naukri pane ka taweez yani naqsh surah ikhlas ki barkat se ap apni naukri ki har pareshani ka hal Insha Allah gaib se kar sakain ghain . ye taweez achi naukri jald pane k liye , naukri mein tarakki k liye , salary mein azafa k liye , naukri ki bandish ka tor karne k liye , boss ko control karne k liye , rizq aur dolat mein behisab izafa k liye apni barkat ka zahor jald kar deta hai .

es naqsh ka amal be had asan hai aur asay koe bhe kar sakta hai .
naukri pane ka taweez surah ikhlas ap ki nokri , rizq aur karobar k hawalay se ap ki har pareshani ka sirf aik rohani hal hai . ye Qurani naqsh har bhai aur behan ko apnay ghar mein zaroor rakh lena chahyia , Insha Allah ap tamam zindagi fade mein rahay ghay .
naukri hasil karne k hawalay se agr ap ko mazid Urdu Wazaif darkar hain tu iss k liye ap site Naade Ali aur youtube channel Nad e Ali ko visit kar saktay hain .

naukri pane ka taweez

surah-ikhlas-ka-taweez

ناظرین اگر آپ بہترین نوکری جلد حاصل کرنا چاہتے ہین تو اس کے سورہ اخلاص کا عربی زعفرانی نقش آپ کے لئے بے حد پاورفل ثابت ہوگا ۔اس نقش کو صرف اپنے گھر میں رکھنے سے یا اپنے پاس رکھنے سے فرد کا اچھی نوکری اسکی سوچ سے بھی پہلے حاصل ہو جاتی ہے ۔ یہ نقش نوکری ، رزق ، سیلری، باس ، دوست ، دشمن اور گھر کے حوالے سے آپ کی ہر پریشانی کا حل غیب سے انشاء اللہ فوری کر دیتا ہے ۔ اس نقش کی روحانی برکات بہت جلد جاری ہو جاتی ہیں اور جس فرد سورہ اخلاص کی برکات جاری ہو جائیں تو اس فرد کو تمام زندگی نقش سورہ اخلاص کی حیران کن برکات حاصؒ ہوتی رہتی ہیں ۔

نقش سورہ اخلاص کے فائدئے

جیسا کہ پہلے بھی بتایا جا چکا ہے کہ نقش سورہ اخلاص کی آپ کو نوکری ، رزق ، باس ، سیلری اور زندگی کی مشکلات کے حل کے حوالے سے ہزاروں برکات تمام زندگی حاصل ہو تی رہیں گی ۔ اب ہم اپ کو صرف نوکری کے حوالے سے اس نقش کی مشاہدات میں آنے والی برکات بتاتے ہیں ۔
نقش سورہ اخلاص کی برکت سے آپ کو
اچھی نوکری اللہ کے کرم سے جلد حاصل ہو جائے گی
نوکری کے انٹرویو میں آپ کو کامیابی حاصل ہوگی ۔
سرکاری نوکری کے لئے سبب پہدا ہو جائے گا ۔
آپ کو نوکری میں جلد ترقی حاصل ہو گی
آپ کی سیلری میں آضافہ ہونے لگے گا
باس کا رویہ آپ کے ساتھ اچھا رہے گا
افس کا عملہ آپ کی ہمیشہ عزت کرئے گا
مرضی کے مطابق آپ اپنا تبادلہ کروا یا رکواء سکیں گے
نوکری کی بندش سے آپ کو نجات مل جائے گی
آپ کی نوکری ہمیشہ محفوظ رہے گی
یہ قرانی نقش ہر بہن کو اپنے گھر میں اپنے شوہر کی نیت سے ضرور رکھنا چاہئے ۔ اس نقش کی برکت سے شوہر کی جان ، نوکری ، صحت اور کامیابی ہمیشہ محفوظ رہتی ہے ۔اس کے علاوہ شوہر کو زندگی کی ہر میدان ، امتحان اور انٹرویو میں اللہ کی ذات مہیشہ کامیابیاں عطاء فرماتے ہیں ۔
ناظرین اس نقش کو شوہر کی سلامتی اور کامیابی کے لئے گھر میں رکھنے کا رواج زمانہ قدیم سے ہے ۔

نقش سورہ اخلاص کو خود تحریر کرنا

نوکری پانے کا تعویز یعنی نقش سورہ اخلاص خود تحریر کرنے کے لئے آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 3 – 3 مرتبہ درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ سفید کاغذ پر ایک مرتبہ سورہ اخلاص عربی میں تحریر کر لیں ۔ جب آپ اس نقش کو تحریر کر لیں تو اسکے بعد آپ نے اس نقش کے اوپر 2100 مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کر دم کریں ۔ جب آپ کا یہ عمل مکمل ہو جائے تو آپ اس نقش مبارک کو اپنے پاس رکھ لیں یا اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔ انشاء اللہ نوکری کے حوالے سے آپ کو جو بھی پریشانی ہو گی اس کا حل غیب سے ہونے کے لئے اسباب پیدا پونا شروع ہو جائیں گے ۔

نوکری کا خاص تعویز سورہ اخلاص

اگر کوئی بھائی یا بہن نوکری کا تعویز سورہ اخلاص خود تحریر نہ کر سکے تو آپ اس نقش کو آستانہ سے بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔ آستانہ میں یہ نقش خاص مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے عربہ میں خصوص روحانی اوقات میں تحریر کئے جاتے ہیں ۔ نقش سورہ اخلاص کو متقی اور پرہیزگار افراد تحریر کرتے ہیں اور ان افراد نے سورہ اخلاص کی روحانی زکات بھی ادا کی ہوتی ہے ۔
نقش سورہ اخلاص کو آپ 2000 مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے پڑھ کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں اور جن افراد کو اللہ کی ذآت نے استطاعت عطاء فرما رکھی ہے وہ اس نقش کے لئے آستانہ کو مشک ، عنبر ، زعفران اور کوریئر کی فیس جو 700 ہے ضرور ادا کریں ۔
فری نقش حاصل کرنے والے افراد کوریئر کی فیس آستانہ کو ضرور ادا کریں اور جو افراد اس نقش مبارک کو کیش آن ڈلیوری حاصل کرنا چاہتے ہیں تو انہیں 150 روپے کوریئر کے اضافی ادا کرنا ہوں گے ۔
یاد رہے کہ آپ اس نقش مبارک کو آستانہ سے فری حاصل کریں یا صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کوریئر کا خرچ ادا کر کے حاصل کریں دونوں صورتوں میں یہ نقش فری ہے اور اس بات کا اندازہ ہر اس بھائی اور بہن کو ہو  جائے گا جو یہ نقش خود تحریر کریں گے ۔
اس قرانی نقش کے بارئے میں کسی بھی قسم کی معلومات حاصل کرنے کے لئے آپ آپ لائیو چیٹ کر سکتے ہیں انشاء اللہ آپ کو مکمل رہنمائی فراہم کی جائے گی ۔

WeCreativez WhatsApp Support
kisi bhe maslay ka hal Amna Behan se Live Hasil krain
Aslam O Alikum