Surah Nas Se Jadu Ka Tor ?
Kala Jadu Aik Qadeem Shaytani Fun Hai Jis Ke Zariye Aik Insaan Kisi Dosray Ko Bemaar Kar Sakta Hai Aur Usay Har Qisam Ke Nuqsaan Se Kisi Bhi Waqt Dochar Kar Sakta Hai. Lekin Quran Mein Aik Surah Mubarikah Aisi Hai Jis Ka Vird Karne Se Aik Musalman Kala Jadu Se Shifa Bhi Haasil Kar Sakta Hai Aur Kala Jadu Se Tamam Zindagi Mehfooz Bhi Reh Sakta Hai. Yeh Surah Mubarikah Surah Naas Hai. Is Post Mein Hum Aap Ko Jadu Se Shifa Aur Hifazat Ke Liye Surah Naas Ka Aasaan Wazifa Bta Rahay Hain .

Surah Nas Se Jadu Ka Tor Urdu

کالا جادو ایک قدیم شیطانی فن ہے جس کے زریعے ایک انسان کسی دوسرے کو بیمار کر سکتا ہے اور اسے ہر قسم کے نقصان سے کسی بھی وقت دوچار کر سکتا ہے ۔ لیکن قرآن میں ایک سورہ مبارکہ ایسی ہے جس کا ورد کرنے سے ایک مسلمان کالا جادو سے شفا بھی حاصل کر سکتا ہے اور کالا جادو سے تمام زندگی محفوظ بھی رہ سکتا ہے ۔ یہ سورہ مبارکہ سورہ ناس ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو جادو سے شفا اور حفاظت کے لیے سورہ ناس کا آسان وظیفہ بتا رہے ہیں ۔

Surah Nas Se Jadu Ka Tor

جادو ، دشمن ، سایہ ، جنات اور ہر پریشانی سے نجات اور حفاظت کے لیے سورہ ناس کا وظیفہ کرنا کافی ہے ۔ اس وظیفہ وظیفہ کے لیے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ300 مرتبہ سورہ ناس محبت سے ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 7 دن تک جاری رکھنا ہے انشاء اللہ 7 دن میں آپ کو ہر قسم کے جادو ، جنات ، سایہ ، آسیب اور پریشانی سے اللہ کی ذات نجات عطا فرما دیں گے ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔ذیادہ بہتر یہ ہے کہ کوئی بھی وظیفہ آپ آمنہ بہن کی رہنمائی حاصل کرکے شروع کریں تاکہ آپ کو ناکامی نہ ہو ۔

آپ کالا جادو کا شکار ہیں یا نہیں یہ معلوم کرنے کے لیے نیچے موجودگرین بٹن کو کلک کریں ۔

کالا جادو کا صحیح علاج

اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو ان کے لیے کالا جادو کا ایک بہترین ، پاورفل اور قدیم روحانی علاج نقش نادعلی ہے ۔ لہذا آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد دعائے نادعلی شریف کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی رکھیں ۔انشاء اللہ آپ کو 72 گھنٹوں سے پہلے کالا جادو اور ہر قسم کے شیطانی اثرات سے شفا بھی حاصل ہو جائے گی اور آپ تازندگی روحانی حفاظت میں بھی رہیں گے ۔یہ خاص کراماتی نقش اگر آپ خود تحریر نہ کر سکیں تو آپ یہ نقش 3 مساکین کو کھانا کھلا کر یا ہدیہ خرچ ادا کرکے آمنہ بہن سے حاصل کر سکتے ہیں ۔ یاد رہے کہ جتنا خرچ 3 مساکین کو کھانا کھلانے کا ہے اتنا ہی خرچ نقش نادعلی کے لیے مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا ہے ۔لہذا آپ یہ نقش خود تحریر کرنے کے لیے دوکاندار سے صرف ایک نقش کے لیے ہی مشک ، عنبر اور زعفران کی ریکوئسٹ کریں ۔اگر کوئی دوکاندار آپ سے زیادہ پیسے مانگے تو آپ یہ نقش آمنہ بہن سے لکھوا لیں ۔ نقش نادعلی کی مکمل تفصیل کے لیے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441786

Find Urdu Wazaif Here

Pin It on Pinterest