Agar kisi bhai ya behan ke ghar mein kala jadu ke asraat hain to is se morad yeh hai ke is ghar ke tamam afraad kala jadu ka shikaar zaroor hon ge. Agar koi kala jadu ke asraat ka jarr se khtama chahta hai to is fard ko chahia k wo apne ghar ko kala jadu se pak karay . Is ke ilawa woh afraad jin par baar baar kala jadu chal jata hai. Asal mein un afraad ke bhi ghar par jadu ke asraat hotay hain. Yani agar woh kisi se dam karwa ke kala jadu ka toor karwa letay hain to woh jab bhi apne ghar mein jayen ge un par dobaar se jadu ke asraat zahir ho jayen ge. Aksar log aisi haalat mein yeh sochte hain ke woh ghar ko sale karkay naya ghar le kar is museebat se nijaat haasil kar len ge. To hamein nahi lagta ke woh apni pareshani ka is terha hal kar payen ge. Kyunkay jis ne aap ke ghar par jadu kya woh aap ke dosray ghar par bhi jadu kere ga. Yaad rahay ke ghar par kya gaya jadu ghar ke sarbarah ko khaas tor par nuqsaan deta hai. Is ke ilawa ghar par agar jadu ho to ghar ke tamam afraad museebat mein aajate hain. Lehaza is post mein hum ne aap ko surah yasin ka aik aisa aasaan wazifa btaia hai jes ki barkat se allah ki zaat aap ko 7 din se pehlay hi kala jadu aur is ke bad asraat se nijaat ataa farma den ge .
How To Remove Black Magic From Home Urdu
اگر کسی بھائی یا بہن کے گھر میں کالا جادو کے اثرات ہیں تو اس سے مراد یہ ہے کہ اس گھر کے تمام افراد کالا جادو کا شکار ضرور ہوں گے ۔ اگر کوئی کالا جادو کے اثرات کا جڑ سے خاتمہ چاہتا ہے تو اس فرد کو اپنے گھر کو کالا جادو سے پاک کرنا چاہئے ۔ اس کے علاوہ وہ افراد جن پر بار بار کالا جادو چل جاتا ہے ۔ اصل میں ان افراد کے بھی گھر پر جادو کے اثرات ہوتے ہیں ۔ یعنی اگر وہ کسی سے دم کروا کے کالا جادو کا توڑ کروا لیتے ہیں تو وہ جب بھی اپنے گھر میں جائیں گے ان پر دوبار سے جادو کے اثرات ظاہر ہو جائیں گے ۔ اکثر لوگ ایسی حالت میں یہ سوچتے ہیں کہ وہ گھر کو سیل کرکے نیا گھر لے کر اس مصیبت سے نجات حاصل کر لیں گے ۔ تو ہمیں نہیں لگتا کہ وہ اپنی پریشانی کا اس طرح حل کر پائیں گے ۔کیونکہ جس نے آپ کے گھر پر جادو کیا وہ آپ کے دوسرے گھر پر بھی جادو کرے گا ۔ یاد رہے کہ گھر پر کیا گیا جادو گھر کے سربراہ کو خاص طور پر نقصان دیتا ہے ۔ اس کے علاوہ گھر پر اگر جادو ہو تو گھر کے تمام افراد مصیبت میں آجاتے ہیں ۔ لہذا اس پوسٹ میں ہم نے آپ کو سورہ یاسین کا ایک ایسا آسان وظیفہ بتا رہے ہیں ۔ اس وظیفہ کی برکت سے اللہ کی ذات آپ کو 7 دن سے پہلے ہی کالا جادو اور اس کے بد اثرات سے نجات عطا فرما دیں گے ۔
How To Remove Black Magic From Home
اگر کسی بھائی یا بہن کے گھر پر کالا جادو کے اثرات ہیں تو مطلب اس گھر کے تمام افراد کالا جادو کی وجہ سے کسی نہ کسی نقصان کا شکار ہوتے رہیں گے ۔ لہذا اس گھر میں موجود افراد کی پریشانیاں اس وقت تک کم نہیں ہوں گی جب تک جب تک کے اس گھر سے کالا جادو کے اثرات دور نہیں ہوں گے ۔ کالا جادو کے اثرات گھر سے مکمل طور پر ختم کرنے کے لیے سورہ یاسین کا وظیفہ افضل ہے ۔ سورہ یاسین کا وظیفہ کرنے کے لیے آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 3 -3 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ ایک مرتبہ سورہ یاسین اور 21 مرتبہ سورہ ناس تلاوت کریں ۔ اس وظیفہ کے دوران آپ نے سورہ یاسین اور سورہ ناس بلند آواز سے تلاوت کرنی ہے ۔ یہ عمل آپ نے عشاء کی نماز کے بعد بھی کرنا ہے ۔ انشاء اللہ 7 دن یہ وظیفہ کرنے سے آپ کا گھر کالا جادو ، نظربد اور ہر قسم کے بد اثرات سے پاک ہو جاے گا اور آپ ہر کام میں آسانی سے کامیابی ملنے لگے گی ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔ ذیادہ بہتر یہ ہے کہ کوئی بھی وظیفہ آپ آمنہ بہن کی رہنمائی حاصل کرکے شروع کریں تاکہ آپ کو ناکامی نہ ہو ۔اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ جمعرات کی رات عشاء کی نماز کے بعد سورہ ناس کا نقش تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھے اور اپنے پاس بھی رکھے ۔ سورہ ناس کا نقش لکھنے کے لئے آپ سورہ ناس کو عربی میں پاک سیاہی سے تحریر کرنا ہے ۔ انشاء اللہ سورہ ناس کی روحانی برکات آپ پر جلد ظاہر ہونے لگیں گی جس کی بنا پر آپ کو ہر قسم کے کالا جادو ، جنات اور دشمن سے نجات حاصل ہو جاے گی ۔ سورہ ناس کا عربی نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔ اس کے علاوہ سورہ ناس کی روحانی برکات جاننے کے لئے آپ نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719
Find Urdu Wazaif Here
Site Naade Ali mein aap ko kala jadu ka tor k hawlay se beshumar wazaif hasil hon ghay , inn wazaif k links neche darj hain . Site Salamullah Alaiha mein bhe aap ko Kala Jadu Se Hifazat k hawalay se Roman Urdu Wazaif Hasil hon ghay .