Job k liye taweez durood e ibrahimi kisi bhe bhai ya behan k liye allah ki ghabi madad sabat ho gha . Durood e ibarhimi ka arabi taweez jaldi , permanent aur achi job hasil karne k liye best mana jata hai . Es naqsh ki barkat se aap ko sirf chand dino mein aap k pasand ki job hasil ho jae ghe ۔ job k liye taweez durood e ibrahimi tehreer karna be had asan hai aur asay koe bhe bhai ya behan apne ghar me reh kar sirf 10 min mein kar sakty hain . Job na hasil hone ki waja jo bhe ho durood e ibrahmi k arabi naqsh ki barkat se nasirf wo waja hameesha k liye door ho jae ghe balkay achi job khud chal kar sirf chand dino mein aap k pass aa jae ghe insha allah .
Iss post mein job k liye taweez , job k liye taweez khud tehreer karne ka sahi tarika aur job k liye taweez k benefits aap se share kiya gaye hain . Job k liye duroode ibrahimi ka taweez ki urdu detail nechay darj hai.
Job k liye taweez k hawaly se agr aap ko mazeed detail darkar hai tu aap urdu wazaif ki site naadeali.com ko zaroor visit krain .

Job K Liye Taweez Urdu

Durood-e-Ibrahimi-frame

وقت ایساء ہے کہ اچھی جاب ملنا بے حد مشکل ہو گیا ہے ۔ پاکستان میں بے حد پڑھے لکھے اور ہنر مند لڑکے اور لڑکیاں جاب کے بغیر اپنی زندگی کو کافی پریشانی میں گزارنے پر مجبور ہیں ۔ یاد رہے کہ کوئی بھی آج صرف اپنی کوشش اور محنت کی بناء پر اچھی جاب حاصل نہیں کر سکتا ،ہر کوئی سفارش اور رشوت کے زور سے جاب حاصل کرتا ہے لیکن ہم آپ سے صرف یہ کہتے ہیں کہ آپ جاب کی تلاش میں جب نکلیں تو اللہ کی مدد کو ساتھ لے کر چلیں انشاء اللہ آپ کو کسی کی سفارش اور رشوت کی ضرورت نہیں پڑے گی بلکہ اچھی جاب خود چل کر آپ کی طرف آئے گی ۔ اللہ کی مدد حاصل کرنے کے لئے ہم نے آپ کو اس پوسٹ میں درود ابراہیمی کا خاص عمل بتایا ہے ۔ یہ عمل ضرور کر لیں انشاء اللہ آپ خود محسوس کریں گے کہ جاب آپ کے پاس خود چل کر آئی ہے ۔ اس روحانی عمل کی تفصیل نیچے درج ہے ۔

Job K Liye Taweez

اس عمل کے لئے آپ نے جمعہ کے دن کسی بھی وقت سب سے پہلے 100 مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے اس کے بعد آپ نے سفید کاغذ پر پاک سیاہی سے درود ابراہیمی 2 بار تحریر کر لینا ہے ۔ اب آپ نے ایک نقش اپنے گھر میں رکھ دینا ہے اور دوسرا نقش آپ نے اپنے پاس رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ شائد اسی دن یا ایک دو دن بعد آپ کو اچھی جاب حاصل ہو جائے گی ۔ اس نقش کی برکت سے آپ کے رزق میں بے حساب برکت ہوگی ، آپ کو پیسہ کی کبھی کمی نہیں آئے گی اور آپ کو جلد ہی آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ دولت اللہ کی رحمت سے حاصل ہونے لگے گی ۔ یہ کراماتی نقش اگر آپ خود تحریر نہ کر سکیں تو آپ اس نقش کو آستانہ سے بھی حاصل کر سکتے ہیں جسکی تفصیل نیچے درج ہے ۔

Job K Liye Taweez

کہتے ہیں کہ جس فرد کے پاس درود ابراہیمی کا نقش ہوتا ہے اس پر دولت ہمیشہ عاشق رہتی ہے اور ایسے فرد کو تمام زندگی رزق ، روزگار اور جاب کے حوالے سے کسی قسم کی پریشانی کا سامناء نہیں کرنا پڑتا ۔ اور یہ بات سچ ہے کیونکہ ہم نے اکثر لوگوں کو درود ابراہیمی کا نقش پاس رکھنے کے لئے کہا اور اس کے بعد ہم نے ایسے لوگوں کو عروج پر ہی جاتے دیکھا ۔ لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن درود ابراہیمی کا عربی نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو آپ یہ خاص نقش آستانہ سے بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔ لہذا آپ 3 مساکین کو کھانا کھلا کر یہ نقش آمنہ بہن سے حاصل کر سکتے ہیں ۔ یہ خاص نقش آستانہ کے پاس محدود ہیں لہذا اگر آپ یہ نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو ہی آستانہ سے منگوائیں ۔ یہ نقش آپ کی ریکویسٹ پر آپ کو کورئیر کیا جائے گا جو کہ 48 گھنٹوں میں آپ کو وصول ہوگا ۔
یہ خاص نقش حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر لیں ۔

Job K Liye Taweez Benefits

نقش درود ابراہیمی کی برکات کوئی بھی زبان و قلم سے تو بیان نہیں کر سکتا ۔ اس پوسٹ میں ہم درود ابراہیمی کی ان گنت برکات میں سے وہ برکات آپ سے شیئر کریں گے جو کہ صرف نوکری کے حوالے سے ہیں اور ان برکات کا باقاعدہ ہزاروں افراد مشاہدہ بھی کر چکے ہیں ۔
نقش درود ابراہیمی کی برکت سے آپ کو
انشاء اللہ جلد اچھی جاب مل جائے گی
جاب میں ترقی ہونے لگے گی
جاب میں آپ کو کامیابیاں در کامیابیاں ملنے لگے گی
سیلری میں اچھا خاصا اضافہ ہو جائے گا
ٹرانسفر کروانے یا رکوانے کے مسائل حل ہو جائیں گے
باس آپ پر ہمیشہ مہربان رہے گا
آفس کا عملہ ہمیشہ آپ کے ساتھ خوش اسلوبی سے پیش ائے گا
جاب کی بندش کا خاتمہ ہو جائے گا
سرکاری نوکری کی چاہت رکھنے والے افراد کو سرکاری نوکری مل جائے گی
جاب ہمیشہ حفاظت میں رہے گی
آپ کا آپ کی جاب میں دل لگا رہے گا
بے چینی اور اکتاہٹ ختم ہو جائے گی۔
درود ابراہیمی کا عربی زعفرانی نقش ہر بہن کو اپنے گھر میں اپنے شوہر کی نیت سے ضرور رکھنا چاہئے ایساء کرنے سے انشاء اللہ شوہر کو نوکری ، رزق ، آفس ، باس ، عزت اور کامیابی کے حوالے سے کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پرے گا ۔اس نقش کی برکت سے شوہر کو زندگی کے ہر میدان ، امتحان اور انٹرویو میں انشاء اللہ کامیابی ملتی رہے گی اور شوہر اللہ کی حفاظت میں بھی رہے گا ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here