Badla lainay ki chahat har insaan ke dil mein paida hoti hai lekin kuch log badla lainay ki taaqat nahi rakhtay lehaza woh kala jadu ke zariye badla lainay ki koshish karte hain aur yeh soch insaan ko khud shaitan deta hai. Isi terhan khobsorat cheez ko haasil karne ki khwahish har insaan ki hoti hai lekin har khobsorat cheez ko har insaan haasil nahi kar sakta lehaza kala jadu ke zariye insaan apni khwahish ko panay ki koshish karta hai. Isi terhan hasad har insaan ke dil mein paida hota hai lehaza apne hasad ki aag ko thanda karne ke liye insaan khufia tour par par hamesha se jadu ka sahara laita aaya hai .
Mukhtasir yeh ke insaan jab apni shadeed khwahish ko poora karne mein nakaam ho jata hai to is waqt shaitan usay kala jadu ke zariye apni khwahish ko haasil karne ki soch deta hai lehaza apne hasad aur intiqam ki khwahish ko poora karne ke liye insaan jadu karta bhi hai aur jadu karwata bhi hai aur yahi kaam kabala bhi karte hain. Kyunkay woh duniya mein aisay insaan talaash karte hain jin ko un ki khwahish haasil nahi hoti lehaza kabala inhen un ki khwahish haasil karne ke liye shaytani soch dete hain . Jabkay un ke opposite aulia allah ka aik giroh hai jo un ki rokkk thaam karne ki hamesha koshish karte hain . Lehaza koi bhai ya behan kala jadu ka shikaar hon ya nah hon inhen apni zindagi mein kam az kam aik baar ayatul kursi ka wazifa zaroor kar lena chahiye. Ayatul kursi ka sab se aasaan wazifa yeh hai ke aap isha ki namaz ke baad awwal o aakhir 7 -7 martaba duroood pak vird karen aur darmiyan mein aap 70 martaba ayatul kursi mohabbat se vird karen aur yeh wazifa isi terhan aap 14 din tak jari rakhen. Insha Allah 14 din mein ap ko jadu se shifa bhi haasil ho jaye gi aur ap ka rohani hisaar bhi jari ho jaye ga .

Kala Jadu Kyu Kiya Jata Hai Urdu

بدلہ لینے کی چاہت ہر انسان کے دل میں پیدا ہوتی ہے لیکن کچھ لوگ بدلہ لینے کی طاقت نہیں رکھتے لہذا وہ کالا جادو کے زریعے بدلہ لینے کی کوشش کرتے ہیں اور یہ سوچ انسان کو خود شیطان دیتا ہے ۔ اسی طرح خوبصورت چیز کو حاصل کرنے کی خواہش ہر انسان کی ہوتی ہے لیکن ہر خوبصورت چیز کو ہر انسان حاصل نہیں کر سکتا لہذا کالا جادو کے زریعے انسان اپنی خواہش کو پانے کی کوشش کرتا ہے ۔ اسی طرح حسد ہر انسان کے دل میں پیدا ہوتا ہے لہذا اپنے حسد کی آگ کو ٹھندا کرنے کے لیے انسان خفیہ طورپر پر ہمیشہ سے جادو کا سہارا لیتا آیا ہے ۔
مختصر یہ کہ انسان جب اپنی شدید خواہش کو پورا کرنے میں ناکام ہو جاتا ہے تو اس وقت شیطان اسے کالا جادو کے زریعے اپنی خواہش کو حاصل کرنے کی سوچ دیتا ہے لہذا اپنےحسد اور انتقام کی خواہش کو پورا کرنے کے لیے انسان جادو کرتا بھی ہے اور جادو کرواتا بھی ہے اور یہی کام کبالہ بھی کرتے ہیں ۔ کیونکہ وہ دنیا میں ایسے انسان تلاش کرتے ہیں جن کو ان کی خواہش حاصل نہیں ہوتی لہذا کبالہ انہیں ان کی خواہش حاصل کرنے کے لیے شیطانی سوچ دیتے ہیں ۔
جبکہ ان کے برعکس اولیاء اللہ کا ایک گروہ ہے جو ان کی روک تھام کرنے کی ہمیشہ کوشش کرتے ہیں ۔
لہذا کوئی بھائی یا بہن کالا جادو کا شکار ہوں یا نہ ہوں انہیں اپنی زندگی میں کم از کم ایک بار ایت الکرسی کا وظیفہ ضرور کر لینا چاہیے ۔ ایت الکرسی کا سب سے آسان وظیفہ یہ ہے کہ آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 7 -7 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 70 مرتبہ ایت الکرسی محبت سے ورد کریں اور یہ یہ وظیفہ اسی طرح آپ 14 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 14 دن میں آپ کو جادو سے شفا بھی حاصل ہو جاے گی اور آپ کا روحانی حصار بھی جاری ہو جاے گا ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔ذیادہ بہتر یہ ہے کہ کوئی بھی وظیفہ آپ آمنہ بہن کی رہنمائی حاصل کرکے شروع کریں تاکہ آپ کو ناکامی نہ ہو ۔ یاد رہے کہ ایت الکرسی کا ورد کرنا ہر مسلمان کے لئے ضروری ہے لیکن اگر کوئی بھائی یا بہن ایت الکرسی کا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ جمعہ کے دن مغرب کی نماز کے بعد ایت الکرسی کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ ایت الکرسی کے نقش کی برکت سے آپ کو سخت سے سخت اور پرانے سے پرانے کالا جادو ، نظربد ، جنات اور دشمن سے نجات مل جاے گی اور آپ آئندہ زندگی ان سے محفوظ بھی رہیں گے ۔ ایت الکرسی کی روحانی برکات جاننے کے لئے آپ نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔ایت الکرسی کا نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں اور اس مقصد کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں  ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here

Site Naade Ali mein aap ko kala jadu ka tor k hawlay se beshumar wazaif hasil hon ghay , inn wazaif k links neche darj hain . Site Salamullah Alaiha mein bhe aap ko Kala Jadu Se Hifazat k hawalay se Roman Urdu Wazaif Hasil hon ghay .