Shabe Qadr Ki Tasbeeh ” أستغفر الله ربي من كل ذنب و أتوب إليه” Ke Barkat Se Aap Allah Ke Bargha Se Apni Har Mushkil Ka Hal Aur Har Hajat Ke Takmeel Fori Hasil Kar Saktay Hain . Es Tasbeeh Ke Barkat Se Ap Ki Har Dua Qabool Ho Ghe Aur Ap Ke Jan , Aulad , Ghar , Karobar Aur Izat Allah Ke Hifazat Me Bhe Rahen Ghay .

Shabe Qadr Ki Tasbeeh

شب قدر کی تسبیح کی برکت سے آپ اپنی تمام حاجات کو اللہ کی بارگاہ سے رمضان شریف کے اختتام سے پہلے پہلے حاصل کر سکتے ہیں . ناظرین شب قدر کی تسبیح آپ کی تمام مشکلات کا حل ، تمام حاجات کی تکمیل اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابی ہے ۔ اس تسبیح کی برکت سے آپ کو اللہ کی غیبی مدد حاصل ہو جائے گی جسکی بناء پر آپ کی ہر دعا اللہ کی بارگاہ میں ہمیشہ قبول ہوتی رہے گی ۔ اس تسبیح کے لئے آپ نے شب قدر میں عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد کسی بھی وقت 2 نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کرنے ہیں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 3 – 3 بار سورہ اخلاص تلاوت کر یں ۔نوافل ادا کرنے کے بعد آپ نے تسبیح کے زریعے 100 مرتبہ

astaghfirullah-rabbi-min-kulli-zambiyon-wa-atoobu-ilaih
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest

اور 10 مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے زکر کریں ۔
اسی طرح آپ نے 12 نوافل ادا کرنے ہیں اور ہر دو نفل ادا کرنے کے بعد آپ نے 100 بار اوپر بیان کی گئی دعا مبارکہ اور 10 بار درود ابراہیمی پڑھنا ہے ۔ اس پورے عمل میں آپ 12 نوافل ، 600 بار پہلے بیان کی گئی دعا مبارکہ اور ساٹھ مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ پائیں گے ۔ یہ پورا عمل کرنے کے بعد آپ اللہ کی بارگاہ سے اسکی رضا اور اپنی حاجت طلب کر لیں انشاء اللہ یہ ایک دن کا عمل کرنے سے آپ کو آپ کی تمام حاجات غیب سے حاصل ہونے کے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ شب قدر کی یہ تسبیح اللہ کی بارگاہ سے دولت ، رزق ، اچھا رشتہ ، میاں بیوی کی محبت ، دشمن پر فتح اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے خاص مانی جاتی ہے ۔ لہذا اس ایک رات کے وظیفہ کو ضرور کریں انشاء اللہ آپ تمام زندگی فائدے میں رہیں گے ۔

اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں یا وہ اور بھی خیروبرکت ، رزق ، دولت اور کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو وہ ماہ رمضان میں دورد ابراہیمی کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھ لیں ۔انشاء اللہ ماہ رمضان کے اس نقش کی برکت سے آپ کی تقدیر بدل جائے گی ۔ آپ کو آپ کی ہر حاجت حاصل ہوجائے گی ۔اور زندگی میں آپ کو آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ دولت اور کامیابی حاصل ہوگی۔اگر کوئی بھائی یا بہن اس نقش کو خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ یہ نقش آستانہ سے صرف ہدیہ خرچ ادا کرکے یا 3 مساکین کو سحری اور افطاری کروا کے یہ نقش آستانہ سے حاصل کر سکتے ہیں اور اس کے لئے آپ آمنہ بہن سے واٹس ایپ پر رابطہ کرلیں ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441786

Find Urdu Wazaif Here

Pin It on Pinterest