Talaq Karwane Ka Jadu ?
Talaq Yafta Khatoon Ki Qabar Ki Matti, Kanghi Se Tootay Huve Baal, Naakhun, Aur Is Ke Jootay Ko Lagi Matti Jadu Mein Istemaal Honay Wali Ahem Ashya Hain Jo Ke Har Jadugar Ke Paas Hoti Hain. Chunkay jadugharo Ke Paas Be Shumaar Khawateen Ka Aana Jana Hota Hai. Un Mein Be Shumaar Khawateen Talaq Yafta Bhi Hoti Hain. Be Aulaad Khawateen Ka Bhi Un Ke Paas Aana Jana Hota Hai. Aur Aksar Bewa Khawateen Bhi Un Ke Paas Aati Jati Hain. Yeh Jadugar Un Khawateen Se Jadu Mein Istemaal Honay Wali Ashya Bahanay Se Haasil Kar Letay Hain. Aur Uskay Baad Un Hi Cheezon Ka Istemaal Karkay Woh Masoom Logon Ki Zindagion Ko Azaab Banatay Hain. Jadu Ke Zariye Talaq Ho Jana Mumkin Hai. Aur Aik Hadees Ke Mutabiq Jab Shaitan Miyan Biwi Ke Darmiyan Talaq Karwa Deta Hai To Is Se Shaitano Ka Sardar Iblees Be Had Khush Hota Hai Yani Miyan Biwi Ke Darmiyan Talaq Karwana Shaitan Ka Pasandeeda Amal Hai .
Yaad Rahay Ke Shadi Ke Baad Jab Tak Miyan Biwi Ke Ghar Mein Beti Paida Nahi Hoti Un Par Jadu Be Had Aasani Se Chal Jata Hai. Lehaza Har Behan Ko Chahiye Ke Woh Apni Shadi Shuda Zindagi Ki Hifazat Ke Liye Zindagi Mein Aik Baar یاعزیز Ka Wazifa Zaroor Karle. Insha Allah Aap Ko Jadu Kisi Qisam Ka Nuqsaan Nahi Day Sakay Ga. Ya Aziz Ka Wazifa Ki Urdu Tafseel Neechay Darj Hai .
Talaq Karwane Ka Jadu Urdu
طلاق یافتہ خاتون کی قبر کی مٹی ، کنگھی سے ٹوٹے ہوے بال ، ناخن ، اور اس کے جوتے کو لگی مٹی جادو میں استعمال ہونے والی اہم اشیا ہیں جو کہ ہر جادوگر کے پاس ہوتی ہیں ۔ چونکہ جادوگروں کے پاس بے شمار خواتین کا آنا جانا ہوتا ہے ۔ ان میں بے شمار خواتین طلاق یافتہ بھی ہوتی ہیں ۔ بے اولاد خواتین کا بھی ان کے پاس آنا جانا ہوتا ہے ۔ اور اکثر بیواہ خواتین بھی ان کے پاس آتی جاتی ہیں ۔ یہ جادو گر ان خواتین سے جادو میں استعمال ہونے والی اشیا بہانے سے حاصل کر لیتے ہیں ۔ اور اسکے بعد ان ہی چیزوں کا استعمال کرکے وہ معصوم لوگوں کی زندگیوں کو عذاب بناتے ہیں ۔ جادو کے زریعے طلاق ہو جانا ممکن ہے ۔ اور ایک حدیث کے مطابق جب شیطان میاں بیوی کے درمیان طلاق کروا دیتا ہے تو اس سے شیطانوں کا سردار ابلیس بے حد خوش ہوتا ہے یعنی میاں بیوی کے درمیان طلاق کروانا شیطان کا پسندیدہ عمل ہے ۔
یاد رہے کہ شادی کے بعد جب تک میاں بیوی کے گھر میں بیٹی پیدا نہیں ہوتی ان پر جادو بے حد آسانی سے چل جاتا ہے ۔ لہذا ہر بہن کو چاہیے کہ وہ اپنی شادی شدہ زندگی کی حفاظت کے لیے زندگی میں ایک بار یاعزیز کا وظیفہ ضرور کرلے ۔ انشاء اللہ آپ کو جادو کسی قسم کا نقصان نہیں دے سکے گا ۔ یا عزیز کا وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔
Talaq Se Hifazat
طلاق اور جادو سے حفاظت کے لیے بزرگوں نے بہت سے وظایف بیان فرمائیں ہیں اور ان ہی وظائف میں سے ایک آسان وظیفہ یا عزیز کا ہے ۔ یا عزیز اللہ کا صفاتی ہے ۔ لہذا طلاق اور جادو سے حفاظت کے لیے اس وظیفہ کو زمانہ قدیم سے کیا جاتا رہا ہے ۔ اس وظیفہ کے لیے آپ جمعرات کی رات عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10 -10 ورد کریں اور درمیان میں آپ 4000 مرتبہ اسم یا عزیز محبت سے ورد کریں اور یہ عمل آپ 14 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 14 دن سے پہلے پہلے محبت ، سکون اور خیروبرکت ہونے لگے گی ۔ اور آپ کی گھریلو زندگی میں جو بھی پریشانی ہوں گی وہ دور ہو جائیں گی ۔ اسکے علاوہ شوہر تمام زندگی اپنی زبان پر طلاق کا لفظ نہیں لائے گا ۔
آپ کالا جادو کا شکار ہیں یا نہیں یہ معلوم کرنے کے لیے نیچے موجودگرین بٹن کو کلک کریں ۔
کالا جادو کا صحیح علاج
اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو ان کے لیے کالا جادو کا ایک بہترین ، پاورفل اور قدیم روحانی علاج نقش نادعلی ہے ۔ لہذا آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد دعائے نادعلی شریف کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی رکھیں ۔انشاء اللہ آپ کو 72 گھنٹوں سے پہلے کالا جادو اور ہر قسم کے شیطانی اثرات سے شفا بھی حاصل ہو جائے گی اور آپ تازندگی روحانی حفاظت میں بھی رہیں گے ۔یہ خاص کراماتی نقش اگر آپ خود تحریر نہ کر سکیں تو آپ یہ نقش 3 مساکین کو کھانا کھلا کر یا ہدیہ خرچ ادا کرکے آمنہ بہن سے حاصل کر سکتے ہیں ۔ یاد رہے کہ جتنا خرچ 3 مساکین کو کھانا کھلانے کا ہے اتنا ہی خرچ نقش نادعلی کے لیے مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا ہے ۔لہذا آپ یہ نقش خود تحریر کرنے کے لیے دوکاندار سے صرف ایک نقش کے لیے ہی مشک ، عنبر اور زعفران کی ریکوئسٹ کریں ۔اگر کوئی دوکاندار آپ سے زیادہ پیسے مانگے تو آپ یہ نقش آمنہ بہن سے لکھوا لیں ۔ نقش نادعلی کی مکمل تفصیل کے لیے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔
Amna Behan Whatsapp
+92 306 3441786
Find Urdu Wazaif Here
Kala Jadu ka Tor Taweez
Jadu Ki Pehchan kaise kare
Black Magic Test
Kala Jadu Maloom Karne Ka Tarika
Black Magic Signs
Sifli Ki Kaat
Bandish Ka Tor
Asrat Ka Ilaj
Bachon Ki Hifazat
Hifazat Ka Taweez
Ghar Ki Hifazar
Chudail Bhoot ka ilaj
Saya Ka Rohani Ilaj
Asaib Ka Ilaj
Jinnat Ko Jalane Ka Taweez
Nady Ali Benefits
Urdu Wazaif
Nade Ali