Ramzan Ki Chand Raat Me ” لاالہ الا اللہ الملک الحق المبین ” Ka Wird Aap Ki Kismat Aur Zindagi Ko Allah K Hukam Se Badal De Ga . Ye Wazifa Aap Ki Har Mushkil Ke Asani Aur Har Hajat Ke Takmeel Hai . Lehaza Ramzan Sharif Ki Chand Raat Me Ye 1 Din Ka Wazifa Zaroor Kar Lain .

Ramzan Ki Chand Raat Ka Wazifa

la-ilaha-illallah-al-malikul-haqqul-mubin
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest

ناظرین رمضان شریف کی چاند رات کے آغاز سے لے کر سورج طلوع ہونے سے پہلے کے وقت اللہ کی بے شمار خاص رحمتوں کا نزول دنیا میں ہوتا ہے لہذا اس دوران جو بھائی یا بہنیں اوپر بیان کی گئی آیت مبارکہ کو 100 مرتبہ اورسومرتبہ درود ابراہیمی محبت سے پڑھ لیتے ہیں تو اللہ کی ذات انہیں انکی تمام حاجات غیب سے عطاء فرما دیتے ہیں ۔
یہ چھوٹا سا وظیفہ رزق میں برکت ، کاروبار میں ترقی ، کامیابی اللہ سے بخشش اور عبادت کی توفیق حاصل کرنے کے لئے خاص مانا جاتا ہے ۔اسکے علاوہ یہ وظیفہ بیٹی کے لئے اچھا رشتہ حاصل کرنے ، شوہر بیوی میں محبت پیدا کرنے اور دشمن سے نجات اور حفاظت کے لئے بھی بے حد مجرب ہے ۔ لہذا رمضان شریف کا چاند دیکھ کر یا چاند کی خبر سن کراس وظیفہ کو اللہ اور اسکے رسول کی رضا و خوشنودی کی نیت سے ضرور کریں  ۔ اور اگر بالفرض آپ سے یہ وظیفہ کسی وجہ سے نہ ہو سکے تو آپ اس وظیفہ کی تمام برکات کو حاصل کرنے کے لئے ماہ رمضان کے پہلے جمعہ کا ایک دن کا وظیفہ ضرور کریں جسکے لیےلنک آخر میں دے دیا گیا ہے ۔

Ramzan Sharif Ka Fateh Nama

رمضان شریف کا فتح نامہ دعائے نادعلی شریف کا عربی فریم نقش ہے جسے رمضان شریف میں اپنے گھر میں رکھنے کی بے شمار برکات ہیں ۔ناظرین ہر گھر میں کچھ نہ کچھ بد اثرات ضرور ہوتے ہیں جو کہ دوسرے افراد کے زریعے آپ کے گھر میں داخل ہو کر گھر میں بے سکونی ، تنگدستی ، ناکامی ، جھگڑا اور بندش کی وجہ بنتے ہیں ۔ اور ان بد اثرات کا افراد کو اس وقت پتہ چلتا ہے جب یہ بد اثرات گھر میں اپنی جڑیں مضبوط کر لیتے ہیں ۔
لہذا ایسے بد اثرات کو ختم کرنے کے لئے رمضان شریف کا مہینہ افضل مانا جاتا ہے اور بد اثرات کو ختم کرنے کے لئے اور آئندہ زندگی اس سے محفوظ رہنے کے لئے آپ آستانہ سے رمضان شریف کا فتح نامہ نادعلی یعنی نادعلی شریف کا عربی فریم نقش منگواء کر صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔ انشاء اللہ آپ کے گھر سے جادو ، جنات ، نظربد ، سایہ ، دشمن اور ہر قسم کے بد اثرات ختم بھی ہو جائیں گے اور آئندہ زندگی آپ کا گھر ایسے بد اثرات سے محفوظ بھی رہے گا ۔اس کے علاوہ فتح نامہ نادعلی کی برکت سے آپ کے گھر میں رزق ، دولت اور خیروبرکت کی کبھی کمی نہیں آئے گی ۔اس نقش کو آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن سے لائیو چیٹ کر سکتے ہیں ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441786

Find Urdu Wazaif Here

Urdu Wazaif ki Site Naade Ali aur Youtube Channel Nad e Ali me aap ko be baha Urdu Wazaif Hail hoty Rahain ghe .

Pin It on Pinterest