گھر بیٹھے واٹس ایپ پر رابطہ کرکے دم کروائیں اور بیماری ، کالا جادو ، دشمن اور ہر پریشانی سے 3 دن میں نجات پائیں ۔ کسی قسم کا ہدیہ نہیں لیا جاتا ( کلک کریں )

Whatsapp : +92 306 3441786

Job milne ka taweez yani naqsh naade ali ke rohani barkat aap k liye kamyabi aur rizq ka samandar hai . Jes fard k pas naqsh nade ali hota hai es k liye rizq , dolat , achi job aur kamyabi k ayse waseelay paida hona shuru ho jatay hain k fard tamam zindagi hyran rehta hai . Ager aap ko achi job na mil rahe ho tu ap naqsh nade ali sharif ko apne ghar me rakh kar es ki barkat ka mushida kar saktain hain . Agr aap ko koshash k bawajood job na mil rahi ho tu iss ki waja bandish aur nazre bad ho sakti hai . Ye baat insani aqal mein aana mushkil hai , maghr ye sach hai aur nazre bad k asrat k baray mein hadees bhe mojood hai . Baz afrad ko job nahi mil rahi hoti aur inn ko jab koe ye kehta hai k ho sakta hai k iss ki waja nazre bad ho tu wo iss baat ka sahdeed gussa kartay howa motalqa fard ko jahal aur bewaqoof kehta hai . Iss fard ko jab job k hawalay se har tarf se nakami ho jati hai tu iss k baad yehi fard nazre bad ka ilaj karne walay k liye bozurghon k address hasil karne k liye bhe mara mara phirata hai . Lahaza job na milne ki waja ju bhe ho asay jald hasil karne k liye khas rohani amal ki urdu detail ham ne iss post mein peesh kar de hai . Yad rahay k job milne ka taweez nade ali job k hawalay se ap ki har pareshani ka hal hai .
Lahaza iss post mein job milne ka taweez , job milne ka taweez khud tehreer karne ka sahi tarika aur job milne ka taweez naade ali k chand benefits aap se share kiye gaye hain . Job milne ka taweez ki urdu detail nechay darj hai .

Job Milne Ka Taweez Urdu

naade-ali-dua

۔دعائے نادعلی کے ظاہری اور باطنی فائدے تو انسان ، جنات ، فرشتے ، چرند ، پرند ، درخت اور تمام جاندار اور غیر جاندار اشیاء مل کر قیامت تک بھی بیان نہیں کر سکیں گے اور صرف یہی بات عقل مند کے لئے کافی ہے ۔
دعائے نادعلی کے عربی نقش کے آپ کو زندگی کی ہر پریشانی کو ختم کرنے کے حوالے سے ان گنت فائدے حاصل ہوں گے لیکن یہاں ہم صرف جاب حاصل کرنے کے حوالے سے آپ کو اس کراماتی اور مشاہدہ میں آنے والے فائدے آپ سے شیئر کریں گے
دعائے نادعلی شریف کے عربی نقش کی برکت سے
اچھی جاب خود چل کر آپ کے پاس آئے گی ۔
تنخواہ میں اضافہ ہو جائے گا
باس آپ پر ہمیشہ مہربان رہے گا
آفس کے ہر فرد کے دل میں آپ کی عزت ہوگی
تبادلہ کروانا یا رکوانا آپ کے لئے آسان ہو گا
جاب میں آپ کو کامیابیاں ہی کامیابیاں ملنے لگے گی
آپ کی جاب اللہ کی حفاظت میں رہے گی ۔
دوران جاب آپ کو بے چینی اور اکتاہٹ نہ ہو گی ۔
اس کے علاوہ یہ نقش کوئی بھی بہن اپنے شوہر کی نیت سے اپنے گھر میں رکھ سکتی ہے ۔ اس نقش کی برکت سے نہ صرف شوہر کو جلد اچھی جاب مل جائے گی بلکہ شوہر کو اس جاب میں ہمیشہ کامیابی اور عزت بھی ملتی رہے گی ۔
اس نقش کی برکت سے شوہر کا کام میں دل لگا رہے گا اور یہ اللہ کی حفاظت میں بھی رہے گا ۔
الغرض جاب حاصل کرنے کے حوالے سے آپ کی ہر پریشانی ، ناکامی اور مشکل کا حل دعائے نادعلی کے عربی نقش میں موجود ہے ۔

Job Milne Ka Taweez

جاب حاصل کرنے لئے نقش نادعلی شریف کو خود تحریر کرنا بے حد آسان ہے اور اسے کوئی بھی فرد تحریر کر سکتا ہے ۔ نقش نادعلی تحریر کرنے کے لئے آپ نے سوموار ، جمعرات یا جمعہ کے دن مغرب کی نماز ادا کرنے کے فوری بعد اول و آخر 11 – 11 درود پاک ذکر کریں اور درمیان میں آپ سفید کاغذ پر پاک سیاہی سے دعائے نادعلی شریف کو عربی میں تحریر کر لیں۔
اسکے بعد ذیادہ افضل تو یہ ہے کہ آپ دعائے نادعلی شریف کو 1400 مرتبہ ذکر کر کے اس نقش کے اوپر دم کر لیں ۔ اگر ایساء  آپ کے لئے ممکن نہ ہو تو بھی اس نقش کی برکات انشاء اللہ آپ کے لئے جاری ہوں گی ۔یہ نقش ہر ملازم پیشہ فرد کی ہر پریشانی کا غٰیبی روحانی حل ہے ۔
لہذا ہر ملازم پیسہ فرد کو یہ نقش اپنے پاس ضرور رکھنا چاہئے تاکہ آپ کو ملازمت کے حوالے سے کبھی کسی پریشانی کا سامناء نہ کرنا پڑے ۔ یہ نقش اگر آپ خود تحریر نہ کر سکیں تو یہی نقش آپ آمنہ بہن سے بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔ تفصیل نیچے درج ہے ۔

Job Milne Ka Taweez Naade Ali

جاب ملنے کا تعویز اگر آپ خود تحریر نہ کر سکیں تو آپ یہ خاص نقش آستانہ سے بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔ لہذا آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر ی یہ نقش آمنہ بہن سے حاصل کر سکتے ہیں ۔ یہ خاص نقش آستانہ کے پاس محدود ہیں لہذا اگر آپ یہ نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو ہی آستانہ سے منگوائیں ۔ یہ نقش آپ کی ریکویسٹ پر آپ کو کورئیر کیا جائے گا جو کہ 48 گھنٹوں میں آپ کو وصول ہوگا ۔ یہ خاص نقش حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر لیں ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441 786

Find Urdu Wazaif Here

Urdu Wazaif ki Site Naade Ali aur Youtube Channel Nad e Ali me aap ko be Shumar Urdu Wazaif Hail hoty Rahain ghe .