Ramzan Ka Pehla Jumma Ka Wazifa ?
Ramzan Ka Pehla Jumma Ka Wazifa Surah Kahf Ke Barkat Se Aap Apne Zindagi Ke Tamam Mushkilat Ko Allah K Hukam Se Door Kar Saktay Hain . Es k Ilawa Surah Kahf K Wazifa Se Aap Ko Itni Dolat Hasil Ho Jae Ge K Aap Andaza Bhe Nahi Kar Sakay Ghay . Mahe Ramzan Ka Pehla Jumma Khas Rohani Barkat Ka Hamil Hai lehaza Iss Jumma Aap Allah Ki Bargha Se Ju Chahy gay Aap ko Hasil ho ga Aur Iss k liye Aap ne Mahe Ramzan Ka Pehla Jumma mein Surah Kahf Ko Mohabbat Se Tilawat Karna Hai .Ramzan Ka Pehla Jumma Ka Wazifa ki Urdu Detail Nechay Darj Hai . Iss k ilawa Ramzan Ka Pehla Jumma Ka Wazifa K Hawalay Se Agr Aap Ko Mazeed Detail Darkar Hai Tu Aap Urdu Wazaif Ki Site www.naadeali.com ko Visit krain .

Ramzan Ka Pehla Jummam Ka Wazifa

ماہ رمضان کا پہلا جمعہ میں ایک بار سورہ کہف اور 21 بار سورہ قدر ضرور تلاوت کرلیں انشاء اللہ آپ کو اتنی دولت حاصل ہو جائے گی جسکا آپ اندازہ بھی نہیں کر سکیں گے۔ ناظرین رمضان شریف کے پہلے جمعہ میں سورہ کہف کی تلاوت کرنے کی بے شمار فضیلتیں ہیں جن میں ایک فضیلت یہ بھی ہے اس سورہ مبارک کی برکت سے فرد کے گھر میں رزق اور دولت کی کبھی کمی نہیں آتی ۔ اس کے علاوہ فرد کو اس کی تمام حاجات حاصل ہونے کے ساتھ ساتھ اس کی تمام مشکات بھی غیب سے آسان ہو جاتی ہیں ۔ یہ ایک دن کا وظیفہ بیوی کو اپنے شوہر کی نیت سے ضرور کر لینا چاہیئے  تا کہ اس کے شوہر کو رزق ، دولت ، نوکری ، کاروبار اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل ہوتی رہے ۔

وظیفہ کا طریقہ

اس وظیفہ کے لئے آپ رمضان شریف کے پہلے جمعہ میں کسی بھی وقت دونفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14 – 14 بار سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ ایک مرتبہ سورہ کہف اور 21 مرتبہ سورہ قدر محبت سے تلاوت کریں ۔اس وظیفہ کو مکمل کرنے کے بعد اگر آپ میں استطاعت ہو تو آپ کسی مستحق کو خیرات کر دیں ۔ انشاء اللہ اس وظٰیفہ کی بے شمار برکات آپ کو صرف چند دنوں میں حاصل ہونا شروع ہو جائیں گی۔ اور اگر بالفرض آپ سے یہ وظیفہ کسی وجہ سے نہ ہو سکے تو آپ ماہ رمضان کے دوسرے جمعہ کا وظیفہ ضرور کریں۔ اور اس وظیفہ کے لئے نیچے دے دیا گیا ہے ۔

اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں یا وہ اور بھی خیروبرکت ، رزق ، دولت اور کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو وہ ماہ رمضان میں دورد ابراہیمی کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھ لیں ۔انشاء اللہ ماہ رمضان کے اس نقش کی برکت سے آپ کی تقدیر بدل جائے گی ۔ آپ کو آپ کی ہر حاجت حاصل ہوجائے گی ۔اور زندگی میں آپ کو آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ دولت اور کامیابی حاصل ہوگی۔اگر کوئی بھائی یا بہن اس نقش کو خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ یہ نقش آستانہ سے صرف ہدیہ خرچ ادا کرکے یا 3 مساکین کو سحری اور افطاری کروا کے یہ نقش آستانہ سے حاصل کر سکتے ہیں اور اس کے لئے آپ آمنہ بہن سے واٹس ایپ پر رابطہ کرلیں ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441786

Find Urdu Wazaif Here