اور درمیان میں آپ نے 300 مرتبہ سورہ کوثر اور 100 مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے ورد کرنا ہے ۔ یہ وظیفہ آپ 3 دن تک جاری رکھیں انشاء اللہ 3 دن میں آپ کو شادی اور رشتہ کی ہر پریشانی سے نجات مل جائے گی ۔ اور اگر کوئی محبت کی شادی میں کامیابی چاہتا ہے تو وہ اس وظیفہ کو 14 دن تک ماہ رمضان میں کرے ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں یا وہ اور بھی خیروبرکت ، رزق ، دولت اور کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو وہ ماہ رمضان میں دورد ابراہیمی کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھ لیں ۔انشاء اللہ ماہ رمضان کے اس نقش کی برکت سے آپ کی تقدیر بدل جائے گی ۔ آپ کو آپ کی ہر حاجت حاصل ہوجائے گی ۔اور زندگی میں آپ کو آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ دولت اور کامیابی حاصل ہوگی۔اگر کوئی بھائی یا بہن اس نقش کو خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ یہ نقش آستانہ سے صرف ہدیہ خرچ ادا کرکے یا 3 مساکین کو سحری اور افطاری کروا کے یہ نقش آستانہ سے حاصل کر سکتے ہیں اور اس کے لئے آپ آمنہ بہن سے واٹس ایپ پر رابطہ کرلیں ۔
Amna Behan Whatsapp
+92 306 3441786
Find Urdu Wazaif Here
1 - Ramzan ki Chand Raat Ka Wazifa
2 - Mahe Ramzan Ki Tasbeeh
3 - Nazre Bad Ka Tor In Ramzan
4 - Shab e Qadr Nishaniyan
5 - Dolat ki Tasbeeh In Ramzan
6 - Hajat Ka Wazifa In Ramzan
7 - 1st Jumma Of Ramzan Wazifa
8 - 2st Jumma Of Ramzan Wazifa
9 - 3st Jumma Of Ramzan Wazifa
10 - 1st Ashra Of Mahe Ramzan
11 - 2nd Ashra of Ramadan Wazifa
12 - Mahe Ramzan Wazifa for Rishta
13 - Mahe Ramzan Wazifa for Shadi
14 -Ramzan Wazifa for Husband
15 - Job Ka Wazifa In Ramzan
16 - Beti K Rishte Ka Wazifa Ramzan
17 - Wazifa For Aulad In Ramzan
16 - Wazifa Shab e Qadr
17 - Shabe Qadr Ki Tasbeeh
19 - Nad e Ali